Darul Ifta

  • Uploaded by: ISLAMIC LIBRARY
  • 0
  • 0
  • June 2020
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View Darul Ifta as PDF for free.

More details

  • Words: 6,905
  • Pages: 11
‫‪Arabic Magazine News‬‬

‫‪Urdu‬‬ ‫‪Magazine‬‬

‫‪D‬‬ ‫‪a‬‬ ‫‪r‬‬ ‫‪u‬‬ ‫‪Darul‬‬ ‫‪l‬‬ ‫‪Uloom‬‬ ‫‪I‬‬ ‫‪f‬‬ ‫‪t‬‬ ‫‪a‬‬

‫‪Email‬‬ ‫‪Question: 8539‬‬

‫‪Print‬‬

‫]‪[Back‬‬ ‫‪India‬‬

‫آپ نے فتوی نمبر ‪ 7126‬میں فرمایا کہ فقہ حنفی کے مطابق کعبہ بزرگوں کی زیارت کو جاتا ہے۔ پھر یہی کعبہ رحمییة للعییالمین کیے لییے‬ ‫کیوں نہیں آیا جب مشرکین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کو زیارت اور عمرہ ک یے‬ ‫لیے نہیں آنے دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نامراد ہوکر بغیر کعبہ کی زیارت کئے ہوئے لوٹ گئے صلح حدیبیہ کے موقع پر۔ کیا یہ ا ہل سیینت‬ ‫والجماعت کا عقیدہ ہے؟ کہاں اہل سنت کا عقیدہ اورکہاں یہ بدعتی عقیدہ؟‬ ‫‪18 Nov, 2008‬‬

‫‪Answer: 8539‬‬

‫فتوی‪/1664=2110 :‬ھ‬ ‫بڑوں پر تنقیدی قلم چلنے سے پہلے عقل مند آدمی کو اپنا قد ناپ لینا چاہیے‪ ،‬حضرت سید الولین والخرین کا نامراد لوٹنا تم کو کس‬ ‫ة ثابت ہے‪،‬نیییز معجییزہ اور‬ ‫دلیل سے ثابت ہوا ہے؟ بندہٴ خدا! قرآن کریم حدیث شیرف سے تو بامرادواپس تشریف لے جانا صاف صراح ً‬ ‫کرامت نہ کسی نبی کے اختیار میں ہوتا ہے نہ ولی کو اس کا کچھ اختیار ہوتا ہے‪ ،‬جب اورجیسا معجزہ وکرامت اللہ پاک چاہتا ہے نبی اور‬ ‫ولی کے ہاتھ پر اس کا ظہور ہتا ہے‪ ،‬مثل ً سیدنا حضرت سلیمان علیہ السلم کو بے مثال عالیشییان سییلطنت عطییا فرمییائی اور حضییرت‬ ‫افضل الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ تعال ٰی علیہ وسلم کو ایسی سلطنت و حکومت نہ عطا فرمائی‪ ،‬حضییرت مریییم علی ہا السییلم‬ ‫ة ان جیسییی‬ ‫ت صحابہٴ کرام رضوان اللہ علی ہم اجمعییین میییں س یے عام ی ً‬ ‫کی کرامات قرآن کریم حدیث شریف میں موجود ہیں‪ ،‬حضرا ِ‬ ‫کرامات کا ظہور نہ ہوا‪ ،‬اور یہ سب اسی لیے ہے کہ تمام اہل حق مسلمانوں کا یہی عقیدہ ہے ک یہ معجییزہ وکرامییت اختیییاری نہیییں اسییی‬ ‫عقیدہ کا ثبوت دلئل قاطعہ سے ہے‪ ،‬سابق فتو ٰی پر آپ کو جوکچھ اشکال ہو اس کو سابق فتو ٰی کی نقل منسلک کرکے ارسال کریییں‪،‬‬ ‫تب ان شاء اللہ تفصیل سے جواب لکھا جائے گا۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬

‫‪Pakistan‬‬

‫‪Question: 8138‬‬

‫اللہ سبحانہ و تعالی کی موجودگی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ کیا ہے؟ کیا ان کے مطابق اللہ ہرجگہ موجود ہے یا وہ عرش‬ ‫پر ہے؟‬ ‫‪30 Oct, 2008‬‬

‫‪Answer: 8138‬‬

‫فتوی‪/1072=1071 :‬م‬ ‫اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعال ٰی ہرجگہ موجود ہے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use‬‬

‫‪Arabic Magazine News‬‬

‫‪Urdu‬‬ ‫‪Magazine‬‬

‫‪D‬‬ ‫‪a‬‬ ‫‪r‬‬ ‫‪u‬‬ ‫‪l Darul‬‬ ‫‪Uloom‬‬ ‫‪I‬‬ ‫‪f‬‬ ‫‪t‬‬ ‫‪a‬‬

‫‪Email‬‬ ‫‪Question: 6919‬‬

‫‪Print‬‬

‫]‪[Back‬‬ ‫‪Pakistan‬‬

‫حیاة النبی کیا ہے؟ کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ اوروہ زندگی کیسی ہے دنیاوی یییا برزخییی؟ کیییا آپ صییلی اللیہ‬ ‫علیہ وسلم قبر میں نماز پڑھتے ہیں اور کھاتے بھی ہیں؟‬ ‫‪24 Sep, 2008‬‬

‫‪Answer: 6919‬‬

‫فتوی‪ /1428=1512 :‬د‬ ‫ت انبیائے کرام کی حیات‪ ،‬حیات برزخی ہے‪ ،‬لیکن یہ حیییات برزخییی عییام مسییلمانوں‬ ‫)‪ (۱‬آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر حضرا ِ‬ ‫کے مقابلے میں قوی ہے اس میں روح کا رشتہ جسد کے ساتھ اتنا زیادہ قوی رہتا ہے کہ اسے حیات دنیویہ کے ساتھ بہت قرب ہے۔‬ ‫)‪ (۲‬عن انس رضی اللہ عنہ أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال النبیاء أحیاء في قبورھم یصلون اور بھی احییادیث و شییواہد سیے اس کییا‬ ‫ثبوت ہے‪ ،‬تفصیل کے لیے علمہ جلل الدین سیوطی کی الحاوی للفتاوی ص‪ ۱۴۷:‬کا مطالعہ کریں۔‬ ‫)‪ (۲‬برزخی زندگی ہے‪ ،‬عام انسانوں کے مقابلہ میں روح کا رشتہ جسم سے زیادہ قوی ہوتا ہے۔‬ ‫حدیث مذکور الصدر میں نماز پڑھنے کی تصریح ہے اور واقعہ معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیے موسی ٰی علییہ السییلم‬ ‫)‪(۴‬‬ ‫کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھا تھا۔ جیسا کہ مسلم شریف کی روایت ہے‪ :‬عن أنس أن النبي صییلی اللیہ علییہ وسییلم لیلییة أسییری بیہ مییر‬ ‫بموسی علیہ السلم وہو یصلي في قبرہ حیات برزخی کے مناسب رزق عطا ہوتا ہے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬

‫‪Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use‬‬

‫‪Arabic Magazine News‬‬

‫‪Urdu‬‬ ‫‪Magazine‬‬

‫‪D‬‬ ‫‪a‬‬ ‫‪r‬‬ ‫‪u‬‬ ‫‪Darul‬‬ ‫‪l‬‬ ‫‪Uloom‬‬ ‫‪I‬‬ ‫‪f‬‬ ‫‪t‬‬ ‫‪a‬‬

‫‪Email‬‬

‫]‪[Back‬‬

‫‪Print‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫‪Question: 7811‬‬

‫مماة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کا کیا عقیدہ ہے؟ نمازکے بعد اجتماعی دعا ہمارے یہاں عام ہوچکی ہے اور‬ ‫لوگ اسے ضروری سمجھتے ہیں کیا یہ بدعت تو نہیں بن گئی؟‬ ‫‪05 Nov, 2008‬‬

‫‪Answer: 7811‬‬

‫فتوی‪/1547=1822 :‬ب‬ ‫ت برزخی حاصل ہے۔‬ ‫)‪ (۱‬آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جسد مبارک کے ساتھ اپنی قبر شریف میں زندہ ہیں اور آپ کو حیا ِ‬ ‫نماز کے بعد دعامستحب ہے‪ ،‬اسے واجب نہ سمجھنا چاہیے کبھی کبھی ترک کردینا چاہیے۔ کبھی کوئی پہلے کرلے اور کوئی بعد میں )‪(۲‬‬ ‫کرے تاکہ اجتماعی صورت نہ بن سکے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬

