The End Of The World And The Bible

  • June 2020
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View The End Of The World And The Bible as PDF for free.

More details

  • Words: 4,671
  • Pages: 8
‫‪1‬‬

‫دنیا کا خاتم ہ اور بائبل‬ ‫‪http://www.freelygive-n.com/Free_Christian_Ebook_Home.ht‬‬

‫ب ہت س ے لوگو ں کا خیال ہے ک ہ دنیا اپن ے اختتام کی طرف پ ہنچ ر ہی ہے۔ کچ ھ‬ ‫لوگو ں کا خیال ہے ک ہ ی ہ نیوکلیائی یا حیاتیاتی تبا ہی کی وج ہ س ے برباد ہو جائ ے گی ۔ کچ ھ‬ ‫لوگ ی ہ یقین کرت ے ہی ں ک ہ شاید گنجان آبادی یا آلودگی کی وج ہ س ے کوئی ناقابل گرفت‬ ‫بیماری پ ھو ٹ پ ڑے۔ کچ ھ ک ہ کائناتی آفت‪ ،‬جیسا ک ہ ش ہاب ثاقب یا سورج کا شعل ے برسانا ۔‬ ‫یا مخالف غیر ملک کا حمل ہ ایک دن ہماری دنیا کو تبا ہ و برباد کر د ے گا ۔ سوچ بچار‬ ‫ال ایک ادار ہ سالن ہ ایک گ ھڑی پیش کرتا ہے جو ک ہ دک ھاتا ہے ک ہ گ ھڑیا ں کیس ے‬ ‫پیچ ھے ہو ر ہی ہی ں۔ حال ہی می ں وقت پانچ من ٹ پر سی ٹ کر دیا گیا جبک ہ اب ھی آد ھی‬ ‫رات‬ ‫ن ہی ں ہوئی ت ھی ۔ لیکن کیا بائبل اس موضوع پر کچ ھ ک ہتی ہے؟کیا اس زمین کی کوئی‬ ‫بربادی ہے؟ اگر ہے تو انسان ک ے ہات ھو ں ‪ ،‬قدرتی آفت س ے‪ ،‬یا کسی بیرونی طاقت ک ے‬ ‫ذریع ے س ے وقوع پذیر ہو گی ۔ ی ہ مضمون ان ہی سوالو ں کی چ ھان بین کرتا ہے۔‬ ‫ی ہا ں پر مسیحی راست ے ک ےخاتم ے ک ے دو ابتدائی خیال ہی ں۔ ایک خیال‬ ‫کوونن ٹ ت ھیالوجی س ے اور دوسرا خیال ڈسپینسیشنل ت ھیالوجی س ے ا ٹھتا ہے۔‬ ‫وضاحت کرن ے ک ے ان دونو ں طریقو ں ن ے درس و تدریس ک ے ب ہت س ے حلقو ں اور عام‬ ‫طریقو ں ک ے عمل پر گ ہر ے اثرات چ ھو ڑے ہی ں۔ لیکن اختلفات ب ڑے وضاحت س ے آخری‬ ‫وقت کی تعلیمات کو دک ھات ے ہی ں۔ اس مضمون پر ایماندران ہ کوشش می ں‪ ،‬می ں پ ہل ے ب ڑے‬ ‫واضح طور پر ان دونو ں طریقو ں کی نشاند ہی کرو ں گا ۔ م ہربانی کر ک ے ہر طریق ے کی‬ ‫ب ہت ب ڑی چ ھتری ک ے نیچ ے ان گرو ہو ں کی حقیقت کو جانن ے کی کوشش کری ں۔ دوسر ے‬ ‫حص ہ می ں ان دونو ں ک ے بار ے می ں عام تعلیمات کی نشاند ہی کی جائ ے گی ۔ ک ہ کیا و ہ متفق‬ ‫ہی ں۔ تیسرا حص ہ ان دونو ں طریقو ں ک ے اختلفات ک ے بار ے می ں بیان کرتا ہے۔ جبک ہ‬ ‫چوت ھےحص ہ می ں ان اختلفات کی بنیادی وجو ہات کا جائز ہ لیا گیا ہے۔‬

‫ب ہت ب ڑی ترتیب‬ ‫کوونن ٹ ت ھیالوجی بیان کرتی ہے ک ہ خدا اور انسان می ں صرف ایک ہی معا ہد ہ ہے ی ہ‬ ‫ایمان کا معا ہد ہ ہے۔ اس ت ھیالوجی ک ے مانن ے والو ں کا ک ہنا ہے ک ہ اس تصور ن ے آ ہست ہ‬ ‫آ ہست ہ ترقی کی ہے۔ پیدائش س ے ل ے کر مکاشف ہ تک خدا ن ےآ ہست ہ آ ہست ہ بتدریج اپنی‬ ‫مرضی‪ ،‬راستو ں اورخوا ہش کو ظا ہر کیا ہے۔ لوگ ہمیش ہ اپن ے ایمان کی ان معلومات کی‬ ‫بنا پر ہی جان ے جات ے ہی ں جو ان ہی ں حاصل ہوتی ہی ں۔ ی ہ ایمان ردعمل ہے یا اس کی کمی‬ ‫ہے۔ ک ہ ایک انسان کا خدا ک ے سات ھ کیسا تعلق اور مفا ہمت ہے۔ ہر طرح ک ے لوگ چا ہے‬ ‫ایماندار ہو ں یا غیر ایمان یافت ہ۔ اس سلسل ہ می ںنسل یا قومیت کوئی ا ہمیت ن ہی ں رک ھت ے۔‬

