Letter Writing In Urdu

  • July 2020
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View Letter Writing In Urdu as PDF for free.

More details

  • Words: 571
  • Pages: 16
‫سی‪ .‬اے‪ .‬آئی‬ ‫‪ ‬مضمون‪ :‬اردو‬ ‫‪ ‬عنوان‪ :‬خطوط نویسی‬ ‫‪ ‬درجہ‪ :‬ہفتم‬

‫تدریسی مقاصد‬ ‫اس سبق کو پڑھنے کے بعد طلبہ اس قابل ہو جائیں گے کہ ‪:‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬

‫وہ خط و کتابت اور اس کے اقسام کی مثالوں کے ذریعہ تعریف‬ ‫کر سکیں۔‬ ‫وہ خط اور درخواست میں فرق کر سکیں۔‬ ‫وہ روز مرہ کی زندگی میں خط و کتابت کا استعمال کر سکیں۔‬ ‫وہ خط لکھتے وقت خط کے حصوں کی ترتیب کو ملحوظ رکھہ‬ ‫سکیں۔‬ ‫وہ خط لکھتے وقت درست طرز تخاطب اختیار کر سکیں۔‬

‫خطوط نویسی‬ ‫اپنسی ضرورت کسے تحست اپنسے کسسی رشتسہ دار‪ ،‬دوسست یا‬ ‫کاروبار کے لیے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔ اسی بات چیت‬ ‫کو ہم آمنے سامنے نہ کر کے تحریر کے ذریعہ کرتے ہیں تو‬ ‫وہ خط و کتابست کہلتسی ہے اور ایسسی تحریریں خطوط‬ ‫کہلتی ہیں۔‬

‫خطوط کے اقسام‬ ‫خطوط دو طرح کے ہوتے ہیں۔‬

‫نجی )ذاتی(‬

‫کاروباری‬

‫نجی )ذاتی( خطوط‬ ‫جب ہم کسی رشتہ دار یا دوست وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو‬ ‫وہ نجی خط کہلتے ہیں۔‬

‫کاروباری خطوط‬ ‫جب ہم اپنے پرنسپل‪ ،‬ایجوکیشن آفیسر‪ ،‬ہیلتھہ آفیسر‪ ،‬بک سیلر‬ ‫وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو کاروباری خط کہلتے ہیں۔‬

‫کاتب اور مکتوب الیہ‬ ‫خط لکھنے والے کو کاتب اور جسے خط بھیجا جاۓ اسے‬ ‫مکتوب الیہ کہتے ہیں۔‬

‫خط کے حصے‬ ‫عام طور سے خط کو چار حصوں می۔ تقسیم کیا جاتاں۔۔۔‬

‫القاب‬

‫آداب‬

‫نفس مضمون‬

‫خاتمہ‬

‫القاب‬ ‫خط شروع کرتے وقت ہم جن الفاظ سے مکتوب الیہ کو‬ ‫مخاطب کرتے ہیں وہ الفاظ القاب کہلتے ہیں۔‬ ‫جیسے‪ :‬میرے پیارے دوست‪ ،‬جناب والد صاحب‪ ،‬محترم‪،‬‬ ‫مکرمی وغیرہ۔‬

‫آداب‬ ‫وہ الفاظ جو القاب کے بعد تعظیم‪ ،‬احترام یا دعا کے طور پر‬ ‫لکھے جاتے ہیں آداب کہلتے ہیں۔‬ ‫جیسے ‪ :‬سلم مسنون‪ ،‬آداب‪ ،‬تسلیم وغیرہ۔‬

‫نفس مضمون‬ ‫جس مقصد کے لۓ خط لکھا گیا ہے اس کا ذکر آداب کے بعد‬ ‫کیا جاتا ہے اور اسے نفس مضمون یا مطلب کہتے ہیں۔‬

‫خاتمہ‬ ‫خط کو ختم کرت ے وقت سلم یا دعائی ہ الفاظ استعمال کرتے‬ ‫ہیں‪ ،‬اسے خاتمہ کہتے ہیں۔‬

‫تاریخ اور پتہ‬ ‫خط کے شروع میں خط کے داہنی طرف ایک کونے میں اپنا‬ ‫مختصر پتہ اور تاریخ بھی لکھنا ضروری ہے۔‬

‫خط کا نمونہ‬ ‫جامعہ ملیہ اسلمیہ‪ ،‬دہلی‬ ‫‪ 23‬نومبر ‪2009‬ء‬ ‫پیارے دوست‬ ‫سلم مسنون!‬

‫مختصر پتہ‬ ‫تاریخ‬ ‫القاب‬ ‫آداب‬

‫آج ہی تمہارا پارسسل مل۔ جب کھول تسو بیسچ میسں گ ھڑی پائسی۔ تسم نے‬ ‫کتنی خوبصورت اور قیمتی گھڑی میری سالگرہ پر بھیجی ہے۔ اب یہ‬ ‫گھڑی میری کلئی پر ہی رہے گی۔ اس تحفہ کے لئے میری طرف سے‬ ‫تہہ دل سے پر خلوص شکریہ قبول کرو۔‬

‫نفس مضمون‬

‫خاتمہ‬

‫تمہارا دوست‬ ‫ا۔ ب۔ج‬

‫مشقی سوالت‬

‫‪1.‬‬

‫‪2.‬‬ ‫‪3.‬‬

‫‪4.‬‬ ‫‪5.‬‬ ‫‪6.‬‬ ‫‪7.‬‬

‫اپنی ضرورت ک ے تحت اپن ے کسی رشت ہ دار‪ ،‬دوست یا کاروبار ک ے لی ے تحریری‬ ‫بات چیت کو کیا ک ہت ے ہی ں؟‬ ‫خط کی کتنی قسمی ں ہوتی ہی ں؟‬ ‫جب ہم کسی رشت ہ دار یا دوست وغیر ہ کو خط لک ھت ے ہی ں تو و ہ کون س ے خط‬ ‫ک ہلت ے ہی ں؟‬ ‫خط لک ھن ے وال ے کو کیا ک ہت ے ہی ں؟‬ ‫جس ے خط ب ھیجا جا ۓ اس ے کیا ک ہت ے ہی ں؟‬ ‫خط ک ے کتن ے حص ے ہوت ے ہی ں؟‬ ‫آداب ک ے لی ے استعمال کی ے جان ے وال ے الفاظ می ں س ے کوئی ایک لفظ لک ھئ ے۔‬

Related Documents

Letter Writing
June 2020 11
Writing A Formal Letter
November 2019 15
28 July Letter Writing
November 2019 16
Writing A Letter
June 2020 3