قرآن کو سمجھیے .آسان طریقے سے (دعوت وتربیت بذریعہ قرآن فہمی)
سبق نمبر 2 : www.understandquran.com
موضوعات • حدیث (صرف ترجمہ)
• عربی بول چال • قواعد (گرامر)
• قرآن یا حدیث سے • ہوم ورک کی یاد دہانی
حدیث
عربی بول چال
قواعد (گرامر) -
پچھال سبق
قواعد (گرامر) -نیا سبق
قرآن یا حدیث سے -
پچھال سبق
قرآن یا حدیث سے -نیا سبق
ہوم ورک کی یاد دہانی ساتوں ہوم ورکس کو کرنا ہرگز نہ بھولیے • کم از کم 5منٹ تالوت مصحف دیکھ کر • کم از کم 5منٹ تالوت (حافظہ سے)
• کم از کم 5منٹ کتاب سے نئے سبق کا مطالعہ • کم از کم ایک منٹ اپنے ساتھی سے اس سبق کے بارے میں بات • کیسٹ سے ان اسباق کو سننا
• نمازوں میں مختلف سورتوں کو دہراتے رہنا اپنے لیے اور اپنے ساتھیوں کے لیے ہر نماز میں دُعا کیجیے کہ اﷲ سب کو اس کورس کے سیکھنے میں ثابت قدم رکھے.