‫‪2‬‬

‫ڈسپینسیشنل ت ھیالوجی اس واضح تاریخی دور پر زور دیتی ہے جب خدا اپن ے اس‬ ‫خاص معا ہد ے کو نافد کرتا ہے ۔ ایک ب ےمثال معا ہد ہ۔ ایک مخصوص گرو ہ یا انسان ک ے‬ ‫سات ھ۔ اس ن ے قسمت بنائی اس قسمت ک ے اپن ے ماتحتو ں ک ے بار ے می ں اپن ے مطالبات‬ ‫ہی ں۔ کچ ھ لوگ ک ہت ے ہی ں تقدیری ں تین قسم کی ہوتی ہی ں اور کچ ھ دس ک ہت ے ہی ں۔ لیکن‬ ‫جو عام تعلیم ہے اس ک ے مطابق ی ہ سات ہی ں۔ اس زبردست گرو ہ ک ے مطابق اس وقت ہم‬ ‫چ ھٹی تقدیر می ں ہی ں۔ یعنی چرچ کا دور ۔ اس طریق ے ک ے مطابق اس آخری وقت می ں‬ ‫اسرائیل ایک ب ہت خاص کردار ادا کر ے گا ۔‬ ‫اگر ہم کوونن ٹ اور ڈسپینسیشنل ت ھیالوجی ک ے درمیان عام تعلیمات کا مشا ہد ہ‬ ‫کرت ے ہی ں۔ تو ہم ان اختلفات کی ا ہمیت ک ے متعلق صیحیح طور پر جان سکت ے ہی ں۔ می ں‬ ‫جانت ے بوج ھت ے آخری وقت ک ے اس دورک ےمعا ہد ے کونشان ہ بنا ر ہا ہو ں۔ خوا ہ گروپ‬ ‫نیچ ے دی ہوئی ف ہرست س ے متفق ہوت ے ہی ں یا ن ہی ں۔‬

‫عام تعلیمات‬ ‫یسوع مسیح کا بند ہ‬ ‫ہم ی ہ دونو ں طریق ے کار یسوع میسح ک ے سامن ے رک ھت ے ہی ں۔ جس ک ے سامن ے‬ ‫آخری وقت ک ے تمام واقعات اختتام پذیر ہو ں گ ے۔و ہ جسمانی طور پر زمین کی طرف‬ ‫واپس آئ ے گا ۔ و ہ آخری عدالت کر ے گا ۔ ہر کوئی جو کسی ب ھی وقت زند ہ ت ھا و ہ دوبار ہ‬ ‫زند ہ ہو گا ۔ اور روح جسم ک ے سات ھ پ ھر س ے مل جائ ے گی ۔ ی ہ اجسام لزوال ہو ں گ ے۔‬ ‫ہر عمل‪ ،‬ہر لفظ اور ہر خیال کا حساب لیا جائ ے گا ۔ ایماندارو ں ک ے غلط کام خداوند یسوع‬ ‫ک ے خون کی وج ہ س ے معاف کی ے جایئ ں گ ے۔ اور خدمت ُان ک ے سپرد کی جائ ے گی ۔ غیر‬ ‫ایمان یافت ہ ک ے لی ے کوئی ُامید ن ہی ں ہے۔ ی ہ عدالت ایک ہمیش ہ کی بادشا ہی‪ ،‬جسم اور‬ ‫روح‪ ،‬جنت می ں یا دوزخ می ں ‪،‬ک ے لی ے ہو گی ۔‬

‫یسوع مسیح ک ے واپس آن ے س ے پ ہل ے ُدنیا کی حالت‬ ‫یسوع مسیح ک ے آن ے س ے پ ہل ے دنیا نوح ک ے دنو ں کی طرح اخلقی طور پر انت ہائی‬ ‫گر چکی ہو گی ۔ اس می ں ب ھر پور تشدد ہو گا ۔ صدوم اور عمور ہ کی طرح ہم جنس‬ ‫پرستی کا راج ہو گا ( پیدائش ‪ 6‬باب ‪ 5‬تا ‪ 11‬آیات ‪۱‬ور ‪ 19‬باب ‪ 1‬تا ‪ 29‬آیات ک ے سات ھ‬ ‫لوقا کی انجیل ‪ 17‬باب ‪ 22‬تا ‪ 35‬آیات) جب ہم جنس پرستی ہوتی ہے تو گنا ہ کی تمام‬ ‫قباحتی ں ک ھل کر سامن ے آ جاتی ہی ں۔اور آخر کار خدا کاغص ہ معاشر ے پر ق ہر بن کر‬ ‫برستا ہے۔ ( زبور ‪ 9‬آیت ‪ 17‬اور ‪ -1‬کرنت ھیو ں ‪ 10‬اور ‪ 11‬آیات) اسی وج ہ س ے‬ ‫مسیحو ں کی ہم جنس پرستی ک ے خلف مزاحمت ہے۔‬

