فیملی.docx

  • Uploaded by: accountsmcc islamabad
  • 0
  • 0
  • April 2020
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View فیملی.docx as PDF for free.

More details

  • Words: 1,492
  • Pages: 5
‫گورنمنٹ آف پاکستان‬ ‫کیبینٹ سکٹریٹ‬ ‫اسٹیبلشمنٹ ڈویژن‬

‫‪0000‬‬

‫)‪No.8/10/2013-E-2(Pt‬‬

‫‪ISLAMABAD, 4TH DECEMBER 2015‬‬

‫دفتری مراسلہ‬ ‫دوران مالزمت وفات پاجانے والے مالزمین کے خاندان کیلیے‬ ‫امدادی مراعات‬ ‫(ا) زیردستخطی کو اس ڈویژن کے دفتری مراسلہ نمبر ‪ 7/40/2005-E-2‬جو ‪13‬جون‪،2006 ،‬‬ ‫دفتری مراسلہ نمبر ‪ 8/10/2013-E-2‬جو ‪20‬اکتوبر‪ ،2014،‬دفتری مراسلہ نمبر ‪8/10/2013-‬‬ ‫‪ E-2‬جو ‪9‬فروری‪ 2015 ،‬اور دفتری مراسلہ نمبر )‪ 8/10/2013 (E-II) (PT‬جو ‪25‬مئی‪2015 ،‬‬ ‫سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئ ہےکہ بشمول تمام تبدیلیوں کے جو وقتا ً فوقتا ً ان مراعات‬ ‫میں ہوئیں‪ ،‬اور یہ کہ وزیراعظم نے دوران مالزمت فوت ہونے والوں کے خاندان کیلئے ان‬ ‫امدادی مراعات کو منظور کیا‪ ،‬جسکا اطالق ‪9‬فروری‪ 2015 ،‬سے ہوگا‪.‬‬

‫دوران مالزمت وفات‬

‫سالمتی سے متعلق اموات‬

‫یکمشت رقم‬

‫مندجہ ذیل سکیل کے مطابق ایک کروڑ‬ ‫سویلین مالزمین کے دوران مالزمت وفات پانے (الف)‬ ‫کی صورت میں انکے خاندان کیلیے ‪2006‬میں تک کی رقم‪-:‬‬ ‫دی جانے والی مراعات میں ‪ 300‬فیصد اضافہ‪.‬‬ ‫رقم‬ ‫سکیل‬ ‫یہ اضافہ مندرجہ ذیل سکیل کے مطابق‪2006‬کی‬ ‫مراعات پر دیا جائیگا‪.‬‬ ‫‪1‬تا‪16‬‬ ‫‪3,000,000‬‬ ‫سکیل‬

‫رقم‬

‫‪1‬تا‪4‬‬ ‫‪5‬تا‪10‬‬ ‫‪11‬تا‪15‬‬ ‫‪16‬تا‪17‬‬ ‫‪18‬تا‪19‬‬ ‫‪20‬اور اوپر‬

‫‪600,000‬‬

‫رہائش‬ ‫تعلیم‬

‫‪9,000,000‬‬ ‫‪10,000,000‬‬

‫‪900,000‬‬ ‫‪1,200,000‬‬

‫(ب) وہ آفیسر‪/‬مالزمین جو کسی تصادم‪/‬بم دھماکہ‪،‬‬ ‫فسادات‪/‬ریکی اور دہشت گردانہ کاروائی میں‬ ‫معزوری کے باعث نوکری سے فارغ ہوجائیں‪،‬‬ ‫انکیلئے ‪ 700,000‬روپے کی امدادی رقم‪.‬‬

‫‪3,000,000‬‬

‫وہ آفیسر‪/‬مالزمین جو پیرا نمبر (ب) میں‬ ‫(ج)‬ ‫دیے گئے ہادثات کے مطابق معزور ہوگئے لیکن وہ‬ ‫پھر بھی محکمہ میں کام کر رہا ہو تو اسکو‬ ‫‪ 500,000‬کی امدادی رقم‪.‬‬

