Bi Monthly Programs.docx

  • Uploaded by: Shahood Aqil
  • 0
  • 0
  • May 2020
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View Bi Monthly Programs.docx as PDF for free.

More details

  • Words: 306
  • Pages: 2
‫دو ماہی سرگرمیاں‬ ‫ہر دو ماہ بعد کوئی بڑی اور دلچسپ سرگرمی منعقد کی جائے گی جس میں دعوت و تربیت کے ساتھ تفریح کا پہلو‬ ‫بھی م ِد نظر رکھا جائے گا۔‬ ‫یہ سرگرمیاں درج ذیل مقاصد کے حصول میں معاون ہونگی۔‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬

‫طلبہ کی بڑی تعداد سے رابطہ‬ ‫بزم ممبرز و دیگر طلبہ کو مثبت تفریح کے مواقع ملنا‬ ‫طلبہ کی انتظامی صالحیتوں کی نشونما‬ ‫جسمانی صالحیتوں کی افزودگی اور چاک و چوبند جسم و دماغ کی تیاری‬ ‫سیر و تفریح اور سفر کے آداب واخالقیات سیکھنا‬

‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬

‫ان پروگرامات میں مندرجہ ذیل سرگرمیاں کروائی جاسکتی ہیں‬ ‫پکنک‬ ‫اسٹڈی ٹور‬ ‫ٹورنامنٹ‬ ‫اجتماعی کھانا‬

‫پکنک‬ ‫پکنک کی تاریخ کا انتخاب ایسے دنوں میں کیا جائے جب اسکولوں کے امتحانات یا ٹیسٹ نہ ہورہے ہوں۔‬ ‫ترجیحاَََ گرمیوں کی چھٹیاں یا امتحانات کے فوراَََ بعد کے ایام۔‬ ‫پکنک کی تاریخ کا تعین تقریباَََ ‪ 1‬ماہ پہلے کرلیا جائے اور اس کا اعالن کردیا جائے۔‬ ‫پکنک کے لیے کسی ایسی جگہ کا انتخاب کیا جائے جہاں آسانی سے رسائی ممکن ہو‪ ،‬جو والدیں کے لیے‬ ‫قاب ِل اعتراض نہ ہو‪ ،‬اس کے اخراجات دستیاب بجٹ سے زیادہ نہ ہوں۔‬ ‫زیادہ چھوٹے بچوں کو پکنک پر لے جانے سے گریز کیا جائے۔‬ ‫پکنک کا ایجنڈہ ‪:‬‬ ‫‪ o‬تالوت‬ ‫‪ o‬مطالعہ حدیث‬ ‫‪ o‬تعارف‬ ‫‪ o‬ذمہ داران کی گفتگو (پکنک کے مقاصد‪ ،‬ہدایات‪ ،‬وغیرہ )‬ ‫‪ o‬اسالم میں سیر و تفریح کے احکامات پر گفتگو‬ ‫‪ o‬کھیلنے‪ ،‬نہانے‪ ,‬تفریح کا وقت‬ ‫‪ o‬کھانے کا وقت‬ ‫‪ o‬کھانے کے آغاز‪ /‬اختتام کی دعائیں‬ ‫‪ o‬اختتامی نشست‬ ‫‪ o‬دعا‬ ‫پکنک کے دوران شرکا کی ان چیزوں کا خصوصی خیال رکھا جائے‪:‬‬ ‫‪ o‬وقت کی پابندی‬ ‫‪ o‬برے الفاظ اور گالم گلوچ سے اجتناب‬ ‫‪ o‬لڑائی جھگڑے سے پرہیز‬ ‫‪ o‬نمازوں کی پابندی‬

‫ٹورنامنٹ‬ ‫اسٹڈی ٹور‬ ‫اجتماعی کھانا‬ ‫یوم صفائی‬ ‫ِ‬ ‫سائیکل ریس‬ ‫آؤٹنگ‬ ‫‪Treasure Hunt‬‬

Related Documents


More Documents from ""