‫‪3‬‬

‫زمین اور کائنات کا مقدر‬ ‫دونو ں طریق ے کار اس بات پر متفق ہی ں ک ہ یسوع مسیح ن ے اس ُدنیا کو سنب ھال‬ ‫ہوا ہے۔ آگ س ے اس کا بچاو ہے۔ زمین اور آسمان پگ ھل جائی ں گ ے اور دوبار ہ تخلیق‬ ‫کی ے جائی ں گ ے۔ ‪ 2‬۔ پطرس ‪ 3‬باب ‪ 7‬تا ‪ 11‬آیات ۔ نیا آسمان اور زمین لفانی ہو ں گ ے اور‬ ‫موجود ہ حالت س ے ب ہت ہی مختلف ہو ں گ ے۔ج ہا ں پر کسی چیز کو زوال ن ہ ہو گا‬ ‫رومیو ں ‪ 8‬باب ‪ 19‬تا ‪ 22‬آیات اورو ہا ں پر کوئی لعنت ن ہ ہو گی پیدائش ‪ 3‬باب ‪ 17‬تا ‪19‬‬ ‫آیات اور مکاشف ہ ‪ 22‬باب ‪ 3‬آیت ۔ و ہا ں پر سورج اور چاند کی روشنی کی ضرورت ن ہ ہو‬ ‫گی مکاشف ہ ‪ 21‬باب ‪ 23‬آیت اور ی ہا ں تک ک ہ و ہا ں پر رات ن ہ ہو گی مکاشف ہ ‪ 21‬باب ‪ 1‬تا‬ ‫‪ 25‬آیات اور ن ہ غم اور ن ہ رونا اور ن ہ درد سب پرانی چیِزی ں جاتی ر ہی ں گی مکاشف ہ ‪21‬‬ ‫باب ‪ 4‬آیت تمام جاندارامن ک ے سات ھ ر ہی ں گ ے یعسیا ہ ‪ 11‬باب ‪ 6‬تا ‪ 9‬آیات صرف سچائی‬ ‫ہو گی ‪ 2‬۔ پطرس ‪ 3‬باب ‪ 13‬آیت اور مکاشف ہ ‪ 21‬باب ‪ 8‬تا ‪ 27‬آیات اور یسوع مسیح‬ ‫ظا ہرًا ُاس متحرک لفانی مملکت می ں حکمرانی کری ں گ ے مکاشف ہ ‪ 22‬باب ‪ 5‬آیت مستقبل‬ ‫کی حیران کن باتی ں ناقابل ف ہم ہی ں۔ مکاشف ہ ‪ 21‬باب ‪ 24‬آیت ی ہ کوونن ٹ اور ڈسپینسیشنل‬ ‫ت ھیالوجی ک ے درمیان معا ہد ے ک ے ب ہت س ے نقاط می ں س ے صرف چند نقاط ہی ں۔ ی ہ ب ہت‬ ‫پخت ہ ہی ں۔ خاص واقعات ک ےی ہ اختلفات بنیادی طور پرآخری عدالت کی طرف را ہنمائی‬ ‫کرت ے ہی ں۔‬

‫بنیادی اختلفات‬ ‫ڈسپینسیشنل ت ھیالوجی اس ک ے خاص گروپ اسرائیل اور کلیسیاء می ں ایک ب ہت‬ ‫ہی خاص امتیاز پیدا کرتی ہے۔اور قدیم اسرائیل ک ے متعلق پیشن گوئیو ں ک ے بار ے می ں‬ ‫یقین پیدا کرتی ہے ک ہ و ہ ضرور پوری ہو ں گی ۔ اس سس ٹم می ں اسرائیل کا مستقبل ب ڑا‬ ‫ی ڈسپینسیشنلزاسرائیل اور نئ ے ع ہد نام ہ کی کلیسیاء خاص‬ ‫روشن ہے۔ تا ہم تاریخی اعل ِ‬ ‫امتیاز کو ن ہی ں گردانت ے۔ و ہ ُان ب ہت س ے وعدو ں خاص طور پراسرائیل ک ے متعلق ان ُپر‬ ‫شرائط وعدو ں کو دیک ھت ے ہی ں جن کو حاصل کرن ے می ں اسرائیل ناکام ر ہا ۔ اب و ہ ب ہت‬ ‫عد کی کلیسیاء کی طرف ج ُ ھک گئ ے ہی ں۔ و ہ جو ب ڑے اکتائ ے ہوئ ے‬ ‫س ے وعد ے نئ ے ہ‬ ‫ڈسپینسیشنلز ہی ں ی ہ یقین کرت ے ہی ں ک ہ اگل نازل ہون ے وال واقع ہ کلیسیاء کا ا ٹھایا جانا‬ ‫ہے۔ ی ہ ُاس وقت ہو گا جب تمام ایماندار ایک ہی لمح ہ می ںُدنیا س ے ا ٹھا لی ے جائی ں گ ے۔‬ ‫زمین ُاس وقت تمام مسیحیو ں س ے خالی ہو گی اور مصیبتو ں کا سات سال ہ دور شروع ہو‬ ‫گا 〔 تا ہم تاریخی اعلی و ارفع ڈسپینسیشنلز مصیبتو ں ک ے بعد وال ے لوگو ں کا مطلب و ہ‬ ‫لوگ کلیسیاء ک ے ا ٹھائ ے اور مسیح کی دوسری آمد کو ایک ہی لمح ہ می ں وقوع پذیر‬