‫‪Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use‬‬

‫‪Arabic Magazine News‬‬

‫‪Email‬‬ ‫‪Question: 6972‬‬

‫‪Urdu‬‬ ‫‪Magazine‬‬

‫‪Print‬‬

‫‪D‬‬ ‫‪a‬‬ ‫‪r‬‬ ‫‪u‬‬ ‫‪Darul‬‬ ‫‪l‬‬ ‫‪Uloom‬‬ ‫‪I‬‬ ‫‪f‬‬ ‫‪t‬‬ ‫‪a‬‬

‫]‪[Back‬‬ ‫‪India‬‬

‫احقر نے یہ سنا اور پڑھا تھا کہ اشعریہ ماتریدیہ اور سلفی اہل السنہ کے مکاتب فکر ہیں۔ عقائد میں یہ متفق ہیں۔ ان کا جو اختلف ہے وہ‬ ‫بس لفظی ہے۔ مگر کچھ دن پہلے ایک غیر مقلد نے یہاں یہ بات اٹھائی کہ دیوبندی حضرات اپنے عقائد میں اشعریہ و ماتریدیہ کے ساتھ ہیں‬ ‫اوریہ ان کی کتاب عقائد علمائے دیوبند میں لکھاہوا ہے۔ سلفیہ کے نزدیک یہ فرقے اہل السنہ میں سے نہیں ہیں۔ اس ک یے لی یے اس شییخص‬ ‫نے شیخ عثیمین ابن باز اور دوسرے سلفی علماء کا حوالہ دییا۔ عیبرت کیی بیات ییہ ہے کیہ ہندوسیتان کیے غییر مقلید اب ان کیی پرانیی‬ ‫شرارتیں جیسے تقلید‪ ،‬فروعی مسائل وغیرہ کم ظاہر کرتے ہیں ۔ شایدان کو اس بات کا اندازہ ہوگیا ہے کہ ان باتوں میییں ان کییی گییاڑی‬ ‫نہیں چلے گی۔ اللہ تعالی جزائے خیر دے ہمارے علماء کو جو مختلف طریقوں سے اس فتنے کا سد باب کررہے ہیں۔ احقر نے شیخ عثیمین‬ ‫کے فتاوی جو انگریزی میں ترجمہ کئے ہوئے ہیں دیکھے تو معلوم ہوا کہ وہ اور ان کے ہم خیییال اشییعریہ اور ماتریییدیہ کیو بیڑے زور و شیور‬ ‫سے گمراہ قرار دیتے ہیں۔ وجہ یہ لکھی ہے کہ یہ عقائد میں تاویل کرتے ہیں جب کہ سلفی اسما و صفات کو بغیر تاویل کے مانتے تھے۔ اس‬ ‫بنا پر وہ لکھتے ہیں کہ اشعریہ اور ماتریدیہ اہل السنة والجماعة سے کیسے ہوسکتے ہیں؟ یہ امام ابو الحسن اشعری کا آخییری وقییت میییں‬ ‫اپنے عقائد سے توبہ کرنے کا بھی حوالہ دیتے ہیں۔ درخواست ہے کہ اس کا مفصل جواب مرحمت فرمائیں۔ ان لوگییوں ن یے اس کییو خییوب‬ ‫پھیل رکھا ہے۔ سلفی ویب سائٹ میں اسی قسم کی باتیں ملیں گی۔ اگر شیخ عثیمین کیے فتیاوے ہوں تواییک نظیر دیکیھ لییں۔ اس کیا‬ ‫جواب ہم کو بھی عنایت فرماویں اور انٹر نیٹ پر بھی خوب اشاعت کریں۔ بہت ضروری ہے۔‬ ‫‪Answer: 6972‬‬

‫‪16 Oct, 2008‬‬

‫فتوی‪/977=1122 :‬ل‬ ‫اللہ کے لیے ثابت وجہ‪ ،‬ید وغیرہ میں اسلم طریقہ وہی ہے جو سلف کا تھا کہ اس کو بغیر تاویل کے مانا جائے یعنی بس اتنا ک ہا جییائے ک یہ‬ ‫اللہ کے لیے ‪ ،‬ید‪ ،‬وجہ‪ ،‬استو ٰی علی العرش وغیرہ ثابت ہے‪ ،‬لیکن اس حقیقت کیا ہے؟ یہ حق تعیال ٰی ہی کیو معلیوم ہے۔ ییہ تیو سیلف کیا‬ ‫مسلک تھا لیکن بعد میں کچھ ایسے فرقے وجود میں آئے جو ان الفاظ کے ایسے معنی بیان کرنیے لگیے جیس سیے اللیہ تعیال ٰی کیے لییے‬ ‫انسانوں کی طرح جسم ہونا لزم آتا تھا اس لیے متأخرین نے ان الفاظ کے ایسے معنی بیان فرمائے جس سے حق تعییال ٰی مییبرا ہو ارو‬

‫جس سے اللہ تعال ٰی کی تنقیص لزم نہ آتی ہو‪ ،‬اس کی وجہ سے ان کو گمراہ فرقوں میں شامل کرنا درست نہیں۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬

‫‪Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use‬‬

‫اللہ نے اپنے نور میں سے کن کن مخلوقات کو پیدا فرمایاہے؟ حضرت مریم علیہ السلم یا حضرت عائشہ )رضی اللہ تعییالی عن ہا( دونییوں میییں‬ ‫سے کن کا رتبہ بلند ہے؟نیز یہ کہ علمائے دیوبند درود کی طرف اتنی توجہ نہیں دیتے حالنکہ قرآن اوربہت سی حدیث اور وعید ب ھی دیکھنیے کییو‬ ‫ملتی ہے۔ اور یہ کہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو بعض کہتے ہیں درود واجب ہوجاتا ہے‪ ،‬آپ کیا فرمائیں گے؟‬ ‫‪Answer: 6673‬‬

‫‪24 Sep, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1426=1510 :‬م‬ ‫عبدالرزاق نے اپنی مسند کے ساتھ حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ میں نے عرض کیا میرے ماں باپ‬ ‫آپ )صلی اللہ علیہ وسلم( پر فدا ہوں مجھ کو خبر دیجیے کہ سب اشیاء سے پہلے اللہ تعال ٰی نے کون سی چیز پیدا کی۔ آپ صلی اللہ علی یہ‬ ‫وسلم نے فرمایا‪ :‬اے جابر! اللہ تعال ٰی نے تمام اشیاء سے پہلے تیرے نبی کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا )نہ بایں معنی کہ نورِ الٰٰہی اس کییا‬ ‫ٰہ سے جہاں اللہ کو منظور ہوا سیر کرتا رہا اور اس وقت نہ لوح تھی‪ ،‬نہ‬ ‫ت الٰہی‬ ‫مادہ تھا‪ ،‬بلکہ اپنے نور کے فیض سے پیدا کیا( پھر وہ نور قدر ِ‬ ‫قلم تھا‪ ،‬نہ بہشت تھی‪ ،‬نہ دوزخ تھی‪ ،‬نہ فرشتے تھے‪ ،‬نہ آسمان‪ ،‬نہ زمین‪ ،‬نہ سورج‪ ،‬نہ چاند‪ ،‬نہ جن‪ ،‬نہ انسان‪ ،‬پ ھر جییب اللیہ تعییال ٰی نیے اور‬ ‫مخلوق کو پیدا کرنا چاہا‪ ،‬تو اس نور کے چار حصے کیے اور ایک حصے سے قلم پیدا کیا اور دوسرے س یے لییوح‪ ،‬اور تیسییرے س یے عییرش‪،‬‬ ‫)نشر الطیب‪(۵:‬‬ ‫)‪ (۲‬علمہ سیوطی نے نقایہ میں لکھا ہے کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام عورتوں میں افضل حضرت مریم علیہا السییلم اور فییاطمہ رضییی الل یہ‬ ‫عنہا ہیں او رامہات الموٴمنین سب سے افضل حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہمییا ہیییں۔ )مرقییاة‪ ،‬ج ‪ ۱۱‬صی ‪ (۴۰۶‬حضییرت‬ ‫مریم علیہا السلم اورحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں کے فضائل احادیث سے ثابت ہیں‪ ،‬ان کے مابین افضلیت کیی چ ھان بیین مییں‬ ‫پڑنا ٹھیک نہیں ہے۔ قال العلي القاري أقول التوقف في حق الکل أولی إذ لیس في المسئلة دلیل قطعي والظنیات متعارضة )مرقییاة‪ ،‬ج‬ ‫‪ ۱۱‬ص ‪(۴۰۶‬‬ ‫)‪ (۳‬آپ نے کس بنیاد پر یہ الزام عائد کیا کہ درود شریف کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی زبان سییے‬ ‫ادا کرنے پر مجلس میں ایک مرتبہ درود پڑھنا واجب ہے‪ ،‬اور ہرمرتبہ مستحب جب کہ حضرات علمائے دیوبند دن رات آپ صلی اللییہ علیییہ‬ ‫وسلم کا نام نامی زبان سے ادا کرتے ہیں اور قلم سے لکھتے ہیں اور ہرمرتبہ درود شریف کہنے کا معمول ہے۔ درود شیریف کیثرت سیے‬ ‫پڑھنے کا خود بھی اہتمام کرتے ہیں اور لوگوں کو تاکید کرتے ہیں۔ علمہ شامی نے لکھا ہے کہ زندگی میں ایییک مرتب یہ درود شییریف پڑھنییا‬ ‫فرض ہے اور جس مجلس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جائے اس میں ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے اور ہرمرتبہ پڑھنا مستحب ہے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬

‫آپ لوگوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا‪ ،‬چلیں کوئی بات نہیں ‪ ،‬اب کچھ اور سوال کرتا ہوں تین سوال ہیں ان کا جواب‬ ‫تو دے دیجئے گا۔ )‪ (۱‬زندہ سے مدد مانگو‪ ،‬مردہ سے مدد مت مانگو‪ ،‬ذرا قرآ ن پاک اور حدیث شریف سے وضاحت کے ساتھ بیان کیجئے‬ ‫گا۔ )‪ (۲‬اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضرت عبدالقادر جیلنی رحمة اللہ علیہ کے نام پر ‪ /۱۱‬یا ‪/۱۲۶‬روپئے یا جتنا چاہے ایصال و ثواب کرنا‬ ‫چاہتاہوں‪ ،‬تو کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ جو کتاب ہے تقویة الیمان صحیح کتاب ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیجئے اپنی خدمت اور میری‬ ‫اصلح کیجئے۔‬ ‫‪Answer: 6468‬‬

‫‪09 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /611=569 :‬ل‬ ‫)‪ (۱‬زندوں سے مدد مانگنا اگر اس طو رپر ہو جس طرح ایک آدمی دوسرے آدمی سے کسی کام کاحکم کرتا ہے کہ اے فلں میرا یہ کام‬ ‫کردو تو یہ جائز ہے البتہ اگر کسی زندہ آدمی سے اس طرح مدد مانگنا کہ اے فلں میری فلں مراد پوری کردو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔‬ ‫اور مردہ شخص سے مدد مانگنے کا حکم یہ ہے کہ اگر آدمی اس مردہ شخص کو حاجت روا سمجھ کر اس سے مرادیں وغیرہ مانگے تو یہ‬ ‫ناجائز و حرام ہوگا۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے ‪ :‬ول تدع من دون الل ّٰہٰما ل ینفعک ول یضّرک الیة ․ اور حدیث شریف میں ‪ :‬واذا استعنت‬ ‫فاستعن بالل ّٰہٰاگر کسی سے مدد چاہوتو اللہ سے چاہو۔ البتہ اگر کوئی شخص کسی زندہ یا مردہ بزرگ سے دعاء مانگے کہ اے اللہ فلں‬ ‫بزرگ کے وسیلہ سے میری دعاء قبول فرما تو یہ جائز ہے۔‬ ‫)‪ (۲‬بغیر تعیین ایام کے جس قدر چاہے روپیہ خیرات کرکے اس کا ثواب شیخ عبدالقادر جیلنی رحمة اللہ علیہ کو پہونچا سکتا ہے۔‬ ‫)‪ (۳‬تقویة الیمان نہایت عمدہ اور موجب قوت و اصلح ایمان ہے اس کا موٴلف ایک مقبول بندہ ہے )فتاوی رشیدیہ‪ ۸۳:‬ملخصًا(۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬

‫( کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے نور سے پیدا کیا ہے یا بنایا ہے؟‬ ‫)‪ (۲‬پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب ہے؟‬ ‫)‪ (۳‬کیا پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آج بھی ہمارے بیچ حیات ہیں اور ہم یا محمد کہہ سکتے ہیں؟‬ ‫)‪(۴‬کیا ہم جماعت میں جاکے اسلم کو سیکھ اور سکھا سکتے ہیں؟‬ ‫)‪(۵‬کیا ہم کھانے پر یا کسی کھانے کی چیز پر فاتحہ پڑھ کے دم کرسکتے ہیں؟‬ ‫)‪ (۶‬کیا عورت قبرستان جاسکتی ہے؟‬ ‫حضرت ان تمام سوالوں کے جوابات قرآن اورحدیث کی روشنی میں عطا فرماویں‪ ،‬نییز سیورت اور آییت نمیبر اور حیدیث نمیبر ب ھی‬ ‫عنایت کریں۔‬ ‫‪Answer: 4851‬‬

