آئنسٹائن کا نظریہہ اضافت زماں ایک ثابت شدہہ حقیقت بن چکی ہے۔ بیسویں صدی ک ے اوائل میں ایک بہ ت مشہور سائنسدان آئنسٹائن ن ے اپن ے نظری ہ اضافت زماں میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وقت ایک اضافی تصور ہےہ اور یہہ ماحول کےہ مطابق تبدیل ہوسکتاہے۔آئنسٹائن نےہ یہہ ثابت کیا کہہ وقت کا انحصار کمیت اور اسراع پر ہوتا ہے۔ اس س ے پہل ے بھ ی اس قسم ک ے کئی انکشافات کئے جا چکے تھے لیکن اس سے پہلے اسے اتنے واضح انداز میں ثابت نہیں کیا گیا تھا۔ اس کےہ بارےہ میں اللہہ تعالیٰہ نےہ قرآن میں کیا فرمایا ہے ملحظہ ہو۔
ة وَ ُّ م کَ َ ان ی َیوْ ٍ ه ِف ْ ح ِاَلیْ ِ الروْ ُ ملِٰک َ ُ تَعُْر ُ ج ال ْ َ ةo ف سََن ٍ ن َاْل َ سیْ َ م ِ خ ْ ار ٓہ ’ َ د ُ مقْ َ ِ جس کی طرف روح اور فرشتے چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے۔[سور ٔہ معارج آیت ]۴
خلِفَ ن یُّ ْ اب وََل ْ ذ ِ ِبالَْع َ و جلُ ْ سَتْع ِ وََی ْ دہ’ط وَِا َّ عنْدََر ِّبکَ َکاَْلفِ ما ِ ن َیوْ ً ع َ ه وَ ْ الل ُ ممَّا تَُعدُّْونَo ة ِ سََن ٍ اور عذاب کو آپ سے جلدی طلب کر رہے ہیں ،اللہ ہر گز اپنا وعدہ نہیں ٹال ے گا ۔ ہاں البتہہ آپ ک ے رب ک ے نزدیک ایک دن تمہاری گنتی کے اعتبار سے ایک ہزار سال کا ہے۔[سورۂ الحج آیت ]۴۷