‫‪4‬‬

‫ہونا مانگت ے ہی ں۔ پس کلیسیاء ُاس ب ہت‬

‫ب ڑی مصیبت می ں س ے گزرتی ہے۔ ُاس ب ہت‬

‫ب ڑی‬ ‫مصیبت ک ے دوران ب ہت س ے خوف ناک واقعات وقوع پذیر ہو ں گ ے۔ ُان می ں جنگی ں‪،‬‬ ‫مقدم ے‪ ،‬آسمانی آفتی ں ش ہاب ثاقب‪ ،‬جلن ے والی آگ‪ ،‬بیماریا ں اور قدرتی آفتی ں ب ہت ب ڑے‬ ‫پت ھرو ں کا گرنا‪ ،‬آگ‪ ،‬آتش فشا ں‪ ،‬زلزل ے وغیر ہ ۔ دیک ھی ے مکاشف ہ ‪ 6‬باب ‪ 1‬تا ‪ 17‬آیات ‪،‬‬ ‫‪ 8‬باب ‪ 6‬آیت ‪ 9،‬باب ‪ 21‬آیت ‪ 15 ،‬باب ‪ 1‬آیت اور ‪ 16‬باب ‪ 21‬آیت ۔ ان می ں س ے ب ہت سی‬ ‫انسانو ں ک ے ذریع ے آئی ں گی ۔ کچ ھ فرشتو ں ک ے ذریع ے آئی ں گی ۔ ہم می ں پردیسی اورُان‬ ‫می ں س ے کچ ھ آفتی ں جو برا ہ راست خدا کی طرف س ے عدالت ہو ں گی ۔ مصیبتو ں ک ے اس‬ ‫دور می ں اسرائیل ب ہت نمایا ں ہو گا ۔ ہیکل دوبار ہ س ے تعمیر ہوگی اور قربانی کا طریق ہ کار‬ ‫دوبار ہ س ے بحال ہو گا ۔اور رومی سلطنت ایک ب ہت ب ڑی مالی اور مادی سلطنت ک ے طور‬ ‫پر ُاب ھر ے گی ۔ اس کا سربرا ہ حیوان یعنی مخالف مسیح اور ج ھو ٹا نبی جو ب ہت مافوق‬ ‫الفطرت کام دک ھائ ے گا ہو گا ۔ مصیبتو ں ک ے دور ک ے درمیان می ں مخالف مسیح ہیکل می ں‬ ‫اپنا امیج نصب کر ے گا ۔ ی ہ بت پرستی یروشیلم می ں ی ہودیو ں ک ے لی ے مصیبتو ں ک ےایک‬ ‫ب ہت ب ڑے ہنگام ے کا سبب بن ے گی ۔ اس مصیبت ک ے دور می ں ایک لک ھ چوالیس ہزار‬ ‫‪ 144000‬مبشر ا ٹھی ں گ ے] یسوع کو بطور مسیحاپ ہچان کرائی ں گ ے[ جو ب ہت سار ے‬ ‫مشرکو ں کو مسیح کی طرف مو ڑی ں گ ے۔ سات سال ہ دور ک ے اختتام پر دنیا کی فوجی ں‬ ‫اسرائیل کو تبا ہ وبرباد کرن ے ک ے لی ے ہرمجدون ک ے میدان می ں اک ٹھی ہوتی ہی ں۔ ی ہا ں‬ ‫تک ک ہ چین دو سو میلن فوج جمع کرتا ہے۔ پ ھر خداوند یسوع مسیح کی جسمانی طور‬ ‫دوبار ہ واپسی ہوتی ہے۔ اورو ہ ان تمام افواج کو تبا ہ و برباد کر دیت ے ہی ں۔ بابل جو ک ہ‬ ‫رومی حکومت کی بدلی ہوئی شکل ہو گی ختم ہو جاتی ہے۔ مخالف مسیح اور ج ھو ٹا‬ ‫نبی ج ہنم واصل کر دی ے جات ے ہی ں۔ خداوند یسوع کی ہزار سال ہ بادشا ہت شروع ہوتی‬ ‫ہے۔ شیطان قید کر دیا جاتا ہے۔ لیکن ہزار سال ہ بادشا ہت ک ے اختتام پر ُاس ے چ ھو ڑ دیا‬ ‫جاتا ہے۔ و ہ ایک اور بغاوت ک ے لی ے اکساتا ہے جو ک ہ کچل دی جاتی ہے۔ پ ھر ہمیش ہ قائم‬ ‫ر ہن ے والی بادشا ہت می ں آخری عدالت ہوتی ہے۔‬ ‫کوونن ٹ ت ھیالوجی کچ ھ ساد ہ ہے۔ مثال ک ے طور پر و ہ دنیا می ں ہمیش ہ ب ہت ب ڑے‬ ‫مصیبتو ں ک ے دور کو برقرار رک ھنا چا ہت ے ہی ں۔ دنیا ب ڑی آسانی ک ے ُاس نقط ہ کی طرف‬ ‫ُم ڑ جائ ے گی جیسا ک ہ نوح اور صدوم اور عمور ہ ک ے دور می ں ہوا ت ھا ۔ خدا کی برداشت‬ ‫ُاس وقت ختم ہو جائ ے گی جب خداوند یسوع مسیح کی عدالت ک ے لی ے آمد ثانی ہو گی ۔ ی ہ‬ ‫اب ہو سکتا ہے۔ پ ھرکلیسیاء کا ا ٹھایا جانا‪ ،‬مردو ں کا زند ہ کیا جانا‪ ،‬آخری عدالت اور‬ ‫نئ ے زمین و آسمان کی تخلیق ہو گی ۔ ہر کوئی ُاس وقت خوا ہ مرد یا عورت ُاس ابدی‬ ‫بادشا ہت می ں مقرر کر دیا جاتا ہے۔ ہزار سال ہ بادشا ہت ک ے لحاظ س ے و ہ مستقبل اور‬

