Kiya Hum Khawarij Hain

  • November 2019
  • PDF

This document was uploaded by user and they confirmed that they have the permission to share it. If you are author or own the copyright of this book, please report to us by using this DMCA report form. Report DMCA


Overview

Download & View Kiya Hum Khawarij Hain as PDF for free.

More details

  • Words: 497
  • Pages: 2
‫کیا ہم خوارج ہیں؟ کلمہ حق سے ماخوذ‬

‫شیخ عمر عبدالرحمان( اﷲ آپ کو جلدی رہائی عطا فرمائے)‬ ‫”علما ءنے تفصیل سے بیا ن کیا ہے‪ ،‬کہ خوارج حق پر قائم‬ ‫امام ( المام الحق) کا کھلم کھل انکار کرتےے ہیں‪ ،‬ان کے‬ ‫خلف منصوبےے بناتےے ہیںاور ان کےے خلف بغاوت کرتےے ہیں‪،‬‬ ‫لیکن آ ج المام الحق کدھ ر ہےے اور کون ہےے جسکےے خلف‬ ‫بغاوت کرنے والوں کو خوارج قرار دیں؟“‬ ‫آ ج کا علی ابن ابی طا لب رضی اللہ عنہ کدھر ہے؟‬ ‫اگر ہم خوارج ہیں تو تم (حکمرانوں اور سلطان کے علماء)‬ ‫کو ن ہو؟ کیا تم علی رضی اللہ عنہ ( آپ سے اﷲ راضی ہو)‬ ‫اور ان کے ساتھیوں کی طرح ہو؟‬ ‫اور کیا علی ‪ t‬نے اپنی حکومت کے قوانین روم اور پارس کے‬ ‫قوانین سے لئے؟‬ ‫کیا آپ ‪t‬نےے لدینیت(‪ )Socialism‬اور جمہوریت(‪)Democracy‬‬ ‫کےے مطابق حکومت کی ؟ یا آپ ‪t‬نےے قومیت(‪)Nationalism‬‬ ‫اور معاشرتی امن(‪ )Social Peace‬کی دعوت دی؟‬ ‫کیا علی رضی اللہے عنہے نےے یہودیوں اور بیجنگ(چائنا) سے‬ ‫دوستی کی اور ان کی معاونت کی؟‬ ‫کیا علی رضی اللہ عنہ نے حدوداﷲ ختم کر دئیے تھے؟ اور اس‬ ‫کی جگہ دوسرے احکام جو اﷲ نے نازل نہیں کئے ‪ ،‬لگو کئے؟‬ ‫یا ی ہ ک ہ علی رضی الل ہ عن ہ ن ے خلفت کی دعوت دی‪ ،‬جو آج‬ ‫کل ایک ایسا جرم ہے جس کی کوئی معافی نہیں؟‬ ‫کیا علی رضی اللہ عنہ نے عورتوں کی عصمت اور پاکدامنی‬ ‫ک ے خلف جہاد کیا‪ ،‬اور ان کی آزادی(‪ ) Liberation‬اور انہیں‬ ‫سفر کی آزادی دی‪ ،‬جہاں ان کا جی چاہے‪،‬اکیلےے سفر‬ ‫کریں ؟‬ ‫اور کیا علی رضی اللہ عنہ ان میں سے تھے جنہوں نے قرآن‬ ‫کو حصوں میں تقسیم کیا ۔ایک حصے کو مانت ے اور دوسرے‬ ‫کا انکار کرتے۔ان لوگوں کی طرح جو آج کل ی ہ کہت ے ہیں کہ‬ ‫‪1‬‬

‫سیاست اور اسلم کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں اور‬ ‫دونوں ایک نہیں ہو سکتے؟‬ ‫اور اﷲ امام علی رضی اللہ عنہ کے درجات بلند کرے اور آپ ‪t‬‬ ‫کےے چہرےے کو نور بخشے ‪ ،‬آپ ‪ t‬ایسےے کبھ ی نہیں تھے۔ے آپ ‪t‬‬ ‫میں میں سب س ے زیاد ہ ا ﷲ ک ے احکام نافذ کرن ے وال ے اور‬ ‫سنت رسول ‪e‬ک ے مطابق حکومت کرن ے کا عظم اور ولولہ‬ ‫تھا۔کوئی شک نہیں کہے جو کوئی بھی ایسےے انصاف پسند‬ ‫امام (الم العادل) کے خلف بغاوت کرے‪ ،‬وہ حقیقی خارجی‬ ‫ہے ‪1‬۔‬ ‫اور جو باتیں ہم نے ان حکمرانوں کے بارے میں کی ہیں‪ ،‬تو‬ ‫جو بھی ان کے خلف بغاوت کرتا ہے‪ ،‬وہ خارجی نہیں ہے‪ ،‬بلکہ‬ ‫ایک مسلمان‪ ،‬مومن اور متقی ہے۔‬ ‫‪1‬خوارج و ہ کہلت ے ہیں جنہوں ن ے اہل السنة والجماعة س ے علیحدگی اختیار اور امام برحق‬ ‫حضرت عثمان اور حضرت علی رضی الل ہ عنہما کی تکفیر کی اور حضرت علی رضی‬ ‫اللہے عنہے کو شہید کیا رضی اللہے عنہ۔پہلےے پہل یہے شیعان علی کہلتےے تھےے پھر آپ ‪t‬سے‬ ‫علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ان کا نام خارجی پڑا۔‬

‫‪2‬‬

Related Documents

Kiya Hum Khawarij Hain
November 2019 16
Hum Muslim Hain
June 2020 12
Hum Kis May May Hain
June 2020 8
Hum Jis Tarf Bulatai Hain
November 2019 5