‫‪27 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1075=1136 :‬د‬ ‫)‪ (۱‬حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ‪-‬رضی اللہ عنہ‪ -‬سے ایک طویل حدیث مییروی ہے جییس میییں ہے کیہ آپ صییلی اللیہ علییہ وسییلم نیے‬ ‫فرمایا ?اے جابر! اللہ تعال ٰی نے تمام اشیاء سے پہلے تیرے نبی کا نور اپنے نور سے پیدا کیا? )کشییف الخفییاء حییدیث نمییبر‪ ،۸۲۸ :‬ج‪ ،۱:‬ص‪:‬‬ ‫م )ک ہف‪َ (۱۱۰:‬ہ ْ‬ ‫‪ (۳۱۱‬پھر دنیا میں آپ بشر پیدا ہوئے چنانچہ متعدد آیات میں آپ کو بشر کہا گیا‪ :‬قُ ْ‬ ‫ت ا ِل ّ ب َ َ‬ ‫مآ ا ََنا ب َ َ‬ ‫شیًرا‬ ‫ل ک ُن ْی ُ‬ ‫مث ْل ُک ُ ْ‬ ‫شٌر ّ‬ ‫ل ا ِن ّ َ‬ ‫ت باطن کے اعتبار سے نور بھی۔‬ ‫سوْل ً )السراء‪ (۹۳:‬پس آپ بشر میں سب سے افضل اورکامل ہیں۔ اور نورانی ِ‬ ‫ّر ُ‬ ‫ن نبوت کے لئق تھا جتنا نبی صلی‬ ‫شا‬ ‫علم‬ ‫جو‬ ‫ہ‬ ‫وغیر‬ ‫نم‬ ‫ہ‬ ‫ج‬ ‫جنت‪،‬‬ ‫حشر‪،‬‬ ‫قبر‪،‬‬ ‫امور‬ ‫غیبی‬ ‫دیگر‬ ‫اور‬ ‫صفات‬ ‫و‬ ‫ذات‬ ‫اپنی‬ ‫ے‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫ٰ‬ ‫تعال‬ ‫ہ‬ ‫الل‬ ‫(‬ ‫)‪۲‬‬ ‫ِ‬ ‫اللہ علیہ وسلم کو عطا کیا‪ ،‬کسی دوسرے نبی کو نہیں عطا کیا‪ ،‬لیکن کلی طور پر علم غیب کہ کوئی ذرہ مخفی نہ رہے اور ہرچیز کف‬ ‫ب لَ‬ ‫م اْلغی ْ َ‬ ‫ت ا َعْل َ ُ‬ ‫دست کی طرح سامنے موجود ہے‪ ،‬یہ صرف اللہ کی شان ہے اور اسی کے ساتھ مخصوص ہے‪ ،‬قرآن پاک میں ہے‪ :‬ل َوْ ک ُن ْ ُ‬ ‫سوُْٓء )العراف‪ (۱۸۸:‬اس آیت میں حضور کے عالم الغیب ہونے کی نفی ہے۔‬ ‫ن ال ْ َ‬ ‫ت ِ‬ ‫ی ال ّ‬ ‫م ّ‬ ‫ا ْ‬ ‫ما َ‬ ‫خی ْرِ وَ َ‬ ‫ست َک ْث َْر ُ‬ ‫م َ‬ ‫سن ِ َ‬ ‫)‪ (۳‬آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہٴ اقدس میں جسمانی حیات کے ساتھ حیات ہیں‪ ،‬البتہ یہ حیییات دنیییوی نہیییں ہے بلکیہ برزخییی ہے‪،‬‬ ‫لیکن دنیوی حیات سے قوی تر ہے‪ ،‬علمہ سیوطی الحاوی للفتاو ٰی میں لکھتے ہیں‪? :‬یہ بات ہمیں علم قطعی سے معلوم ہے کیہ آپ صییلی‬ ‫اللہ علیہ وسلم و دیگر انبیاء اپنی قبروں میں حیات ہیں۔ اس بات کے دلئل ہیں اور احادیث اس بییارے میییں تییواتر کیے سییاتھ آئی ہیییں۔ ?‬ ‫تفسیر ابن کثیر‪ ،‬سورہٴ آل عمران‪ ،۱۶۹:‬ص‪ ،۵۶۵:‬دارالفیحاء? ان احادیث کو جمع کیا ہے جس سے اس مسئلے پر اسیتدلل کییا گییا ہے‪،‬‬ ‫البتہ یہ کہنا صحیح نہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آج بھی ہمارے بیچ حیات ہیں۔ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسییلم اس دنیییا س یے پییردہ‬ ‫فرماگئے ہیں‪ ،‬آپ کی موجودہ حیات دنیوی نہیں بلکہ برزخی ہے۔‬ ‫)‪ (۴‬جی ہاں جاسکتے ہیں۔ دین سیکھنا سکھانا اور اس کی دعوت دینا ہرمسلمان کا فریضہ ہے‪ ،‬اورجماعت ان امور کییی انجییام د ہی کییا‬ ‫آسان اور بہترین ذریعہ ہے۔‬ ‫ن کریم پڑھ کر یا مسکینوں کو کھانا و کپڑا دے کر میت کو ثواب پہنچانا احادیث سے ثابت ہے۔ البتہ‬ ‫قرآ‬ ‫نفس‬ ‫)‪ (۵‬بل التزام تاریخ ومہینہ‬ ‫ِ‬ ‫فاتحہ کی وہ صورت جو آج کل رائج ہے وہ بدعت ہے‪ ،‬قرآن وحدیث سے اس کا ثبوت نہیں۔‬ ‫)‪ (۶‬دنیا سے بے رغبتی اورعبرت کے لیے بوڑھی عورت باپردہ قبرستان جاسکتی ہے‪ ،‬بشرطیکہ وہاں جاکر رونے دھونے اور دیگر منکرات‬ ‫میں مبتل ہونے کا اندیشہ نہ ہو‪ ،‬نہ جانا بہرحال بہتر ہے۔ جوان عورت کے فتنہ میں مبتل ہونے کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے‪ ،‬اس لیے اس کا جانا‬ ‫ہرحال میں منع ہے‪ ،‬مختلف احادیث پر غور کرنے سے یہی نتیجہ نکلتا ہے‪ ،‬کما في الشامي کتاب الصلة‪ ،‬باب صلة الجنازة۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬

‫‪Question: 9538‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫حضرت میں ابدال کی مختصر تعریف جاننا چاہتا ہوں۔ ابدال کیا ہوتا ہے اورکتنے ابدال ایک وقت میں دنیا میں ہوتے ہیں اور وہ کہاں‬ ‫کارگزاری دکھاتے ہیں؟ برائے کرم مختصرجواب عنایت فرماویں۔‬ ‫‪Answer: 9538‬‬

‫‪29 Nov, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1159=1159 :‬ل‬ ‫اللہ کے وہ مقرب بندے ہیں‪ ،‬جو ولیت کے اس مقام پر پہنچے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان کی دعاوٴں سے اللہ تعال ٰی بارش برساتا ہے‪،‬‬ ‫ابدال‬ ‫کفار اوردشمنوں کے خلف مسلمانوں کی مدد فرماتا ہے‪ ،‬اور ان کی دعاوٴں کی برکت سے عذاب وحوادث کو دور فرماتا ہے‪ ،‬امام ابن‬ ‫عساکر نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث مرفوعا ً نقل فرمائی ہے‪ ،‬اس میں ہے کہ اللہ تعال ٰی ہرزمانہ میں تین‬ ‫سو چھپن ابدال پیدا فرماتا ہے‪ ،‬ان میں سے تین سو ابدال‪ ،‬حضرت آدم علیہ السلم کی صفت پر ہوتے ہیں۔ اور چالیس حضرت موس ٰی‬ ‫علیہ السلم کی صفت پر ہوتے ہیں۔ اور سات حضرت ابراہیم علیہ السلم کی صفت پر ہوتے ہیں‪ ،‬اور پانچ حضرت جبرئیل امین کی‬ ‫صفت پر ہوتے ہیں‪ ،‬اور تین حضرت میکائیل کی صفت پر ہوتے ہیں‪ ،‬اور ایک حضرت اسرافیل کی صفت پر ہوتا ہے۔ ابدال کے بارے میں‬ ‫اللہ کے یہاں یہ نظام قائم کیا گیا ہے کہ جب اسرافیل کی صفت پر جو ابدال ہیں ان کی وفات ہوجائے تو ان یک جگہ پر میکائیل کی‬ ‫صفت پر جو تین ہیں‪ ،‬ان میں سے ایک کو قائم مقام کردیتا ہے‪ ،‬اور پھر جبرئیل کی صفت کے پانچ میں سے ایک کو ان کی جگہ کرکے‬ ‫پانچ پورے کردیتا ہے‪ ،‬اور حضرت ابراہیم کی صفت کے سات میں سے ایک کو ان کی جگہ پر کرکے پانچ پورے کردیتا ہے‪ ،‬اور پھر حضرت‬ ‫موسی کی صفت کے چالیس میں سے ایک کو ان کی جگہ کرکے سات پورے کردیتا ہے‪ ،‬اور پھر حضرت آدم علیہ السلم کی صفت کے‬ ‫تین سو میں سے ایک کو ان کی جگہ کرکے چالیس پورے کردیتا ہے‪ ،‬اور عامة المسلمین میں سے ایک کو ان کی جگہ کرکے تین سو‬ ‫پورے کردیتا ہے‪ ،‬اسی طرح اگر درمیان میں سے کسی کی وفات ہوجائے‪ ،‬مثل ً چالیس یا سات میں سے کسی کی وفات ہوجائے تو اسی‬ ‫ترتیب سے ان کی جگہ پر کی جاتی ہے‪ ،‬ملک شام میں چالیس ابدال ہمیشہ رہتے ہیں‪ ،‬اسی طرح تین سو چھپن ابدال میں سے خاص‬ ‫خاص تعداد کم وبیش ہرملک اور ہرصوبے میں رہتے ہیں‪ ،‬انھیں کی برکت سے آفات اور بلء ومصیبتیں اللہ تعال ٰی لوگوں سے دور کرتا‬ ‫رہتا ہے۔ )مرقات بحوالہ حاشیہ مشکاة‪(۵۸۳:‬‬

‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 9534‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫میں سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں؟چند سالوں سے میں اس سلسلہ کا گرویدہ ہورہا ہوں۔ کچھ لوگوں نے مجھ کو‬ ‫بتایا کہ یہ لوگ غلط ہیں اور جو کچھ یہ لوگ تصوف کے تعلق سے کررہے ہیں وہ شرک اور بدعت ہے۔ میں ذاتی طور پر اس میں کوئی‬ ‫غلطی نہیں پاتا ہوں کیوں کہ وہ لوگ سختی سے سنت او رشریعت کی اقتدا کرتے ہیں اور وہ لوگ اپنے آپ کو دیوبند کے مکتبہ فکر سے‬ ‫بتاتے ہیں۔ اب میں شک کی حالت میں ہوں اور نہیں جانتا ہوں کہ کیا کروں؟ میں مخلص ہوں اور نیک لوگوں کے نقش قدم کی اقتداء‬ ‫کرنا چاہتا ہوں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ سنت اور شریعت کے مطابق میری رہنمائی کریں تاکہ میں اس الجھن سے دور ہوجاؤں۔‬ ‫اگر ممکن ہوسکے تو حوالہ بھی عنایت کریں۔‬ ‫‪Answer: 9534‬‬