‫‪5‬‬

‫خداوند یسوع مسیح ک ے ہزار سال ہ دور کی‬

‫پ ہچان ن ہی ں رک ھت ے۔ جب و ہ ہزار سال ہ‬

‫بادشا ہت کو ن ہ مانن ے والو ں کا حوال ہ دیت ے ہی ں تو حقیقت می ں خود اس ک ے منکر ہوت ے‬ ‫ہی ں۔ و ہ خداوند یسوع‬ ‫مسیح ک ے اصولو ں کو اب جاری رک ھت ے ہی ں۔ ہزار سال ہ بادشا ہت کلیسیاء ک ے ا ٹھائ ے‬ ‫جان ے س ے پ ہل ے یا ُاس وقت شروع ہوتی ہے۔ اور پ ھر جاری ر ہتی ہے۔ دیک ھیئ ے یوحنا‬ ‫‪ 13‬باب ‪ 3‬آیت ۔ مکاشف ہ ‪ 20‬باب ‪ 4‬آیت ک ے مطابق خداوند یسوع مسیح کی ہزار سال ہ‬ ‫بادشا ہت کا جاری ر ہنا ایک علمتی سی بات ہے۔ آسرائیلی قوم ک ے لحاظ س ے ُان ک ے‬ ‫جل کر تخلیق پاتا ہے۔‬ ‫یقین ک ےمطابق سچا اسرائیل تمام دنیا ک ے ایماندارو ں س ے مل ُ‬ ‫یسوع مسیح گوشت پوست ک ے اسرائیل می ں آتا ہے۔ لیکن ہمیش ہ سچ ے اسرائیلی می ں ۔‬ ‫اورجو قائم ر ہے۔ ایماندار چا ہے ُاس کا تعلق کسی ب ھی قوم س ے ہو ۔ اس لی ے موجود ہ‬ ‫اسرائیل کسی ب ھی دوسری قوم س ے زیاد ہ ا ہمیت ن ہی ں رک ھتا ۔‬

‫پیدا ہون ے کی دردی ں‬ ‫دسپینشنل چ ھتری ک ے نیچ ے ب ہت س ے گروپس ہی ں۔ لیکن ی ہا ں پر یسوع مسیح کی‬ ‫ک ہی ہوئی ایک بات ہماری مددگار ثابت ہوتی ہے۔ و ہ آخری وقت کو درد ز ہ س ے تشب ہی ہ‬ ‫دیت ے ہی ں متی ‪ 24‬باب ‪ 8‬آیت ۔ تمام آخری وقت ک ے کردار )کوونن ٹ‪ ،‬تصوراتی ‪ ،‬قدامت‬ ‫پسند‪ ،‬یسوع مسیح کی بادشا ہت ک ے بعد ک ے لوگ‪ ،‬ڈسپینشلس ٹ وغیر ہ( درد ز ہ پر متفق‬ ‫ن ہی ں ک ہ) کتنی‪ ،‬کس طرح کی‪ ،‬کس کو‪ ،‬دورانی ہ وغیر ہ(لیکن پیدائش جو ک ہ ہون ے والی‬ ‫ہے۔ جیسا ک ے ما ں بچ ے کی پیدائش ک ے بعد تمام دردو ں کو ب ھول جاتی ہے۔ پس اسی‬ ‫طرح جب ی ہ دور ختم ہو گا ۔ تو تمام دردی ں ب ھول جائی ں گی ۔ اور یسوع مسیح کی ابدی‬ ‫بادشا ہت کی خوشی ک ے سات ھ نجات ہر چیز پر قبض ہ کر ل ے گی ۔) مکاشف ہ ‪21‬باب ‪ 4‬آیت(‬

