اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد وعلی آلہ و صحبہ وبارک وسلم
کس کے قلم سے ہوبیاں عظمت حسین کی احسان دین پر ہے شہادت حسین کی ب الہی کا ہے نشاں ب حسینُ ، ح ِ ح ِ اللہ سے دشمنی ہے عداوت حسین کی ب قرآن سے پوچھ لے ایماں کا راز صاح ِ قرآن سکھا رہا ہے موءدت حسین کی ی کے پھول ہیں ن نبو حسن و حسین گلش ِ گل میں مہک حسن کی،رنگت حسین کی مولئے کائنات ہیں بابا حسین کے ماں ہیں نورِ نظرِ رسالت حسین کی ا ّ زندہ ہے بن کے پیکرِ صبر و رضا حسین دائم ہے طرزِ فکرِ شہادت حسین کی ِتشنہء دیدِ جلوہء حق تھے میرے حسین ناداں سمجھ سکے نہ محبت حسین کی لے کر چلے ہیں کنبہء نبوی کو کربل مقتل میں مسکرانا ہے جراءت حسین کی اصغر ہوں یا ہوں اکبر حوالے خدا کیے بے مثل و با کمال سخاوت حسین کی
گردن ہے زیرِ خنجرِ شمرِ لعین کے ج سجود پر ہے عبادت حسین کی او ِ چاہت ہے دل میں غلبہء دیں کی تو اے رضا کربل سجاؤ زیرِ امامت حسین کی