Training Session Forklift Operator Safety Training • Mr. Mohammad Ayaz Ghouri (TL-Inspection & Training) • Email Address:
[email protected]
FORKLIFT OPERATOR SAFETY
Session Objectives Understand how forklifts work
فورک لفٹ کے کام کرنے کا طریقہ سمجھو
Operate a forklift safely and skillfully محفوظ طریقے سے اور مہارت کے ساتھ ایک
فورک لفٹ اپریٹ کریں Identify operating hazards اپریٹنگ خطرات کی نشاندہی محفوظ آپریشن کے عام اصولوں کا Apply general principles of safe operation اطالق کریں مناسب طریقے سے معائنہ اور ایک Properly inspect and maintain a forklift فورک لفٹ کو برقرار رکھنا
Why Forklift Training Is Necessary • 100 fatalities each year • 20,000 lost workday injuries annually • Common injuries • • • • •
Hitting a pedestrian Tipping over Improperly positioned loads Falling from raised forks Falling from a ladder struck with a forklift • Falling material
امواتت ہر سال100
لوگوں کو چوٹ کی وجۂ سے20ِ000 کام کا دن بیکار ہو جانا
آم چوٹیں ایک پیدل چلنے والوں کو مارنا پلٹ جانا لوڈ کو نا مناسب پوزیشن سے اٹھانا
اٹھے ھوے فورکس پر سے گرناے ھوے ایک سیڑھی سے گر کر ایک فورک لفٹ کے ساتھ ٹکرانا مواد نیچے گرنا
Forklift Basics Overhead Guard
Mast
Lift Cylinder
Lift Control
Seat Belt Tilt Control
Lift Chains
Backrest
Carriage
Forks
Forklift vs. Automobile
• Rear of a forklift swings in opposite direction of the turn
فورکلفٹ کا پچھال حصہ مڑنے والی سمت کے مخالف گھومتا ھے
Nameplate • OSHA requires a legible nameplate • It includes information about the forklift and attachments • It lists the maximum load capacity • It describes the load center
اوشا کے تھت ایک واضح نام پلیٹ کا ھونا ضروری ہے اس پر فورک لفٹ اور منسلکات کے بارے میں معلومات شامل ہوتی ہے اس پر سب سے زیادہ بوجھ اٹھانے کی صالحیت تحریر ہوتی ہے
لوڈ سینٹر کا بتاتی ہے
Determine a Load’s Center of Gravity • Center of gravity is the balance point • Load center is the point where the heaviest part of the load is located • Pick up load on the side closest to its center of gravity
CENTER OF GRAVITY OF LOAD
CENTER OF GRAVITY LOAD CENTER
TOP VIEW OF LIFT TRUCK
کشش ثقل کے مرکز نقطہ توازن ہے لوڈ مرکز وہ پؤائنٹ ہے جہاں لوڈ کا سب سے بھاری حصہ ہوتا ہے لوڈ اس سائڈ سےاٹھاؤ جو کشش ثقل کے مرکز سے قریب تر ہو
Stability Triangle Vehicle Center of Gravity (unloaded)
گاڑی کے کشش ثقل کا مرکز )(ان لوڈیڈ Stability Triangle
Center of Gravity of Vehicle at Maximum Load (Theoretical)
استحکام مثلث
سب سے زیادہ بوجھ کے مطابق گاڑی کی )کشش ثقل کے مرکز (نظریاتی
What Can Cause a Tip over? • Center of gravity side to side • Center of gravity forward • Center of gravity backward
Combination of actions or circumstances can cause tipover
پلٹ جانے کی وجوھا ت کیا ھو سکتی ھے۔ کشش ثقل کا مرکذ سائڈ کی طرف کشش ثقل کا مرکز آگے کی طرف
کشش ثقل کے مرکز پیچھے کی طرف
مختلف حرکات کا مل جانا پلٹا سکتا ہے
Attachments • Change operating clearances
آپریٹنگ منظوری تبدیل کری ہو
• Change capacity
صالحیت بدلی ہو
• Change stability and load center
استحکام اور لوڈ سینٹر بد ال ہو
لے۔ آپریٹنگ سے خطرات پیدل چلنے والو کے ؑ حادثات کی وجوھات جن میں پیدل چلنے والوں کی مداخلت ہو
دیکھنے میں رکاوٹ موڑ تیز رفتار
پیدل چلنے والوں کو فورک لفٹ کی موجودگی کا علم نہیں ہونا
مسافروں کو سوار کرنا اور ادھم مچانا
—Operating Hazards Pedestrians •Accidents involving pedestrians may be caused by: • Obstructed view • Turning • Speeding • Pedestrian unaware forklift is present • Carrying passengers and horseplay
Operating Hazards— Environmental Conditions • Combustible fueloperated forklift in poorly ventilated area • Traveling on ramps • Crossing railroad tracks • Slippery floors • Operating on dirt or gravel • Poor lighting
اپریٹنگ کے خطرات ماحولیاتی کنڈیشن غیر تسلی بخش ہوادار عالقے میں آتش ایندھن سے چلنے والے فورک لفٹ
ریمپ پر چلنا ریلوے پٹریوں سے کراس کرنا پھسلنے والے فرش مٹی یا پتھر کے ٹکڑوں پر چالنا
کم روشنی
Operating Hazards— Load Carrying • Working around loading docks • Loads that block the forward vision
• Stacking and unstacking on racks
اپریٹنگ کے خطرات وذن اٹھاتے ہوۓ لوڈنگ ڈاک کے ارد گرد کام کرنا لوڈ جو آگے دیکھنے میں روکاوٹ بنے ریکس پر لوڈ کرنا اور اوتارنا
What’s Wrong Here?
