جب کسی کا قول کسی کا بھی خواہ وہ ان پڑھ ہی کیوں نہ ہو جب ہماری زندگی بدل دے اور ہم ایک نئی دنیا میں اجائیں اسے دوستوں میں دل میں یاد)دعا( تو کرنا چاہئے۔ جس طرح سقراط جو اج تک تمام بنی نوع انسانیت کے لئے شعور کا سمبل بنا ہوا ہے۔ ہمیں یا کسی کو بھی کون کہتا ہے کہ سقراط کو یاد کریں ہم سقراط یا اسی قسم کے کسی بھی نابغہ کو ہم داد و تحسین کیوں دیتے ا رہے ہیں اس لئے کہ انہوں نے زندگی و جیون کی حقیقتوں کے بارے میں درست سوچا اور عمل کیا۔ درج ذیل اشعار اچھے شعراء کے ہیں یہاں ان کو درج کرنے کا مقصد اس کے سواء اور کچھ نہیں کہ ہم اج ان کی نسبت سے اپنے شعور کی ابیاری کریں اور انہیں یاد رکھیں۔ اپ ہم سب ان جیسے ہو سکتے ہیں جب ہم ان کی سی سوچ اپنا لیں۔ ان اشعار کو یاد رکھیں دوستوں کو سنائیں اور تہذہبی ارتقاء کو خوب سے خوبصورت بنائیں۔
تمت بالخیر THE END