‫‪1,500,000‬‬ ‫‪2,400,000‬‬

‫پنشن‬

‫‪17‬‬ ‫‪18‬تا‪19‬‬ ‫‪20‬اور اوپر‬

‫‪5,000,000‬‬

‫وفات پانے والے سرکاری مالزم کے خاندان‬ ‫کیلئے ‪ 100‬فیصد پنشن بمطابق اسکی مدت‬ ‫مالزمت اور آخری تنخواہ کے‪.‬‬ ‫اگر مرحوم کی مدت مالزمت دس سال سے کم‬ ‫ہوئی‪ ،‬تو مالزمت کی مدت کم سے کم دس سال‬ ‫تصور ہوگی۔‬ ‫ریٹائرمنٹ کی عمر تک سرکاری مکان یا کرایہ‬ ‫کے گھر کے کرایہ کی ادائگی۔‬

‫وفات پانے والے سرکاری مالزم کے خاندان کیلئے‬ ‫‪ 100‬فیصد پنشن بمطابق اسکی مدت مالزمت اور‬ ‫آخری تنخواہ کے‪.‬‬ ‫اگر مرحوم کی مدت مالزمت دس سال سے کم ہوئی‪،‬‬ ‫تو مالزمت کی مدت کم سے کم دس سال تصور‬ ‫ہوگی۔‬ ‫ریٹائرمنٹ کی عمر تک سرکاری مکان یا کرایہ‬ ‫ادائگی۔‬ ‫کی‬ ‫کرایہ‬ ‫کے‬ ‫گھر‬ ‫کے‬

‫مرحوم کے تمام بچوں کیلئے گریجویشن تک مرحوم کے تمام بچوں کیلئے گریجویشن تک تمام‬ ‫تمام سرکاری اداروں میں مفت تعلیم اور مفت سرکاری اداروں میں مفت تعلیم اور مفت کتابیں‪.‬‬ ‫کتابیں‪.‬‬

‫پالٹ کی‬ ‫فراہمی‬

‫پالٹ کی فراہمی کیلئے ‪۲‬فیصد کوٹہ کی معطلی‪.‬‬ ‫پالٹ کی مد میں یکمشت رقم (جسکی ادائگی اس‬ ‫شرط کے ساتھ مشروط ہوگی کہ ماضی میں‬ ‫مرحوم کو کوئی پالٹ فراہم نہیں کیا گیا) درجہ‬ ‫ذیل پیمانے کے مظابق دی جائیگی‪.‬‬

‫پالٹ کی فراہمی کیلئے ‪۲‬فیصد کوٹہ کی معطلی‪.‬‬ ‫پالٹ کی مد میں یکمشت رقم (جسکی ادائگی اس‬ ‫شرط کے ساتھ مشروط ہوگی کہ ماضی میں مرحوم‬ ‫کو کوئی پالٹ فراہم نہیں کیا گیا) درجہ ذیل پیمانے‬ ‫کے مظابق دی جائیگی‪.‬‬

‫سکیل‬

‫رقم‬

‫سکیل‬

‫رقم‬

‫‪1‬تا‪8‬‬ ‫‪9‬تا‪16‬‬ ‫‪ 17‬اور اوپر‬

‫‪2,000,000‬‬

‫‪1‬تا‪8‬‬ ‫‪9‬تا‪16‬‬ ‫‪ 17‬اور اوپر‬

‫‪2,000,000‬‬

‫‪5,000,000‬‬ ‫‪7,000,000‬‬

‫‪5,000,000‬‬ ‫‪7,000,000‬‬

‫مالزمت‬

‫پے سکیل ‪ ۱‬تا ‪۱۵‬تک بغیر اشتہار دو سال کے پے سکیل ‪ ۱‬تا ‪۱۵‬تک بغیر اشتہار دو سال کے‬ ‫معاہدے پر مالزمت کی فراہمی‪.‬‬ ‫معاہدے پر مالزمت کی فراہمی‪.‬‬