‫اختلفات کی بنیادی وجو ہات‬ ‫کیس ے آسمانی صحائف کی زبان کو سمج ھا جائ ے؟ و ہ طریق ہ جس ک ے ذریع ہ س ے‬ ‫اس کا جواب معلوم کیا جائ ے تشریح ک ے لی ے کون سی ت ھیالوجی کو فائنل سمج ھا جائ ے۔‬ ‫کوونن ٹ ت ھیالوجی جو ک ہ انبیاء ک ے صحائف کو صرف اشاراتی و تشبی ہاتی سمج ھتی ہے۔‬ ‫یا ک ہ ڈسپینشنل ت ھیالوجی جو ک ہ انبیاء ک ے صحائف کو بنیادی طور پر لفظی گردانتی ہے۔‬ ‫کوئی ب ھی سس ٹم اپنی جگ ہ پر خالص ن ہی ں ہے۔ ی ہ صرف دائر ہ کار کا مسل ہ ہے۔ مثال‬ ‫ک ے طور پر دونو ں گروپ اس بات پر متفق ہی ں ک ہ مکاشف ہ کا بابل مالیاتی سس ٹم یا ملک‬ ‫یا کچ ھ ش ہر علمتی ہے۔ یا کچ ھ اورکیونک ہ ہر کوئی جانتا ہے ک ہ بابل دوبار ہ تعمیر ن ہی ں‬ ‫ہو گا ۔ ) یرمیا ہ ‪50‬باب ‪ 39‬اور ‪ 40‬آیات( ڈسپینشنلز اس بات کو برقرار رک ھے ہوئ ے ہی ں‬ ‫ک ہ و ہ اب ھی تک انبیاء ک ے صحائف کو لفظی مانت ے ہی ں۔ کیونک ہ پران ے ع ہد نام ہ می ں اس‬ ‫بات کو واضح کیا ہے ک ہ کوئی حقیقی بابل دوبار ہ ن ہی ں ہو گا ۔ لیکن سات سر اور دس‬

‫‪6‬‬

‫سینگ= دوبار ہ ترتیب دی ہوئی رومی‬

‫سلطنت ۔ )مکاشف ہ ‪13‬باب ‪ 1‬آیت( یا دانی‬

‫ایل ک ے ہفت ے= ایک سال)دانی ایل ‪ 9‬باب ‪ 24‬تا ‪ 27‬آیت( یا جوج اور ماجوج = روس اور‬ ‫ماسکو)مکاشف ہ ‪ 20‬باب ‪ 8‬آیت( ی ہا ں تک ک ہ ڈسپینشنلز کا لفظی علم انبیاء ک ے صحائف‬ ‫نئ ے اور پران ے‬ ‫ع ہد نام ے کا علمتی علم ہے۔ ی ہا ں تک ک ہ قدیم ہزارسال ہ بادشا ہت کا علم رک ھن ے وال ے‬ ‫ڈسپینشنلز خداوند یسوع مسیح کی ہزار سال ہ بادشا ہت کو ب ھی علمتی مانت ے ہی ں۔ پس‬ ‫حقیقی سوال ی ہ ہے ک ہ ہم کیس ے جانی ں ک ہ انبیاء ک ے صائف علمتی ہی ں یا لفظی ہی ں۔‬ ‫میر ے پاس اس کا کوئی جواب ن ہی ں ہے لیکن ی ہا ں ہر تین ا ہم مشا ہدات ہی ں۔‬ ‫‪1‬‬

‫خدا جانتا ک ہ کون لفظی ہی ں اور کون علمتی ۔ و ہ )خدا( مسیحیو ں کو صحیح‬

‫چنن ے کی بصیرت عطا کر ے۔ لیکن ی ہ واضح ہے ک ہ ان کی ب ہت سی تعلیمات ایسی ہی ں ک ہ‬ ‫و ہ خدا پرکیاایمان رک ھت ے ہی ں۔ لیکن اصل می ں ہے ن ہی ں۔ لیکن و ہ جن کو ان صحائف ک ے‬ ‫بار ے می ں دی ہوئی بصیرت کا یقین ن ہی ں ہے۔ و ہ بغیر کچ ھ کی ے ہوئ ے ب ہت س ے مختلف‬ ‫نقط ہ نظر کوجانن ے می ں ب ہتر ہو سکت ے ہی ں۔ پ ھر آپ دیک ھی ں ک ہ آپ ک ے ارد گرد کس طرح‬ ‫چیزی ں بدلتی یا ترقی کرتی جا ر ہی ہی ں۔ میرا خیال ہے ک ہ ی ہ وحدت الوجود کا نقط ہ نظر‬ ‫ہے۔ آخر کار ی ہ تمام کامیاب ہو جائ ے گا ۔‬ ‫‪2‬‬

