سم اللہ الرح ٰمن الرحیم
مسئلہ تدلیس اور فرقہ مسعودیہ اسلم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ مگر افسوس کہ محدثین )کثراللہ امثالھم( کی یہ تمام کوششیں رائیگاں گئیں۔۔۔۔ کراچی میں ایک شخص ظاہر ہوا ہے جس کا نام ”مسعود احمد بی ایس سی‘‘ ہے یہ شخص ١٣٩٥ھ میں اپنی !بنائی ”جماعت المسلمین‘‘ کا امیر ہے اس کا عقیدہ ہے کہ محدثین تو گزر گئے ،اب تو وہ لوگ رہ گئے ہیں جو ان کی کتابوں سے نقل کرتے ہیں )الجماعۃ القدیمہ بجواب الفرقہ الجدیدھ صفحہ (٢٩۔۔۔ اس پر تعاقب کرتے ہوئے ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی صاحب لکھتے ہیں کہ!؛ گویا موصوف )مسعود صاحب( کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے اسی طرح محدثین کا سلسلہ بھی کسی خاص محدث پر ختم ہوچکا ہے اور اب قیات تک کوئی محدث پیدا نہیں ہوگا۔۔۔اور اب جو بھی آئے گا وہ صرف ناقل ہی ہوگا جس طرح یار لوگوں نے اجتہاد کا دروازہ بند کردیا کسی نے بارہ کے بعد آئمہ کا سلسلہ ختم کر دیا موصوف کا خیال ہوتا کہ اسی طرح محدثین کی آمد کا سلسلہ بھی ختم ہوچکا ہے لیکن اس سلسلے میں انہوں نے کسی دلیل کا ذکر نہیں کیا۔۔۔ اقوال الرجال‘‘ تو ویسے ہی موصوف کی نگاہ میں قابل التفات نہیں ہیں البتہ اپنے ہی قول کو انہوں نے اس‘‘ سلسلہ میں حجت مانا ہے حالنکہ جو لوگ بھی فن حدیث کے ساتھ شغف رکھتے ہیں ان کا شمار محدثین ہی کے زمرے میں ہوتا ہے۔۔)الجامۃ الجدیدۃ بجواب الجماعۃ القدیمہ صفحہ (٥٥۔۔۔ اس شخص نے نماز ،زکوۃ ،حج ،روزہ ،تفسیر اور تاریخ وغیرہ میں عام مسلمین سے علی ٰحدہ ہونے کی کوشش کی ہے اس کے بعد ‘‘اصول حدیث‘‘ پر بھی ایک رسالہ چھاپ دیا ہے تاکہ فرقہ مسعودیہ )عرف جماعت المسلمین رجسٹرڈ( کا لٹریچر ہر لحاظ سے مسلمانوں سے الگ رہے اس رسالے کے صفحہ ١٣پر ”تدلیس‘ کی بحث چھڑی ہے اور مدلس راوی کو اپنی ‘‘جماعت المسلمین‘‘ سے خارج کردیا ہے یہاں پر یہ بات قابل غور ہے کہ ُکتب رجال و طبقات المدلسین میں جتنتے مدلس راویوں کا ذکر ہے وہ مسعود صاحب کی )١٣٩٨ھ میں( بنائی ذا وہ اب مسعود ہوئی ‘‘جماعت المسلمین رجسٹرڈ‘‘ سے صدیوں پہلے اس دار فانی کو خیر باد کہہ چکے ہیں لٰہٰ صاحب کے رجسٹروں میں خروج یا دخول کے محتاج نہیں ہیں۔۔۔