‫‪29 Nov, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1816=1952 :‬د‬ ‫اصل چیز اتباع شریعت اور پابندی سنت ہے اس پر مداومت اور استقامت کے لیے نیز روحانی طاقت کو قوی کرنے کے لیے مشائخ‬ ‫طریقت نے مختلف طریقے تعلیم وتذکیر اصلح نفس کے تجویز کیے ہیں جو طریقہ خواجہ بہاوٴ الدین نقشبندی رحمہ اللہ نے کی طرف‬ ‫منسوب ہے اسے نقشبندیہ کہتے ہیں‪ ،‬پھر اس سلسلہ کے بعض حضرات کو نسبت اور فیض روحانی طور پر براہ راست رسول اللہ صلی‬ ‫اللہ علیہ وسلم سے حاصل ہوا ہے‪ ،‬ایسے مشائخ کو اویسی کہتے ہیں۔‬ ‫نقشبندیہ سلسلہ‪ :‬مشائخ طریقت کا معروف سلسلہ ہے‪ ،‬تصوف درحقیقت اصلح نفس کا نام ہے یعنی اخلق رذیلہ دور ہوجائیں‪ ،‬اخلق‬ ‫حمیدہ پیدا ہوجائیں‪ ،‬شریعت وسنت پر عمل کرنا آسان ہوجائے اس مقصد کے لیے اصلح نفس کا جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے‪ ،‬اسے‬ ‫تصوف کہتے ہیں اس لیے بعض علماء نے تصوف کی تعریف تعمیر الظاہر والباطن سے کی ہے۔‬ ‫اگر اس سلسلہ کے بزرگ خود بھی متبع سنت اور پابند شریعت ہیں اور مثالی اہل حق علماء انھیں صحیح سمجھتے ہیں تو آپ ُان سے‬ ‫اصلحی تعلق قائم کرسکتے ہیں۔ سلسلہ نقشبندیہ ودیگر سلسل کی تفصیل جاننے کے لیے تذکرہ مشائخ نقشبند موٴلفہ مولنا محبوب‬ ‫احمد قمرالزماں رحمہ اللہ کا مطالعہ کریں‪ ،‬یا تعلیم الدین مصنفہ حکیم المت مولنا اشرف علی تھانوی علیہ الرحمة۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 9324‬‬

‫‪India‬‬

‫تسبیح لالہ ال انت سبحانک انی کنت من الظلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے‪ ،‬کیا یہ جللی تسبیح ہے؟ کیا ہم اس کو بغیر کسی‬ ‫شیخ کی اجازت کے پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں کسی شیخ سے اجازت لینی پڑے گی؟ شریعت کی اصطلح میں اجازت سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪Answer: 9324‬‬

‫‪23 Dec, 2008‬‬

‫فتوی‪/293=1650 :‬ل‬ ‫بہتر یہ ہے کہ آپ کسی متبع شریعت بزرگ سے اجازت لے کر مذکورہ بال تسبیح پڑھیں‪ ،‬شیخ کا کہہ دینا کہ تم یہ تسبیح پڑھ سکتے ہو ان‬ ‫کی طرف سے اجازت شمار کی جائے گی۔‬ ‫تاہم بغیر اجازت بھی پڑھنے میں مضائقہ نہیں ہے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬

‫‪Question: 9253‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫اسلم میں ِپیر کا کیا تصور ہے اور ان کی کیا اہمیت ہے؟ قرآن اورحدیث سے حوالہ عنایت فرماویں؟‬ ‫‪Answer: 9253‬‬

‫‪22 Dec, 2008‬‬

‫فتوی‪/1919=2326 :‬ب‬ ‫ق فاضلہ‪ ،‬اعمال صالحہ کااختیا رکرنا ضروری ہے‪ ،‬اور یہ اس وقت ہوسکتا ہے کہ جب کہ عقائد باطلہ اخلق رذیلہ‬ ‫انسان کو عقائد حقہ‪ ،‬اخل ِ‬ ‫اعمال سیئہ سے پرہیز کرے۔ تجربہ و مشاہدہ یہ ہے کہ یہ چیز بغیر مربی کے حاصل نہیں ہوتی ہے‪ ،‬جس مربی کی تربیت سے یہ چیز حاصل‬ ‫ہوسکتی ہے اس مربی کو اپنانا ضروری ہے کیونکہ استعداد ناقص ہونے کی وجہ سے عموما ً خود کتابیں دیکھ کر ان امور کی تکمیل نہیں‬ ‫ہوتی۔ قال العبد الضعیف ‪ :‬تزکیة الخلق من أہم المور عند القوم ․․․․ ول یتسیر ذلک إل بالمجاہدة علی ید شیخ کامل قد جاہد نفسہ‬ ‫وخالف ہواہ‪ ،‬وتخلی عن الخلق الذمیمة ‪ ،‬وتحلی بالحمیدة الحمیدة )إعلء السنن‪ ،‬کتاب الدب باب الترہیب عن مساوي الخلق‪:‬‬ ‫ہے َیآ ا َی ّ َہا الن ّب ِ ُْ‬ ‫ن َل ی ُ ْ‬ ‫ٰٰہ‬ ‫ن ِبالل ّ ِ‬ ‫إدارة القرآن( نیز قرآن کریم میں بھی اس کا ثبوت ملتا ‪:‬‬ ‫‪۱۸/۴۴۲‬‬ ‫مؤ ْ ِ‬ ‫ت ی َُبای ِعْن َکَ ع َ ٰلی ا َ ْ‬ ‫ی ا َِذا َ‬ ‫م ٰن ُ‬ ‫جآئ َکَ ال ْ ُ‬ ‫شرِک ْ َ‬ ‫ّ‬ ‫َ‬ ‫ن )الیة‪ ،‬سورة الممتحنة( با یعنا رسول الل ّٰہٰعلی السمع والطاعة )مشکاة شریف(‬ ‫شی ًْئا وََل ی َ ْ‬ ‫سرِقْ َ‬

‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 8371‬‬

‫‪India‬‬

‫تصوف کے بارے میں دیوبندیوں کا کیا خیال ہے؟ بریلوی تو اس کے دیوانے ہیں۔ لیکن میں سوچتا ہوں اس میں شرک کی بو آتی ہے۔ اب‬ ‫میرا سوال یہ ہے کہ تصوف پر ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟‬ ‫‪Answer: 8371‬‬

‫‪03 Nov, 2008‬‬

‫فتوی‪/1679=2100 :‬ب‬ ‫اللہ سے تعلق پیدا کرنا‪ ،‬ہرعمل میں اخلص پیدا کرنا‪ ،‬اپنے اندر خشیت الٰہٰی پیدا کرنا‪ ،‬تمام اخلق رذیلہ کو دور کرکے اپنے اندر اخلق‬ ‫حسنہ پیدا کرنا‪ ،‬اپنی عبادات کو‪ ،‬اخلق کو اور معاملت کو شریعت کے مطابق کرلینا اسی کا نام تصوف ہے۔ یہ کوئی شریعت سے الگ‬ ‫چیز نہیں۔ تصوف کا دوسرا نام طریقت ہے۔ کون مسلمان ہے جو ان چیزوں کا عقیدہ نہ رکھتا ہو۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 7940‬‬

‫‪India‬‬

‫میں ایک بزرگ سے فون پر بیعت ہوں‪ ،‬پر میں رابطہ شیخ میں پریشانی محسوس کرتا ہوں۔ وہ ہمارے شہر سے دور رہتے ہیں‪ ،‬ان کا‬ ‫فون اکثر بذی ہوتا ہے )اللہ والے ہیں شاید ان کی مصروفیات زیادہ ہوں( اور بغیر اجازت فون نہیں کرسکتے۔ اور اجازت کے لیے کئے ہوئے‬ ‫ایس ایم ایس کا جواب بھی نہیں ملتا۔ اور خط و کتابت کے لیے ایڈریس معلوم نہیں۔ کوشش کے باوجود جب رابطہ نہیں ہوتا تو اس‬ ‫صورت حال میں وساوس آتے ہیں اور دل رنجیدہ ہوتا ہے او رغصہ بھی بہت آتا ہے کہ اتنی دور بیعت کیوں ہوا‪ ،‬جس میں میں نہ بیان سن‬ ‫سکتا ہوں نہ ان کی خدمت میں حاضر ہوسکتا ہوں۔ صرف ایک نام کی ہی بیعت ہے۔ صحبت شیخ کے لیے آنے والی اس پریشانی کا پتہ‬ ‫اب چل رہا ہے جس سے میں بدزبان ہوگیا ہوں‪ ،‬اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ مجھے مشورہ دیں۔ کیا مجھے بیعت ختم کردینی چاہیے‬ ‫یا سلسلہ کو بغیر ختم کئے ہوئے کسی اور بزرگ سے اصلحی تعلق قائم کرلینا چاہیے؟‬ ‫‪Answer: 7940‬‬