‫کون سی چیز حقیقی طور پر واضح ن ہی ں ہو سکتی ایک ب ہت ب ڑی مثال یوحنا‬

‫اصطباغی کی اور ملکی ‪ 4‬باب می ں ایلیا ہ ک ے متعلق پیشن گوئی ہے۔ ی ہ ب ڑے واضح طور‬ ‫پر بیان کیا گیا ہے ک ہ" خدااوند یسوع مسیح ک ے عظیم اور خوفناک دن" ک ے آن ے س ے‬ ‫پ ہل ے ایلیا ہ آئ ے گا ۔ جب یسوع کا اس بار ے می ں تمسخر ُا ڑایا گیا تو ان ہو ں ن ے فرمایا ک ہ"‬ ‫ایلیا ہ تو پ ہل ے ہی آ چکا ہے" شاگرد اس پیشن گوئی کو یوحنا اصطباغی ک ے حوال ے س ے‬ ‫سمج ھ گئ ے۔( متی ‪ 17‬باب ‪ 10‬تا ‪ 13‬آیات( ۔ نیا ع ہد نام ہ پران ے ع ہد نام ہ کی ُاس پیشن‬ ‫گوئی می ں دخل اندازی کرتا ہے ک ہ کوئی ایلیا ہ کی طاقت اور روح ک ے سات ھ آن ے وال ہے۔‬ ‫)لوقا ‪ 1‬باب ‪ 17‬آیت( ۔ اگر ایک ب ھی لعنت ک ے نیچ ے ہے تو یوحنا اصطباغی ملکی ‪ 4‬باب‬ ‫کو پورا ن ہی ں کرتا ۔ اس لی ے یسوع مسیحا ن ہی ں ہے۔ اور ی ہا ں تک ک ہ اگر ایلیا ہ مکاشف ہ‬ ‫‪ 11‬باب ک ے مطابق دو گوا ہو ں می ں س ے ایک ہے تو ی ہ اس حقیقت کو ن ہی ں ج ھٹل سکتا‬ ‫ک ہ یسوع مسیح ن ے خود ک ہا ت ھا یوحنا اصطباغی ہی ملکی وال ایلیا ہ ہے۔ نقط ہ ی ہ ہے۔‬ ‫کون سی پران ے ع ہد نام ے کی لفظی پیشنگوئی علمتی طوربدلتی ہوئی ظا ہر ہوتی ہے۔ ی ہ‬ ‫کوئی اشار ہ ن ہی ں ہے ی ہ علمتی پیشنگوئی ہے۔ اگر خداحقیقت ک ے بعد آشکار ہ کر‬ ‫سکتا ہے ک ہ ی ہ ایک نمایا ں لفظی پیشنگوئی حقیقت می ں علمتی ت ھی ۔ کیا خداک ے پاس‬ ‫ُاس ے دوبار ہ کرن ے کا اختیار ہے۔ اگر و ہ ملکی ک ے سات ھ ی ہ کر سکتا ہے تو پران ے ع ہد‬ ‫نام ے کی تمام پیشنگوئیو ں ک ے سات ھ کر سکتا ہے۔ نئ ے ع ہد نام ے کی پیشنگوئیو ں متعلق‬

‫‪7‬‬

‫کیا خیال ہے؟ تو جواب ہے یقینًا ۔ ی ہ ب ہت‬

‫ب ڑی خبرداری ہے جب انبیاء ک ے صحائف‬

‫کی تشریح کی جاتی ہے۔ اس کی روشنی می ں ایک حیرانگی والی بات ہے ک ہ پیشن گوئی‬ ‫می ں اپن ے خیالت شامل کرن ے یعنی بدعت کی گنجائش ہے۔‬

‫‪3‬‬

‫انبیاء ک ے صحائف مسیحو ں ک ے لی ے دونو ں طرف س ے مشکل پیدا کرت ے ہی ں۔‬ ‫بائبل کا ابتدائی مقصد رابط ہ قائم کرنا ہے۔ اوراس کی معلومات کسی ب ھی‬