‫شادی کی مد‬ ‫میں رقم‬

‫مرحوم کی ایک بیٹی کی شادی کیلئے آٹھ الکھ مرحوم کی ایک بیٹی کی شادی کیلئے آٹھ الکھ روپے‬ ‫کی فراہمی کی جاسکتی ہے‪.‬‬ ‫روپے کی فراہمی کی جاسکتی ہے‪.‬‬

‫صحت‬

‫دوران مالزمت استحقاق کے مطابق خاندان دوران مالزمت استحقاق کے مطابق خاندان والوں‬ ‫کیلئے مفت صحت کی سہولیات‪.‬‬ ‫والوں کیلئے مفت صحت کی سہولیات‪.‬‬ ‫دوران مالزمت وفات پاجانے کی صورت میں دوران مالزمت وفات پاجانے کی صورت میں‬ ‫اکاؤنٹنٹ جنرل سے منظور شدہ گھر کی تعمیر اکاؤنٹنٹ جنرل سے منظور شدہ گھر کی تعمیر‬ ‫کیلئےقرضہ کی رقم کی بقایا اقساط کی چھوٹ‪ .‬کیلئےقرضہ کی رقم کی بقایا اقساط کی چھوٹ‪..‬‬

‫گھر کی تعمیر‬ ‫کیلئےقرضہ‬ ‫کی رقم‬ ‫ایک افسر کی ہر وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ بی ایس‪17‬یا‪ 18‬کے ہر وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ بی ایس‪17‬یا‪ 18‬کے ایک‬ ‫ایک افسر کو بطور وکیل نامزد کرے‪ ،‬جوکہ افسر کو بطور وکیل نامزدکرے‪ ،‬جوکہ سرکاری‬ ‫بطور وکیل‬ ‫سرکاری مالزم کے دوران سروس وفات پانے مالزم کے دوران سروس وفات پانے کی صورت‬ ‫نامزدگی‬

‫کی صورت میں اسکے خاندان کو ملنے والے میں اسکے خاندان کو ملنے والے تمام مراعاتی فوائد‬ ‫تمام مراعاتی فوائد کو ایک ماہ میں حتمی شکل کو ایک ماہ میں حتمی شکل دالنے کے ذمہ دار‬ ‫ہونگے‪.‬‬ ‫دالنے کے ذمہ دار ہونگے‪.‬‬

‫بینویلنٹ فنڈ‬ ‫کی خصوصی‬ ‫یکمشت رقم‬

‫بینویلنٹ فنڈ سے ‪ 200,000‬تا ‪ 500,000‬تک کی‬ ‫خصوصی یکمشت رقم‪.‬‬ ‫سکیل‬

‫رقم‬

‫‪1‬تا‪10‬‬ ‫‪11‬تا‪16‬‬ ‫‪17‬تا‪19‬‬ ‫‪ 20‬اور اوپر‬

‫‪200,000‬‬ ‫‪300,000‬‬ ‫‪400,000‬‬ ‫‪500,000‬‬

‫بینویلنٹ فنڈ‬ ‫سے ماہانہ رقم‬

‫سیریل‬ ‫نمبر‬ ‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪10‬‬ ‫‪11‬‬ ‫‪12‬‬ ‫‪13‬‬ ‫‪14‬‬ ‫‪15‬‬ ‫‪16‬‬ ‫‪17‬‬ ‫‪18‬‬ ‫‪19‬‬ ‫‪20‬‬ ‫‪21‬‬ ‫‪22‬‬ ‫‪23‬‬ ‫‪24‬‬ ‫‪25‬‬ ‫‪26‬‬