‫‪15 Nov, 2008‬‬

‫فتوی‪/1148=1259 :‬ل‬ ‫اگر آپ کے لیے اپنے شیخ سے استفادہ کسی طرح ممکن نہیں تو اس مجبوری کی صورت میں آپ بیعت ختم کرکے کسی بزرگ سے‬ ‫بیعت ہوسکتے ہیں تاہم یہ سرا ً ہونا چاہیے اور شیخ کو اس کی خبر نہ ہونی چاہیے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 7813‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫میرا سوال یہ ہے کہ آج سے کافی عرصہ پہلے جب میں نے خانقاہ سے تعلق قائم کیا تو میری مسجد کے تبلیغی بھائیوں نے کافی الٹی‬ ‫سیدھی باتیں بنانا شروع کردیں کہ تم لوگ بس اپنی فکر کرتے ہو دوسروں کی کوئی فکر نہیں او راصل کام تبلیغ ہے وغیرہ وغیرہ۔‬ ‫مجھے یہ سب باتین بہت بری لگیں پھر آہستہ آہستہ میں نے تعلیم وغیرہ میں بیٹھنا چھوڑدیا ‪ ،‬کیوں کہ جب میں بیٹھتا وہ مجھے دیکھ کر وہ‬ ‫باتیں شروع کردیتے۔ اب وہ سارے یہ کہتے ہیں کہ تمہیں خانقاہ والوں نے تبلیغ سے جڑنے سے منع کیا ہے اور بھرے مجمع میں یہ باتیں کرتے‬ ‫ہیں۔ آپ فرمائیں کہ حقیقت کیا ہے اور بندہ کیا کرے؟‬ ‫‪Answer: 7813‬‬

‫‪30 Oct, 2008‬‬

‫فتوی‪/1047=1188 :‬ل‬ ‫خانقاہ میں جاکر اصلح کرانا بھی ضروری ہے‪ ،‬اس پر تبلیغی حضرات کو اشکال نہ کرنا چاہیے اور خانقاہ سے متعلق لوگوں کو بھی‬ ‫حسب موقعہ اورحسب حال تبلیغ میں نکل کر لوگوں کو دعوت دینی چاہیے‪ ،‬دین کا کوئی شعبہ دوسرے شعبہ سے مزاحم نہیں ہوتا اس‬ ‫لیے کسی شعبہ کو حقیر سمجھنا اور دوسرے کو بڑھاوا دینا صحیح نہیں‪ ،‬آپس میں مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے‪ ،‬آپ خانقاہ میں‬ ‫بھی وقت لگائیں اورموقعہ ملنے پر چلہ چار مہینے کے لیے جماعت میں بھی جایا کریں اور لوگوں کی ملمت کی پرواہ نہ کریں۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 7761‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫‪Answer: 7761‬‬

‫‪19 Oct, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1478=1767 :‬ب‬ ‫آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں آپ کی مجلس ہی سب سے بڑی خانقاہ تھی۔ بلکہ صرف آپ کی زیارت جس مومن کو ہوگئی وہ‬ ‫کندن ہوگیا۔ یہی خانقاہی نظام تھا۔ اور بیعت کا سلسلہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شروع ہوا۔ قرآن پاک میں اس کا ذکر‬ ‫موجود ہے۔ جس شخص کو مناسبت ہو پیر سے اور عقیدت ومحبت بھی ہو اسے کچھ دنوں تک پرکھ لیا جائے اگر وہ مخلص نظر آئے تو‬ ‫اسے بیعت کرنا چاہیے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6912‬‬

‫‪Saudi Arabia‬‬

‫میں ذکر کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ ذکر جہرکیسے کرنا چاہیے؟ بہت سارے لوگ سرہلتے ہوئے زور زور سے ذکر کرتیے ہیییں۔‬ ‫یہ طریقہ کیسا ہے؟ اگر صحیح ہے تو مجھ کو بھی اس کا طریقہ بتادیں۔ اور اس کے الفاظ کیا ہیں؟ کیا اسمائے صفات کے ساتھ بھی ذکییر‬ ‫جہر کیا جاسکتا ہے یا کلمہ طیبہ کا ہی ورد کرنا چاہیے؟ کیا اس کے علوہ بھی کوئی الفاظ ہیں؟‬ ‫‪Answer: 6912‬‬

‫‪20 Aug, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1277=1470 :‬ب‬ ‫پہلے آپ کسی شیخ کامل سے جو عالم باعمل ہو‪ ،‬متبع سنت ہو اصلح کا تجربہ بھی رکھتا ہو‪ ،‬اس سے بیعت ہوں۔ اس کیے بعیید ان ہی‬ ‫شیخ سے یہ سب سوال کریں۔ وہ آپ کے حال کے مناسب مشورہ دیں گے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6579‬‬

‫‪India‬‬

‫مجھے بیعت کے متعلق پوچھنا ہے کہ ایک بہت ہی متقی اورپرہیزگار بزرگ حیات ہیں مولنا محمد الیاس عطار قادری صییاحب اوران کییی‬ ‫تنظیم دعوت اسلمی کا طریقہ کار بھی بہت کامیابی کی منازل طے کررہا ہے۔ سنا ہے کہ ییہ پچھلیے پچییس سیالوں سیے روزے سیے ہییں‬ ‫علوہ پانچ روزہ چھوڑکر۔ تو کیا میں ان سے بیعت لے سکتا ہوں اور کیا میں اس تنظیم کا کام کرسکتا ہوں‪ ،‬کیوں کہ یہ سب عملی ماننے‬ ‫والے نظر آتے ہیں۔ رہنمائی فرماکر جواب عنایت فرماویں۔‬ ‫‪Answer: 6579‬‬

‫‪05 Aug, 2008‬‬

‫فتوی‪ /628=628 :‬م‬ ‫موصوف مذکور کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں کہ وہ کون ہیں اور ان کے عقائد و نظریات کیا ہیں؟ اور ان کی تنظیم کا طریقہٴ کییار کیییا‬ ‫ہے؟ اس لیے آپ کو ان سے بیعت ہونے اور ان کی تنظیم میں کام کرنے کے سلسلے میں کچھ بھی رہنمائی کرنے سے معذرت ہے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6778‬‬

‫‪United States of America‬‬

‫میں صوفیاء کی تعلیم وحدة الوجود کے بارے میں پریشان ہوں۔ میں نے دیکھاہے کہ بہت سارے لوگ خاص طور سے غیر مقلد کہتے ہیں کہ‬ ‫تبلیغی جماعت کے رہنما وحدة الوجود پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ صرف خدا موجود ہے اور اس کے علوہ ہر چیز خییدا ک یے‬ ‫اندر ہے؟ اگراہل السنت والجماعت کے مختلف مسلک کے درمیان مختلف آرا ء ہوں تو ذکر کریں۔‬ ‫‪Answer: 6778‬‬

‫‪26 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /608=661 :‬ل‬ ‫وحدة الوجود صوفیہ کی اصطلح ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ اللہ تعال ٰی کا وجود کامل ہے اور اس کے بالمقابل تمام ممکنات کا وجود اتنییا‬ ‫ناقص ہے کہ کالعدم ہے‪ ،‬عام محاورہ میں کامل کے مقابلہ میں ناقص کو معدوم سے تعبیر کیا جاتا ہے جیسے کسی بییڑے علمیہ کیے مقییابلہ‬ ‫میں تعلیم یافتہ کو یا کسی مشہور پہلوان کے مقابلہ میں معمولی شخص کو کہا جاتا ہے کہ یہ تو اس کے سیامنے کچیھ ب ھی نہییں‪ ،‬حیالنکہ‬ ‫اس کی ذات اور صفات موجود ہیں‪ ،‬مگر کامل کے مقابلہ میں انھیں معدوم قرار دیا جاتا ہے‪ ،‬اسی طرح اللہ تعال ٰی کے وجییودِ کامییل کیے‬