‫چیز کی موجودگی س ے زیاد ہ ا ہم ہی ں ۔ لیکن اس کا کیا کیا جائ ے ک ہ جو کچ ھ اس ن ے ک ہا‬ ‫ہے ُاس ک ے مطلب کا پت ہ ن ہ چل ے۔ ی ہی چیز دونو ں طرف س ے مشکل می ں ڈالتی ہے۔ ب ہت‬ ‫س ے مسیحی خدا ک ےکلم می ں کسی قسم کا اب ہام پسند ن ہی ں کرت ے۔ اب ہام کمزوری ہوتی‬ ‫ہے۔ اسی وج ہ س ے ب ہت س ے مسیحی بدعتی منادو ں کی طرف ج ھک جات ے ہی ں جن ک ے‬ ‫پاس بائبل ک ے تمام سوالو ں ک ے جواب ہوت ے ہی ں۔ ی ہ ایک محفوظ ماحول ہوتا ہے اس می ں‬ ‫کوئی ب ھورا ن ہی ں ہوتا بلک ہ سفید ہوتا ہے یا سیا ہ۔ لیکن اس س ے دو بدنصیب منظر‬ ‫سامن ے آت ے ہی ں۔ پ ہل اس ک ے تحت بدعت کی طرف رجحان ہو جانا ‪ ،‬اس س ے چم ٹے‬ ‫ر ہنا اور اس ے پ ھیلنا‪ ،‬بغیر کسی تفتیش ک ے اور سوال ک ے ک ہ مناد کیا ک ہتا ہے۔ دوسرا اگر‬ ‫بدعت پر سوال ا ٹھتا ہے تو اس سوال کو سر ے س ے ہمیش ہ ک ے لی ے ختم کر دینا ۔‬ ‫ب ہت س ے مسیحی آخری وقت کی تعلیم کو نمائشی طور پر لیت ے ہی ں۔ اکثر ان‬ ‫کو ی ہ ب ھی پت ہ ن ہی ں ہوتا ک ہ تصویر کا دورا ُرخ کیا ہے یعنی اس کی اور کیا تشریح ہو‬ ‫سکتی ہے۔ عام طور پر ان کو ی ہ تک پت ہ ن ہی ں ہوتا ک ہ ان ک ے اپن ے سس ٹم کا اس س ے‬ ‫پ ہل ے کا تصور کیا ہے۔ کچ ھ تو اپنی تشریح کی کمزوریو ں ک ے متعلق سننا ب ھی پسند ن ہی ں‬ ‫کرت ے ۔ سالو ں س ے ب ہت س ےمسیحی ‪ ،‬ب ہت سی کلیسیائی ں ان باتو ں کی وج ہ س ے تقسیم‬ ‫ہی ں۔ خدا ن ے آخری وقت ک ے بار ے اس پور ے ماحول کیو ں واضح اور ساد ہ طریق ے س ے‬ ‫بیان ن ہی ں کیا؟ و ہ شروع س ے ل ے کر آخر تک سب کچ ھ جانتا ہے تو کیو ں اس ن ے غلطی‬ ‫س ے پاک نام اور تاریخی ں ن ہی ں دی ں۔ کیو ں پ ہیلیو ں می ں باتی ں رک ھی ں ہی ں۔ اس کا مطلب‬ ‫ی ہ ب ھی ہو سکتا ہے ک ہ ی ہ دیک ھن ے کی ایک آزمائشی وج ہ ہو ک ہ اس عقل پر پوری ن ہ‬ ‫اترن ے والی بات کو سمج ھن ے ک ے لی ے انسان کوآزادی دی ہو ۔ اس لی ے جو یسوع مسیح‬ ‫ک ے سات ھ اپنا تعلق ثابت کرت ے ہی ں اور جو یسوع مسیح کو ن ہی ں مانت ے ان کو ک ھول کر‬ ‫بیان کر دیا ہو ( ‪ -1‬کرنت ھیو ں ‪ 11‬باب ‪ 19‬آیت(‬

‫نتیج ہ‬ ‫ان ایسک ٹالوجیکل سس ٹمز می ں ہو سکتا ہے کوئی ایک ٹھیک ہو ۔ یا‬ ‫دوسر ے کی نسبت ب ہت زیاد ہ ٹھیک ہے۔ لیکن ی ہ سب ٹھیک ن ہی ں ہو سکت ے۔ لیکن‬ ‫ی ہا ں تک ک ہ ب ہت سی مختلف یقین اور رائ ے ہو سکتی ں ہی ں۔ و ہ تمام ب ہت ضروری نقاط ہر‬

‫‪8‬‬

‫متفق ہو سکت ے ہی ں۔ تعلیم کا ی ہ حص ہ ب ہت‬

‫دلچسپ اور فائد ہ مند ہے۔ میری ی ہ امید ہے‬

‫ک ہ ی ہ مضمون اپ کا ب ہت مددگار ہو گا ۔ خدا س ے دعا ہے ک ہ و ہ آپ کواس کو سمج ھن ے‬ ‫اور اس ے جانن ے کی بصیرت اور توازن د ے " دنیا کا اختتام اور بائبل" خدا آپ کو برکت‬ ‫د ے۔ آمین!‬ ‫مزید مضمون پ ڑھن ے ک ے لی ے آئی ں ‪http://www.freelygiv-n.com‬‬ ‫مج ھ س ے رابط ہ ک ے لی ے ‪[email protected]‬‬

Related Documents