‫تنخواہ‬ ‫کم سے کم‬

‫‪5001‬‬

‫‪5500‬‬

‫‪5501‬‬

‫‪6000‬‬

‫‪6001‬‬

‫‪6500‬‬

‫‪6501‬‬

‫‪7000‬‬

‫‪7001‬‬

‫‪7500‬‬

‫‪7501‬‬

‫‪8000‬‬

‫‪8001‬‬

‫‪8500‬‬

‫‪8501‬‬

‫‪9000‬‬

‫‪9001‬‬

‫‪9500‬‬

‫‪9501‬‬

‫‪11000‬‬

‫‪11001‬‬

‫‪13000‬‬

‫‪13001‬‬

‫‪15000‬‬

‫‪15001‬‬

‫‪17000‬‬

‫‪17001‬‬

‫‪19000‬‬

‫‪19001‬‬

‫‪21000‬‬

‫‪21001‬‬

‫‪23000‬‬

‫‪23001‬‬

‫‪25000‬‬

‫‪25001‬‬

‫‪27000‬‬

‫‪27001‬‬

‫‪29000‬‬

‫‪29001‬‬

‫‪31000‬‬

‫‪31001‬‬

‫‪33000‬‬

‫‪33001‬‬

‫‪35000‬‬

‫‪35001‬‬

‫‪37000‬‬

‫‪37001‬‬

‫‪4,000‬‬ ‫‪4,150‬‬ ‫‪4,300‬‬ ‫‪4,450‬‬ ‫‪4,600‬‬ ‫‪4,750‬‬ ‫‪4,900‬‬ ‫‪5,050‬‬ ‫‪5,200‬‬ ‫‪5,350‬‬ ‫‪5,600‬‬ ‫‪5,900‬‬ ‫‪6,200‬‬ ‫‪6,500‬‬ ‫‪6,800‬‬ ‫‪7,100‬‬ ‫‪7,400‬‬ ‫‪7,700‬‬ ‫‪8,000‬‬ ‫‪8,300‬‬ ‫‪8,600‬‬ ‫‪8,900‬‬ ‫‪9,200‬‬ ‫‪9,500‬‬ ‫‪9,800‬‬ ‫‪10,100‬‬

‫‪1‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪10‬‬ ‫‪11‬‬ ‫‪12‬‬ ‫‪13‬‬ ‫‪14‬‬ ‫‪15‬‬ ‫‪16‬‬ ‫‪17‬‬ ‫‪18‬‬ ‫‪19‬‬ ‫‪20‬‬ ‫‪21‬‬ ‫‪22‬‬ ‫‪23‬‬ ‫‪24‬‬ ‫‪25‬‬ ‫‪26‬‬