Forks not fully lowered
Forklift parked on sloped surface
فورکس مکمل نیچے نہیں
فورک لفٹ سلوپ پر پارک ہے
Forklift Characteristics and Hazards—Any Questions? •Do you understand: • The characteristics or basic features of a forklift • The stability of forklifts • The hazards specific to our workplace
کیا آپ سمجھ گئے ہیں فورکلفٹ کی بنیادی خصوصیات اور ان کے کام کا طریقۂ فورک لفٹ کا استحکام
ہمارے کام کی جگہ کے لئے مخصوص خطرات
Conduct a Preoperational Inspection • Conduct a preoperational inspection • Follow the inspection checklist • Complete and sign the checklist
ایک پری آپریشنل معائنہ ایک پری آپریشنل معائنہ کر لیں
معائنے کی چیک لسٹ کو فولو کریں چیک لسٹ کو مکمل کریں اوراس پر دستخط کریں
Inspection Walk around
فورک لفٹ مناسب طریقے سے کام سے فارغ کر کے کھڑا کیا گیا ہے
Forklift is properly disengaged
دونوں اطراف میں چلیں
Walk to both sides
سامنے کی جانچ پڑتال کریں
پیچھے کا چکر لگاے
Check front Walk to rear
Inspection Walk around (cont.)
• Propane-powered • Check all oil and fluid levels • Check cables • Check fan belt, fan, and radiator • Check tank, and hose attachments
• Electric-powered • Check the battery condition
پروپین سے چلنے والے تمام تیل اور سیال سطحوں کو چیک کریں
جانچ پڑتال کریں کیبلزکی اور ریڈی ایٹر چیک، فین،فین بیلٹ کریں اور ھوس اٹیچمنٹ،ٹینک چیک کریں
الیکٹرک سے چلنےوالے بیٹری کی حالت کی جانچ پڑتال کریں
While in the Operator Seat آپریٹر کی نشست میں رہتے ہوئے فورک لفٹر کو چالۓ بغیر،گیجس الئٹس ،ہارن ،بیک اپ کے االرم ،وارنگ الئٹس ،جھکاؤ اور لفٹ کے طریقہ کار ،اور پارکنگ بریکوں کو چیک کر لیں۔
• Make nonmoving checks—gauges, lights, horn, backup alarm, warning light, tilt-and-lift mechanism, and parking brake
فورکلفٹ کو چال کر اس کی سیٹ بیلٹ ،بریکس اور سٹیرنگ کو چیک کر لیں
• Make moving checks—seat belt, running brakes, and steering
فرش پر تیل یا پانی کی لیکیج کو چیک کر لیں
• Look for oil or water leaks on the floor
Operating a Forklift • Authorized operators only • Quickly report accidents • Always wear seat belts • No person under the forks • Operate controls only from driver’s seat • Never block exits or emergency equipment
مجاز آپریٹرز صرف
جلد اذ جلد حادثات کو رپورٹ کریں ہمیشہ سیٹ بیلٹ پہننیں فورکس کے نیچے کوئی شخص نۂ کھڑا ہو
صرف ڈراائیور سیٹ سے اپریٹ کریں
کبھی بھی ایمرجینسی کے راستے یا ایکؤپمنٹ کو بالک نہ کریں
Tipover Safety Procedure • Always wear your seat belt • Hold onto the steering wheel • Brace your feet • Lean away from the fall
ہمیشہ اپنے سیٹ بیلٹ پہننیں سٹیئرنگ وہیل کو پکڑ کر رکھیں
اپنے پاؤں کو جما لیں گرنے والی طرف نہ جھکیں
Loading and Unloading فورک لفٹ اوورلوڈ کبھی نہ کریں
لوڈ وزن کی جانچ پڑتال کریں کشش ثقل کے بوجھ کے مرکزکو تالش کر لیں لوڈ کا معائنہ کر لیں غیر مستحکم بوجھ کومحفوض یا دوبارہ اسٹیک کر لیں اس بات کی یقین دھانی کر لیں کے فورکس لوڈ کے نیچے ہیں
• Never overload forklift • Check load weight • Locate load’s center of gravity
• Inspect the load • Restack or secure unstable loads • Be sure forks are under load