مسعود صاحب رقمطراز ہیں کہ!۔ مدلس راوی نے خواہ وہ امام ہو یا محدث ہی کیوں نہ کہلتا ہو اپنے استاد کا نام چھپا کر اتنا بڑا جرم کیا ہے کہ المان الحفیظ۔۔۔ اس نام نہاد امام یا محدث کو دھوکے بار کذاب کہا جائے گا علماء اب تک اس راوی کی وجہ سے جس کا نام چھپادیا گیا مدلس کی روایت کو ضعیف سمجھتے رہے لیکن اس دھوکے باز کذاب کو امام محدث ہی کہتے رہے انہوں نے کبھی یہ سوچنے کی تکلیف گوارہ نہیں کی کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں یا ان سے کیا کہلوایا جارہا ہے افسوس تقلید نے انہیں کہاں سے کہاں پہنچادیا )اصول حدیث صفحہ ١٣۔(١٤۔۔۔ یعنی مدلس راویوں کی معنیعین روایات کو صرف ضعیف سمجھنے والے اور مصرح بالسماع روایات کو صحیح سمجھنے والے تمام امام مقلد تھے مثل ی ٰحی بن معین ،احمد بن حنبل اور ابو حاتم رازی وغیرھم۔۔۔ مسعود صاحب لکھتے ہیں کہ!۔
تلش حق میں اس بات کو ثابت کیا گیا ہے کہ تقلید شرک ہے )التحقیق فی الجواب التقلید صفحہ ٥-٤ط ١٤٠٦ھ(۔۔۔ اور پھر اسی کتاب میں مقلد پر )فاران ص ١١کے ( الفاظ فٹ کرتے ہیں کہ!۔ وہ یقینا دائرہ اسلم سے خارج تھے )التحقیق صفحہ (٢٣۔۔۔ لہذا اس ‘‘مسعودی اصول‘‘ سے ثابت ہوا کہ یہ تمام محدثیں مشرک تھے )معاذ اللہ(۔۔۔
مسعود صاحب مدلسین کو مشرک قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ!۔۔۔ علماء پر تعجب ہے کہ ایسے دھوکے باز مشرک کو امام مانتے ہیں۔۔۔ ایسا ہونا تو نہیں چاہئے تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا ہوا ہے )اصول حدیث صفحہ (١٤۔۔۔ امیر جماعت المسلین رجسٹرڈ صاحب مزید فرماتے ہیں کہ!۔ مندرجہ بال مباحث سے ثابت ہوا کہ فن تدلیس بے حقیقت فن ہے لہذا تدلیس کا فن کچھ نہیں بالکل بے حقیقت ہے )صفحہ ١٥۔(١٦۔۔۔ اس رسالے کے صفحہ )١٦۔ (١٧پر امام حسن بصری ،امام الولید بن مسلم ،امام سلمان العمش ،اما سفیان ثوری، امام سفیان بن عیینہ ،امام قتادہ ،امام محمد بن اسحاق بن یسار اور امام عبدالملک بن جرح وغیرھم کا ذکر کر کے مسعود صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ!۔ ہمارے نزدیک ان میں سے کوئی امام تدلیس نہیں )صفحہ (١٧۔۔۔ !مزید فرماتے ہیں کہ کسی مدلس کے متعلق یہ کہنا کہ اگر وہ )حدثنا( کہہ کر حدیث روایت کرے تو اس کی بیان کردہ حدیث صحیح ہوگی یہ اصول صحیح نہیں اس لئے کہ مدلس راوی کذاب ہوتا ہے لہذا وہ )عن( سے روایت کرے یا )حدثنا( سے روایت کرے وہ کذاب ہی رہے گا اس کی بیان کردہ حدیث ضعیف بلکہ موضوع ہوگی یعنی مدلس راوی کا نہ عنعنہ صحیح اور نہ حدیث )اصول حدیث صفحہ (١٨۔۔۔ مسعود احمد بی ایس سی کے اس قول کہ ‘‘ ہمارے نزدیک ان میں سے کوئی امام مدلس نہیں کا مختصر رد پیش خدمت ہے!۔۔۔ بعض مدلسین کا تذکرہ امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری ایک روایت پر جرح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ!۔ روی ھمام عن قتادۃ عن ابی نضرۃ عن ابی سعید رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔ ولم یذکر قتادہ سماعا من ابی نضرۃ فی ھذا۔ ہمام نے قتادہ عن ابی نصرہ عن ابی سعید رضی اللہ عنہ سے ایک روایت بیان کی۔۔۔۔۔ اور قتادہ نے ابو نصرہ سے ایک روایت میں اپنے سماع کا تذکرہ کیا )جزء القراءت صفحہ ٣٠ح ٧٠باب ھل یقرآباکثر من فاتحۃ الکتاب خلف المام(۔۔۔ امیر المومنین اپنی الجامع الصحیح میں قتادہ کی مصرح بالسماع یا ‘‘ شعبۃ عن قتادہ‘‘ والی روایات کو لتے ہیں )صحیح بخاری جلد ١صفحہ (١١۔۔۔
ان کی اس عادت کی طرف حافظ ابن حجر نے کئی مقامات پر اشارہ کیا ہے مثل دیکھئے فتح الباری )جلد ١ صفحہ ١٠٤۔ ١٠٥ح ٤٤باب زیادۃ الیمان و نقصانہ(۔۔۔ قتادہ کی تصریح سماع کی ضرورت کیوں نہیں؟۔۔۔ قتادہ بن دعامہ البصری آپ صحیحین اور سنن اربعہ کے مرکزی راوی اور ثقہ امام تھے۔۔۔ حافظ ابن حبان انہیں اپنی کتاب الثقات میں ذکر کر کے لکھتے ہیں کہ!۔ وکان مدلسا( اور آپ مدلس تھے ) جلد ٥صفحہ (٣٢٢۔۔( حاکم نے کہا کہ!۔۔۔ قتادہ علی علو قدرہ یدلس )المستدرک جلد ١صفحہ (٢٣٣۔۔۔ ذہبی نے کہا کہ!۔۔۔ حافظ ثقۃ ثبت لکنہ مدلس )مدلس العتداال جلد ٣صفحہ ٣٨٥نیز دیکھئے السیر جلد ٥صفحہ (٢٧١۔۔۔ دارقطنی نے بھی قتادہ کو مدلس قرار دیا ہے )دیکھئے اللزامات والتتبع صفحہ (٢٦٣۔۔۔ ان کے علوہ درج ذیل علمائ نے بھی قتادہ کومدلس قرار دیا ہے!۔ حافظ ابن حجر )طبقات المدلسین ،(٣\٩٢علمہ الحلبی )التبیین ،(٤٦ابو محمود المقدسی )القصیدہ ،(٢حافظ العلئی )جامع التحصیل صفحہ ،(١٠٨الخزرجی )الخلصہ للخزرجی صفحہ (٣١٥ابن الصلح الشہرزوری )مقدمہ ابن الصلح مع التقیید والیضاح صفحہ ٩٩نوع ،(١٢ابو زرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین ،(٤٩ السیوطی )السماء من عرف بالتدلیس ،(٤٣خطیب بغدادی )الکفایۃ صفحہ ،(٣٦٣حاکم )معرفۃ علوم الحدیث صفحۃ (١٠٣ماردینی)الجواہر النقی ،(١٢٦\٧ ،٤٩٨\٢العینی )عمدۃ القاری (٢٦١\١نووی )شرح صحیح مسلم \١ (١٧٢ ،٢٠٩اور ابن عبدالبر )التمہید (٣٠٧\٣رحمھم اللہ۔۔۔۔ اس سلسلے میں حافظ ابن حزم نے جمہور کے خلف جو کچھ لکھا ہے )الحکام جلد ٢صفحہ ،١٤٢ ،١٤١توجیہ النظر للجزائری صفحہ (٢٥١وہ مردود ہے حافظ ابن حزم کا اپنا یہ مسلک ہے کہ ثقہ مدلس کو )عن( والی روایت کو رد اور تصریح سماع والی روایت کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ آگے ابو الزابیر کے تذکرہ میں آرہا ہے۔۔۔ یح ٰیی بن کثیر العنبری کہتے ہیں کہ!۔ ناشعبۃ عن قتادہ عن سعید بن جبیر عن ابن عمر ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھٰی عن بییذالجر ،قال شعبۃ ؛ فقلت لقتادۃ ؛ ممن سمعتہ؟ قال؛ قال حدثنیہ ایوب السختیانی ،قال شعبۃ ؛ فاتیت ایوب فسالتہ فقال حدثنیہ ایوبشر ،قال شعبہ ؛ فاتیت ابا بشر فسالتہ فقال انا سمعت سعید بن جبیر عن ابن عمر عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ نھٰی عن نبیذالجر۔۔۔ ہمیں شعبہ نے قتادہ سے عن سعید بن جبیر عن ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا کی نیند سے منع کیا ہے شعبہ نے کہا میں نے قتادہ سے پوچھا آپ نے اسے کس سے سنا ہے؟ پوھچا تو انہوں نے کہا مجھے ایوب سختیانی نے بتایا ہے شعبہ نے کہا پس میں ایوب کے پاس آیا اور پوچھا تو انہوں نے کہا مجھے ابو بشر نے بتایا ہے شعبہ نے کہا می ابو بشر کے پاس آیا اور ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا میں سعید بن جبیر سے سنا ہے وہ ابن عمر سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے تھے کہ آ نے سبز ٹھلیا کی نیند سے منع فرمایاہے )تقدمۃ الجرح والتعدیل صفحہ ١٦٩واسمادہ صحیح(۔۔۔ !اس حکایت سے صاف معلوم ہوا کہ قتادہ مدلس تھے انہوں نے سند سے دوراوی گرائے ہیں شعبہ فرماتے ہیں کہ کنت اتفقدفم فاذا قال سمعت و حدثنا تحفظتہ فاذا قال حدث فلن ترکتہ۔۔۔ میں قتادہ کے منہ کو دیکھتا رہتا جب آپ کہتے کہ میں نے سنا ہے یا فلں نے ہمیں حدیث بیان کی تو میں ُاسے یاد کر لیتا اور جب کہتے فلں نے حدیث بیان کو تو میں اسے چھوڑ دیتا )تقدیر الجرح والتعدیل صفحہ ٦٩واسنادہ صحیح(۔۔۔
یہ قول درج ذیل کتابوں میں بھی باسند موجود ہے!۔۔۔ صحیح ابی عوانہ )جلد ٢صفحہ (٣٨کتاب العلل و معرفۃ الرجال لحمد )جلد ٢صفحہ ٢٢٨ت (١٦٤٦المحدث الفاصل بین الراوی والواعی )صفحہ (٥٢٣ ،٥٢٢التمہیدلبن عبدالبر )جلد ١صفحہ (٣٥الکفایۃ للخطیب )صفحہ (٣٦٣تاریخ عثمان بن سعید الدارمی عن ابن معین )صفحہ ١٩٢ت (٧٠٣بہیقی )معرفۃ السنن والثار جلد ١ صفحہ ١٦قلمی و مطبوع(۔۔۔ قتادہ کے شاگرد امام شعبہ بن الحجاج نے کہا!۔ کفیتکم تدلیس ثلثہ؛ العمش وابی اسحاق و قتادہ۔۔۔ میں نے آپ کے تین )اشخاص( کی تدلیس کے لئے کافی ہوں ۔۔۔ اعمش ،ابو اسحاق ،اور قتادہ ) مسالۃ التسمیہ لمحمد بن طاہر المقدسی صفحہ ٤٧وسند صحیح(۔۔۔ اس جیسی بیشمار مثالوں کی بنیاد پر محدثین نے امام قتادہ کو مدلس قرار دیا ہے۔۔۔ حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ!ورجالہ رجال الصحیح ال ان قتادہ مدلس۔۔۔ اس کے راوی صحیحین کے راوی ہیں سوائے قتادہ کے وہ مدلس ہیں )فتح الباری جلد ١٦صفحہ (١٠٩۔۔۔ حافظ سیوطی گواہی دیتے ہیں کہ!۔ قتادہ مشہور بالتدلیس)اسماء المدلسین صفحہ (١٠٢۔۔۔ قتادہ کو درج ذیل علماء نے مدلس قرار دیا ہے!۔۔۔ ١۔ شعبہ )مسئلۃ التسمیۃ لمحمد بن طاہر المقدسی صفحہ ٤٧وسند و صحیح(۔۔۔ ٢۔ ابن حبان )الثقات (٣٥٥\٥۔۔۔ ،٣حاکم )المستدرک (٢٣٣\١۔۔۔ ٤۔ ذہبی )میزان العتدال (٣٨٥\٣۔۔۔ ٥۔ دارقطنی )اللزامات والتتبع صفحہ (٢٦٣۔۔۔ ٦۔ حافظ ابن حجر )طبقات المدلسین (٣\٩٢۔۔۔ ٧۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠٨۔۔۔ ٨۔ ابوزرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٤٩۔۔۔ ٩۔ الحلمی )التبیین لسماء المدلسین (٤٦۔۔۔ ١٠۔ السیوطی )اسمائ من عرف بالتدلیس (٥٥۔۔۔ ١١ابو محمود المقدسی )فی قصیدۃ )(۔۔۔ ١٢۔ الخطیب البغدادی )الکفایۃ صفحۃ (٣٦٣وغیرھم۔۔۔
حمید الطویل آپ صحیحین اور سنن اربعہ کے مشہور راوی ہیں امام شعبہ فرماتے ہیں کہ!۔ لم یسمع حمید من انسا ال اربعۃ وعشرین حدیثا والباقی سمعھا )من ثابت( او ثبتہ فیھا ثابت۔۔۔ حمید نے انس رضی اللہ عنہ سے صرف چوبیس احادیث سنی ہیں اور باقی ثابت سے سنی ہیں یا ثابت نے انہیں یاد کرائی ہیں )تاریخ یح ٰیی بن معین روایۃ الدوری جلد ٢صفحہ ١٣٥ت ٤٥٨٢و اسنادہ صحیح(۔۔۔ امام بخاری فرماتے ہیں کہ!۔
وکان حمید الطویل یدلس )العلل الکبیر للترمذی (٣٧٦\١۔۔۔ ابن عدی نے الکامل میں ان کے مدلس ہونے کی صراحت کی ہے )جلد ٢صفحہ (٦٨٤۔۔۔ ابن سعد نے کہا کہ!۔
ثقۃ کثیر الحدیث ال انہ ربما دلس عن انس بن مالک آپ ثقہ کثیر الحدیث تھے مگر یہ کہ آپ کبھی کبھار انس بن مالک سے تدلیس کرتے تھے ) الطبقات الکب ٰری جلد ٧ صفحہ (٢٥٢۔۔۔ حافظ ابن حبان نے لکھا ہے کہ!وکان تدلس ،سمع من انس بن مالک ثمانیۃ عشر حدیثا وسمع الباقی من ثابت قدلس عنہ۔۔۔ آپ تدلیس کرتے تھے انس رضی اللہ عنہ سے ُاٹھارہ احادیث سنیں اور باقی تمام روایات ثآبت سے سنیں پھر آپ نے یہ روایات ثابت سے تدلیس کرتے ہوئے بیان کیں )الثقات جلد (١٤٨\٤۔۔۔ حافظ ذہبی نے کہا!۔ ثقہ جلیل تدلیس )میزان العتدال جلد ١صفحہ (٦١٠۔۔۔ حافظ ابن حجر فیصلہ کرتے ہیں کہ ثقہ مدلس )تقریب التہذیب صفحہ (٨٤۔۔۔ اور لکھتے ہیں صاحب انس مشہور کثیر التدلیس عنہ حتی قیل ان معظم حدیثہ عنہ بواسطۃ ثابت وقتادہ۔۔۔ سیدنا( انس رضی اللہ عنہ کے مشہور شاگرد ہیں آپ نے ان سے بہت زیادہ تدلیس کرتے تھے ح ٰتی کہ یہ کہا گیا ہے( کہ آپ کی اکثر روایات ان سے ثابت اور قتادہ کے واسطہ سے ہیں )تعریف اہل التقدیس بمراتب الموصوفین بالتدلیس صفحہ ١٨٦المعروف طبقات المدلیسن(۔۔۔