‫زیادہ سے زیادہ‬ ‫‪5000‬‬

‫‪ 39001‬اور‬ ‫اوپر‬

‫رقم‬

‫سیریل‬ ‫نمبر‬

‫‪39000‬‬

‫تنخواہ‬ ‫کم سے کم‬

‫رقم‬ ‫زیادہ سے زیادہ‬ ‫‪5000‬‬

‫‪5001‬‬

‫‪5500‬‬

‫‪5501‬‬

‫‪6000‬‬

‫‪6001‬‬

‫‪6500‬‬

‫‪6501‬‬

‫‪7000‬‬

‫‪7001‬‬

‫‪7500‬‬

‫‪7501‬‬

‫‪8000‬‬

‫‪8001‬‬

‫‪8500‬‬

‫‪8501‬‬

‫‪9000‬‬

‫‪9001‬‬

‫‪9500‬‬

‫‪9501‬‬

‫‪11000‬‬

‫‪11001‬‬

‫‪13000‬‬

‫‪13001‬‬

‫‪15000‬‬

‫‪15001‬‬

‫‪17000‬‬

‫‪17001‬‬

‫‪19000‬‬

‫‪19001‬‬

‫‪21000‬‬

‫‪21001‬‬

‫‪23000‬‬

‫‪23001‬‬

‫‪25000‬‬

‫‪25001‬‬

‫‪27000‬‬

‫‪27001‬‬

‫‪29000‬‬

‫‪29001‬‬

‫‪31000‬‬

‫‪31001‬‬

‫‪33000‬‬

‫‪33001‬‬

‫‪35000‬‬

‫‪35001‬‬

‫‪37000‬‬

‫‪37001‬‬

‫‪39000‬‬

‫‪ 39001‬اور اوپر‬

‫‪8,000‬‬ ‫‪8,300‬‬ ‫‪8,600‬‬ ‫‪8,900‬‬ ‫‪9,200‬‬ ‫‪9,500‬‬ ‫‪9,800‬‬ ‫‪10,100‬‬ ‫‪10,400‬‬ ‫‪10,700‬‬ ‫‪11,200‬‬ ‫‪11,800‬‬ ‫‪12,400‬‬ ‫‪13,000‬‬ ‫‪13,600‬‬ ‫‪14,200‬‬ ‫‪14,800‬‬ ‫‪15,400‬‬ ‫‪16,000‬‬ ‫‪16,600‬‬ ‫‪17,200‬‬ ‫‪17,800‬‬ ‫‪18,400‬‬ ‫‪19,000‬‬ ‫‪19,600‬‬ ‫‪20,200‬‬

‫مرنے والے‬ ‫سرکاری‬ ‫مالزمین کے‬ ‫خاندان کیلئے‬ ‫ٰ‬ ‫شرائط‪/‬ماقبل‬ ‫مطالبات‬

‫جی پی فنڈ‬ ‫ڈائریکٹ‬ ‫کریڈٹ سکیم‬ ‫کے ذریعے‬ ‫پینشن کی‬ ‫ادائگی‬

‫سرکاری مالزم کے دوران مالزمت وفات پانے‬ ‫کی صورت میں متعلقہ وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ‬ ‫فورا ً پورا‬ ‫کو درجہ ذیل شرائط‪/‬ماقبل مطالبات کو ٍ‬ ‫کرنا ہوگا تاکہ مرحوم سرکاری مالزم کے‬ ‫خاندان کو تمام سہولیات بالتاخیر فراہم کی‬ ‫جاسکیں‪.‬‬ ‫ً‬ ‫‪ ‬فیملی پنشن کیس کا فورا جمع کرانا‪.‬‬ ‫‪ ‬پینشن کو براہ راست بینک اکاؤنٹ میں‬ ‫بھجوانےکیلئےفارم کی فراہمی‪.‬‬ ‫‪ ‬پیشگی پینشن کیلئے درخواست (پوری پنشن‬ ‫کا ‪ 80‬فیصد)‬ ‫اسکے عالوہ تمام وزارتیں‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ فعال‬ ‫طریقے سے اپنے مالزمین کے بارے میں‬ ‫مندرجہ ذیل باتوں کا مشاہدہ کریں‪.‬‬ ‫‪ ‬پینشن کے مقصد کیلئے ہر مالزم کے خاندان‬ ‫کے افراد کی تازہ ترین فہرست کو اپنے‬ ‫پاس برقرار رکھا جائے‪.‬‬ ‫‪ ‬سرکاری مالزم کی زندگی میں ہی اسکے‬ ‫جنرل پراویڈنٹ فنڈ کیلئے نامزدگی کو یقینی‬ ‫بنایا جائے‪.‬‬ ‫مرحوم کے خاندان کو جی پی فنڈ کی صرف‬ ‫واجب االدا رقم ہی ادا کی جائگی‪.‬‬ ‫متعلقہ وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ ڈائریکٹ کریڈٹ‬ ‫سکیم کے ذریعے پنشن کی ادائگی کیلئے درجہ‬ ‫ذیل اقدامات لے۔‬ ‫‪ ‬نئے پنشنر‪/‬فیملی پنشنر کیلئے ‪01-01-‬‬ ‫‪2015‬سے ڈائریکٹ کریڈٹ سکیم کو الزمی‬ ‫بنایا جائے‪.‬‬ ‫‪ ‬دستی پینشن کو ‪ 01-01-2015‬سے تمام نئے‬ ‫پنشنر‪/‬فیملی پنشنر کیلئے ختم کر دیا جائے‪.‬‬ ‫‪ ‬پرانے پنشنر کو مرحلہ وار ڈائریکٹ کریڈٹ‬ ‫سکیم میں الیا جائے۔‬