‫ت صوفیہ معدوم قرار دیتے ہیں‪ ،‬تقریر بال سے معلوم ہوا کہ وحدة الوجود کے یہ معنی نہیں کہ‬ ‫مقابلہ میں تمام مخلوق کے وجود کو حضرا ِ‬ ‫سب ممکنات کا وجود اللہ تعال ٰی کے وجود سے متحد ہے‪ ،‬بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وجود کامل صرف واحد ہے بقییہ موجیودات کالعییدم‬ ‫ہیں جیسے کہ کوئی بادشاہ کے دربار میں درخواست پیش کرے بادشاہ اسے چھوٹے حکام کی طرف رجوع کا مشورہ دے اور یہ جواب میں‬ ‫کہے کہ حضور آپ ہی سب کچھ ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سب حکام آپ سے متحد ہیں بلکہ مطلب ییہ ہے کیہ آپ کیے سیامنے سیب‬ ‫حکام کالعدم ہیں۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6342‬‬

‫‪India‬‬

‫تزکیہ نفس کا طریقہ کیا ہے؟ میں اللہ کا نیک بندہ بننا چاہتا ہوں۔‬ ‫‪Answer: 6342‬‬

‫‪21 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1059=1253 :‬ب‬ ‫کسی معتمد شیخ طریقت کے ہاتھ پر بیعت ہوجائیں‪ ،‬پھر وہ آپ کو تزکیہٴ نفس کا طریقہ بتائیں گے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6284‬‬

‫‪Nepal‬‬

‫میراسوال یہ ہے کہ چلہ کشی کرنا کیسا ہے کیا یہ کسی حدیث یا شعار صحابہ سے ثابت ہے؟ اگر ثابت ہے تو اس کی زور و شور سے تبلیغ‬ ‫کیوں نہیں کی جاتی؟ امید ہے کی تشفی بخش جواب دیں گے۔‬ ‫‪Answer: 6284‬‬

‫‪11 Aug, 2008‬‬

‫فتوی‪ /697=749 :‬ل‬ ‫قرآن وحدیث سے پتہ چلتا ہے کہ احوال کے بدلنے میں چالیس دن کی خاص تاثیر ہے‪ ،‬چنانچہ اللہ تعال ٰی انسانی تخلیق کو ہرچالیس دن کے‬ ‫بعد کرتے ہیں‪ ،‬یعنی چالیس دن کے بعد منی پھر گوشت کا ٹکڑا وغیرہ چالیس دن کے بعد ہی ہوتییا ہے کمییا جییاء فییي حییدیث مسییلم اور‬ ‫حدیث ترمذی شریف میں یہ روایت ہے کہ ?چالیس دن تک تکبیر اول ٰی کے ساتھ نماز پڑھنے سے نفییاق اور جہنیم سیے بیراء ت ملییتی ہے?‬ ‫ما ظھرت ینییابیع الحکمییة میین‬ ‫)ترمذی شریف‪ :‬ج ‪ ۱‬ص ‪،‬‬ ‫‪۵۶‬باب في فصل التکبیر الول ٰی(نیز ایک حدیث میں ہے‪ :‬من أخلص للہ أربعین یو ً‬ ‫قلبہ علی لسانہ رواہ أبو نعیم عن أبي أیوب )فیض القدیر‪ :‬ج ‪ ۱۱‬ص ‪ (۵۶۱‬نیز حدیث میں خاص چالیس کے عدد کی بھی فضیلت آئی ہے‪،‬‬ ‫حدیث شریف میں ہے‪? :‬جو شخص میری مسجد میں چالیس نمازیں ایسی طرح پڑھے کہ ایک نماز بھی اس کی مسجد سے فوت نہ ہو‬ ‫تو اس کے لیے آگ سے براء ت لکھی جاتی ہے‪ ،‬عذاب سے براء ت لکھی جاتی ہے اور وہ شخص نفاق سے بری ہے۔ )مجمع الییزوائد‪ :‬جیی ‪۴‬‬ ‫ص ‪(۸‬‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6163‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫کیا کسی شخص کا روحانی سلسلہ سے بیعت ہونا اسلم میں ٹھیک ہے؟ اگر ہے تو اس کییا پیییش منظییر کیییا ہے؟ اسییلمی تعلیمییات کییی‬ ‫روشنی میں وضاحت فرماویں۔‬ ‫‪Answer: 6163‬‬

‫‪18 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1016=940 :‬د‬ ‫ظاہر معصیت اور گناہوں کا ترک کرکے اعمال صالحہ کی پابندی کے ساتھ ساتھ ایک ضروری چیز ییہ ب ھی ہے کیہ قلییب کییو رزائل )اخلق‬ ‫ذمیمہ( سے پاک کرکے اخلق حمیدہ اس میں پیدا کرے تاکہ غضب‪ ،‬شہوت‪ ،‬کبر‪ ،‬عجب‪ ،‬حسیید‪ ،‬کینیہ‪ ،‬حییب جییاہ‪ ،‬طییول امییل جیسیے اخلق‬ ‫ذمیمہ دور ہوکر صبر‪ ،‬شکر‪ ،‬قناعت‪ ،‬توکل‪ ،‬رضا بالقضا‪ ،‬محبت الہی جیسی صییفات قلییب میییں پیییدا ہوں اس کییو تزکییہ اور بییاطن کییی‬ ‫ٰ میں اس کا بییاعث فلح و ذریع یہ‬ ‫درستگی کہتے ہیں۔ آیت کریمہ‪ :‬وذروا ظاہر الثم وباطنہ میں اس کا حکم دیا گیا ہے اور قد افلح من زک ّٰہا‬ ‫کامیابی ہونا بتلیا گیا ہے۔‬ ‫تزکیہ قلب کی پہلی منزل توبہ ہے جس کے لیے کسی متبع شریعت و سنت شخص سے جس نے کسییی شیییخ کامییل کییی صییحبت اٹ ھائی‬ ‫ہوبیعت کرکے اس کے ہاتھ پر توبہ کرتے ہوئے آئندہ ترک معصیت اور پابندی شریعت کا وعدہ کیا جاتا ہے اورپھ ھر گیاہ بگیاہ اس کیی صیحبت‬ ‫میں جاکر یا بذریعہ مراسلت اپنے حالت کی اطلع دیتے ہوئے ترک معصیت و پابندی شریعت کی راہ کو طے کیا جاتا ہے جس کیو سییلوک‬ ‫کہتے ہیں یہاں تک کے اس کو ان دونوں باتوں پر پختگی حاصل ہوجاتی ہے جس کو رسوخ کہتے ہیں ۔ پھر محبت ال ہی اوراخلص جیسییی‬ ‫صفات فاضلہ کی تحصیل کرکے قرب خداوندی کے اعلی مقام پر پہنچتے ہیں جس کو وصول الی اللہ کہاجاتا ہے‪ :‬وما امروا ال لیعبدو االل ّٰہٰ‬

‫مخلصین لہ الدین میں اس کا حکم دیا گیا ہے یہ سب راستے شیخ طریقت کی راہنمائی میں طے ہوتے ہیں۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 6083‬‬

‫‪Pakistan‬‬

‫مجذوب کیا ہے‪،‬اس کی کیا تعریف ہے اور مجذوب سے بظاہر خلف عقل و شرع اعمال کے صادر ہونے پر کیا کفییر اور شییرک کیے فتییوے‬ ‫دئے جائیں گے؟ القول الجلی )ملفوظات شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ( اور مشائخ احمدآباد )تالیف محمد یوسییف متییالخلیفہ‬ ‫علیہکیا یہ دونوں کتابیں مستند ہیں؟ اور ان دونوں کتابوں اوردوسری کتابوں میییں شییاہ موس ی ٰی‬ ‫مجاز مولوی زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ (‬ ‫سہاگ علیہ الرحمہ کاجو ذکر موجود ہے کیا وہ زنانہ لباس پہنتے تھے اور زنانہ وضع قطع میں رہتے تھے؟ ان بزرگ کے بارے میں بتائیں کہ ان‬ ‫کا کیا مقام ہے؟ اور ایک دفعہ بارش کے لیے لوگوں نے دعا کا بہت اسرار کیا تو پتھر اٹھاکر کے بولے یا بارش دے یا اپنا سہاگ واپییس لییے۔‬ ‫فورا ًہی بادل امڈ آئے اور بارش ہوئی۔ اسی طرح قاضی کے کہنے پر مردانہ لباس پہن کے نماز کو چلے‪ ،‬لیکن جیسے ہی تکییبیر ک ہی و ہی‬ ‫زنانہ لباس پھر سے موجود تھا۔ یہ موس ٰی سہاگ کہنے لگے اللہ اکبر میرا خاوند حی ل یموت ہے کہتا ہے کہ تو سیہاگن رہ اور ییہ لییوگ مج ھے‬ ‫بیوہ کئے دیتے ہیں۔ اور ایسے ہی بہت سے اقوال اور قصے بہت سے دوسرے مجذوب کے ساتھ منسوب ہیں جن کا ذکر کہیییں کتییابوں میییں‬ ‫ملتا ہے۔ بعض حضرات یہ سارا قصہ پڑھ کر اللہ عزوجل کے اس مجذوب ولی کی دشمنی توایک طرف مصنف کتاب اور نقل کرنے والییے‬ ‫کو ہی کافر‪ ،‬مشرک اور پتہ نہیں کیا کیا کہہ ڈالتے ہیں۔ اس پر بھی روشنی ڈالیں۔‬ ‫‪Answer: 6083‬‬