Traveling (cont.) • Avoid loose objects or holes • Never carry passengers • Pedestrians have the right-of-way • Keep a safe distance from the edge of ramps or docks • Never eat or drink • No horseplay
ڈھیلی اشیاء یا سوراخوں سے بچیں کبھی مسافروں کو نہ بٹھائیں پیدل چلنے والوں کو راستے کا حق ہے
ریمپ کے کونوں اور ڈاکس سے مناسب فاصلہ رکھیں چالتے وقت کھانا پینا نہ کریں
ادھم نہ مچائیں
Traveling سفر کی سمت میں دیکھیں جسم کو فورک لفٹ کی حد سے باہر نہ نکالیں دوران سفر فورکس کو نیچے رکھیں ہارن کی بجاتے رھیں تیز رفتار نہ کریں
دیکھتے رھیں کے راستہ صاف ہو
• Look in the direction of travel • Keep body inside cage • Keep forks low when traveling • Sound the horn • Don’t speed • Check clearance
Traveling • 8” Rule
Ramps and Railroads • No turns on a ramp • Load facing upgrade • Go slow
• Cross railroad tracks diagonally • Never park within 8 feet of the center of railroad tracks
ڈھالن پرنہ موڑیں
آہستہ چلیں ریلوے ٹریکس پرترچھی کراس کریں فٹ کے اندر8 ریلوے پٹریوں کے مرکز کے کبھی پارک نہیں کریں
Docks • Inspect the dock plate • Check the trailer floor condition • Make sure trailer wheels are chocked • Ensure that the nose of the trailer is supported
ڈاک پلیٹ کا معائنہ کر لیں ٹریلر کے فرش کی حالت چیک کریں ٹریلر کے پہیے چوک ہیں جانچ پڑتال کر کے یقینی بنائیں ٹریلر کے نوذ جوائنٹ کو چیک کر لیں
Parking خارجی راستے یا گلیارے کو بند نہ کریں فورکس کو نیچے کر دیں گیر کو نیوٹرل پر سیٹ کر دیں پارکنگ بریک سیٹ کریں چابی کو بند کر دیں
• Don’t block exits or aisles • Lower the forks • Set gear to neutral • Set the parking brake • Turn off the key
Propane Refueling • Fill in well-ventilated area • Highly flammable gas—do not smoke • Report leaks immediately • Distinct odor • Hissing sound • Frost on fittings
• Use gloves and safety glasses
ہوادار عالقے میں بھریں تمباکو نوشی نہ کریں-انتہائی جولنشیل گیس
لیکس کو فوری طور پر رپورٹ کریں واضح گند سسکارننے کی آواز متعلقہ اشیاء پر پاال دستانے اور حفاظتی چشمے کا استعمال
Battery Charging • Charge batteries only in protected areas with ventilation • Inspect battery connectors for damage • No smoking • Immediately clean up electrolyte spills • Wear PPE
صرف وینٹیلیشن کے ساتھ محفوظ عالقوں میں بیٹریذ چارج کریں بیٹری کنیکٹرکا معائنہ کر لیں
سگریٹ نوشی منع ہے فوری گرے ہوے الیکٹروالئٹ کو ساف کردیں ذاتی حفاظتی سازوسامان پہن لیں
Key Points to Remember Facility hazards include pedestrians, environmental conditions, and loading/unloading Position loads close to the vertical backrest
انڈسٹری کے اندر کے خطرات میں پیدل چلنے اترائی/ اور لوڈنگ، ماحول اور حاالت،والے شامل ہیں وذن کو ورٹیکل بیکریسٹ کے قریب کر کے رکھیں
Always conduct and document a کام شروع کرنے سے پہلے معائنہ کریں اور اس کو تحریر کر لیں preoperational inspection Follow the safe operating rules of the road سڑک کے محفوظ آپریٹنگ قوانین پر عمل کریں Always refuel/recharge in ventilated areas and wear proper PPE
ریچارج/ ہمیشہ ہوادار عالقوں میں تیل ڈالیں کریں اور مناسب ذاتی حفاظتی سازوسامان پہنیں
Thank you