‫سرکاری مالزم کے دوران مالزمت وفات پانے کی‬ ‫صورت میں متعلقہ وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ کو درجہ‬ ‫فورا ً پورا کرنا ہوگا‬ ‫ذیل شرائط‪/‬ماقبل مطالبات کو ٍ‬ ‫تاکہ مرحوم سرکاری مالزم کے خاندان کو تمام‬ ‫سہولیات بالتاخیر فراہم کی جاسکیں‪.‬‬ ‫‪ ‬فیملی پنشن کیس کا فورا ً جمع کرانا‪.‬‬ ‫‪ ‬پینشن کو براہ راست بینک اکاؤنٹ میں‬ ‫بھجوانےکیلئےفارم کی فراہمی‪.‬‬ ‫‪ ‬پیشگی پینشن کیلئے درخواست (پوری پنشن کا‬ ‫‪ 80‬فیصد)‬ ‫اسکے عالوہ تمام وزارتیں‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ فعال‬ ‫طریقے سے اپنے مالزمین کے بارے میں مندرجہ‬ ‫ذیل باتوں کا مشاہدہ کریں‪.‬‬ ‫‪ ‬پینشن کے مقصد کیلئے ہر مالزم کے خاندان‬ ‫کے افراد کی تازہ ترین فہرست کو اپنے پاس‬ ‫برقرار رکھا جائے‪.‬‬ ‫‪ ‬سرکاری مالزم کی زندگی میں ہی اسکے جنرل‬ ‫پراویڈنٹ فنڈ کیلئے نامزدگی کو یقینی بنایا‬ ‫جائے‪.‬‬ ‫مرحوم کے خاندان کو جی پی فنڈ کی صرف واجب‬ ‫االدا رقم ہی ادا کی جائگی‪.‬‬ ‫متعلقہ وزارت‪/‬ڈویژن‪/‬محکمہ ڈائریکٹ کریڈٹ سکیم‬ ‫کے ذریعے پنشن کی ادائگی کیلئے درجہ ذیل‬ ‫اقدامات لے۔‬ ‫‪ ‬نئے پنشنر‪/‬فیملی پنشنر کیلئے ‪01-01-2015‬‬ ‫سے ڈائریکٹ کریڈٹ سکیم کو الزمی بنایا‬ ‫جائے‪.‬‬ ‫‪ ‬دستی پینشن کو ‪ 01-01-2015‬سے تمام نئے‬ ‫پنشنر‪/‬فیملی پنشنر کیلئے ختم کر دیاجائے۔‬ ‫‪ ‬پرانے پنشنر کو مرحلہ وار ڈائریکٹ کریڈٹ‬ ‫سکیم میں الیا جائے۔‬

‫(‪ )2‬وزیراعظم نے اسکی بھی منظوری دے دی ہے‪.‬‬ ‫امدادی مراعات کے تحت مرحوم کے خاندان کے افراد کیلئے بھرتی سے متعلقہ قانون میں مناسب طور پر ترمیم‬ ‫‪‬‬ ‫کی‪.‬جاسکتی ہے‪.‬‬ ‫ان حقائق سے قطع نظر کہ مرنے واال قانون نافز کرنے والے ادارے سے تھا یا عام سرکاری مالزم تھا‪ ،‬اگر وہ دہشت‬ ‫‪‬‬ ‫گردانہ کاروائی میں یا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ میں اسکی موت واقع ہوگئی تو اسکو سالمتی سے متعلق موت سمجھا‬ ‫جائیگا‪.‬‬

‫( ‪)3‬‬

‫تمام وزارتوں‪/‬ڈویژنوں کو درخواست کی جاتی ہے کہ اسکے مطابق تمام ضروری اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے‪.‬‬

Related Documents

?.docx
May 2020 65
'.docx
April 2020 64
+.docx
April 2020 67
________.docx
April 2020 65
Docx
October 2019 42

More Documents from ""