‫‪21 Jul, 2008‬‬

‫فتوی‪ /1075=1255 :‬ب‬ ‫جن دو کتابوں کا آپ نے حوالہ پیش کیا ہے وہ ہماری نظر سے نہیں گذریں‪ ،‬اور آپ نے صفحہ کی تعیین کے سیاتھ حیوالہ نقیل فرمیانے کیی‬ ‫زحمت گوارا نہیں کیا ہے۔ ان دونوں کتابوں کے حوالے سے جس بزرگ کا نام ذکر کیا گیا ہے تییو سردسییت اس بییارے میییں عییرض ہے کیہ‬ ‫مجذوب اللہ کے عشق میں مستغرق لوگ ہوتے ہیں‪ ،‬ان لوگوں کا اللہ کے ساتھ کیا راز وابستہ ہے جس کا پتہ لگانا انتہائی مشکل کام ہے‪،‬‬ ‫نیز یہ لوگ اللہ کے عشق میں پاگل ہوتے ہیں‪ ،‬چنانچہ کبھی کبھار بظاہر خلف شرع تک کہہ ڈالتے ہیں‪ ،‬لیکن کسی دوسرے کو اس بات کی‬ ‫طرف کان نہیں دھرنا چاہیے‪ ،‬اور نہ ہی اس کی ترویج و اشاعت کرنی چاہیے‪ ،‬یہ لوگ اللہ کے ایسے محبوب ہوتے ہیں کہ اللہ تعییال ٰی ان کیی‬ ‫ٹیڑھی سیدھی ہربات کو پسند کرتا ہے‪ ،‬ہمیں ان کے پوشیدہ حالت کا علم نہیں ہے‪ ،‬اس لیے اس سلسلہ میں کوئی لب کشییائی نیہ کرنییی‬ ‫چاہیے۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬ ‫‪Question: 3470‬‬

‫‪India‬‬

‫میں تزکیہ نفس اور قلب کے لیے سلسلہ مجددیہ نقشبندیہ کا درود پڑھتاہوں‪ ،‬پچھلے کچھ دنوں سے ہمارے کچھ بھائیوں میں سے چند افراد‬ ‫اس درود کے پڑھنے والے پر اور درود شریف پڑھنے پر اعتراض کرتے ہیں ‪ ،‬کیا ان کا اعتراض کرنا جائزہے ؟ کیا ہم یہ درود پڑھ سکتے‬ ‫ہیں؟براہ کرم‪ ،‬اس درود شریف کے متعلق ہماری اصلح کریں۔ درود شریف‪? :‬اللہم صلی علی سیدنا محمد و الصلة علیک و علیہ‬ ‫السلم?۔ )‪ (۲‬کلمہ شریف کا ذکر‪ ،‬مراقبہ ‪ ،‬درود شریف کا ورد ‪ ،‬لو گ مسجد میں بیٹھ کر ذکر اور مراقبہ کرنے سے روکتے ہیں‪ ،‬کیا ان‬ ‫کا روکنا درست ہے؟کچھ افراد خانقاہی اصل حی کے اس طر یقہ کو مسجد میں بیٹھ کر ذکراور مراقبہ کرنے کی مخالفت کرتے ہیں‪ ،‬ان‬ ‫کا یہ رویہ کیساہے ؟ )‪ (۳‬کیا تبلیغی جماعت کے کام میں لگنے کے بعد کسی بھی شخص کو اپنے نفس اور قلب کی اصلح ‪/‬تزکیہ کے لیے‬ ‫کسی کامل فقیر سے تعلق قائم کرنے کے ضرورت ہے؟ )‪ (۴‬نفس اور قلب کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے ظاہری اور باطنی‬ ‫بیماریوں کا مکمل علج کہاں ہوتاہے؟ ان بیماریوں کا علج کون لوگ کرتے ہیں۔برا ہ کرم‪ ،‬ہماری رہ نمائی فرمائیں۔‬ ‫‪Answer: 3470‬‬

‫‪12 Apr, 2008‬‬

‫فتوی‪ /404 :‬د= ‪ /359‬د‬ ‫)‪ (۱‬مذکور فی السوال درود شریف عربی قواعد کے لحاظ سے بھی درست نہیں ہے۔ احادیث میں جو درود شریف منقول ہیں ان میں‬ ‫سے کوئی درورد شریف پڑھ لیا کریں۔ زاد السعید حضرت مولنا اشرف علی صاحب تھانوی علیہ الرحمہ کی جمع کردہ درود شریف کی‬ ‫کتاب ہے اس میں سے کوئی پڑھ لیا کریں یا مختصر درورد شریف الل ّٰھٰم صلی علی محمد النبي المي وعلی آلہ وبارک وسلم‪ ،‬یا صلی‬ ‫الل ّٰہٰعلی النبي المي پڑھ لیا کریں۔‬ ‫ّ‬ ‫)‪ (۲‬مسجد میں ذکر ومراقبہ کرنے سے اگر دوسرے مصلیوں کو تشویش نہ ہوتی ہو یا ان کے معمولت میں خلل نہ پیدا ہوتا ہو‪ ،‬مضائقہ‬ ‫نہیں ہے۔ اس کا طریقہ کسی متبع سنت شیخ سے سیکھا ہو اور اور اس کی ہدایت کے مطابق ذکر و مراقبہ کریں تو اچھی بات ہے۔ لوگ‬ ‫کیوں منع کرتے ہیں؟ البتہ مراقبہ کی تعلیم کسی متبع شریعت شیخ سے حاصل کیے بغیر ازخود مراقبہ کرنا کبھی مضر ہوجاتا ہے اس‬ ‫لیے بدون شیخ کی تعلیم و اجازت کے نہیں کرنا چاہیے۔‬ ‫)‪ (۳‬کامل فقیر سے آپ کی کیا مراد ہے؟‬ ‫)‪ (۴‬ایسے اللہ والے کامل درویشوں کو تلش کیا جاتا ہے ان کی صحبت میں رہ کر جہاں اس قسم کا فائدہ محسوس ہو‪:‬‬ ‫)الف( اس کی صحبت میں رہنے سے آخرت اور امورِ آخرت کی طرف رغبت بڑھے۔‬ ‫)ب( دنیا کی طرف سے بے رغبتی ہو۔‬ ‫)ج( اعمال خیر کی طرف میلن پیدا ہو اورمعاصی سے نفرت ہونے لگے نیز وہ ولی کامل پابند شریعت و متبع سنت ہو اورخود اس نے‬ ‫کسی شیخ کامل کی صحبت میں رہ کر اصلح و تزکیہ کررہا ہو‪ ،‬اس کے ہم عصر لوگ اس کو اچھا سمجھتے ہیں۔ مقامی طور پر کسی‬

‫صالح عالم دین سے مشورہ کرلیں وہ جن حضرات کے نام بتائیں ان میں سے جس سے آپ مناسبت محسوس کریں اس سے اصلحی‬ ‫تعلق قائم کرلیں۔ مناسبت کا اندازہ کرنے کے لیے خواہ ان کے پاس جوابی خط بھیجیں یا ان کی خدمت میں جاکر چند روز رہیں۔‬ ‫واللہ تعال ٰی اعلم‬ ‫دارالفتاء‪ ،‬دارالعلوم دیوبند‬

Related Documents


More Documents from ""