تنبیہ قتادہ رحمۃ اللہ بھی مشہور مدلس تھے جیسا کہ کہ سابقہ سطور میں گزر چکا ہے۔۔۔ سفیان الثوری آپ صحیحین اور سنن اربعہ کے مرکزی راوی اور زبردست ثقہ امام ہیں آپ کا مدلس ہونا بہت زیادہ مشہور ہے ح ٰتی کہ آپ کے شاگرد بھی آپ کی اس عادت سے واقف تھے مثل ابو عاصم کما تقدیم۔۔۔ امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں کہ!۔ قال یح ٰیی بن سعید ماکتب عن سفیان ثوری الماقال حدثنی او حدثنا الحدیثین یح ٰیی بن سعید نے کہا!۔ میں نے سفیان ثوری سے صرف وہی کچھ کچھ لکھا ہے جس میں وہ حدثنی اور حدثنا کہتے ہیں سوائے دو حدیثوں کے ]اور ان دو کو یح ٰیی نے بیان کردیا[ )کتاب العلل ومعرفۃ الرجال جلد ١صفحہ ٢٠٧ت ١١٣٠وسندہ صحیح(۔۔۔ امام علی بن عبداللہ المدینی گواہی دیتے ہیں کہ!۔ والناس یحتاجون فی حدیث سفیان الی ی ٰحیی القطان لحال الخبار یعنی علی ان سفیان کان یدلس وان یح ٰیی القطان کان یوقفہ علی ما سمع ممالم یسمع۔۔۔ لوگ سفیان کی حدیث میں یح ٰیی القطان کے محتاج ہیں کیونکہ وہ مصرح بالسماع روایات بیان کرتے تھتے علی بن المدینی کا خیال ہے کہ سفیان تدلیس کرتے تھے یح ٰیی القطان ان کی معنعن اور مصرح بالسماع روایتیں ہی بیان کرتے تھے )الکفیایۃ للخطیب صفحہ ٣٦٢واسناد صحیح(۔۔۔ اس جیسی متعدد مثالوں کی وجہ سے آئمہ حدیث نے امام سفیان بن سعید الثوری کو مدلس قرار دیا ہے مثل!۔ ۔ ١ی ٰحیی بن سعید القطان )دیکھئے الکفایۃ صفحہ ٣٦٢وسند صحیح(۔۔۔ ٢۔ البخاری )العلل الکبیر للترمذی جلد ٢صفحہ ،٩٦٦التمہید البن عبدالبر جلد ١صفحہ (١٨۔۔۔ ٣۔ یحٰٰیی بن معین )الکفایہ صفحہ ٣٦١وسند و صحیح ،الجرح والتعدیل ٢٢٥\٤وسندہ صحیح(۔۔۔ ٤۔ ابو محمود المقدسی )قصیدہ فی المدلیسن صفحہ ١٤٧الشعرالثانی(۔۔۔ ٥۔ السبط ابن الحلبی)التبیین لسماء المدلسین صفحہ ٩رقم (٢٥۔۔۔ ٦۔ ابن الترکمانی الحنفی )الجواہر النفی جلد ٨صفحہ (٢٦٢۔۔۔
٧۔ الذہبی )میزان العتدال (١٦٩\٢۔۔۔ ٨۔ صلح الدین العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠٦ ،٩٩۔۔۔ ٩۔ ابن حجر )تقریب التہذیب ٢٤٤٥وطبقات المدلیسن (٢\٥١۔۔۔ ١٠۔ ابن رجب )شرح علل الترمذی جلد ١صفحہ (٣٥٨۔۔۔ ١١۔ السیوطی )اسماء المدلسین (١٨۔۔۔ ١٢۔ ابو عاصم النبیل الضحاک بن مخلد )سنن الدارقطنی ٢٠١\٣وسندہ صحیح(۔۔۔ ١٣۔ النووی )شرح صحیح مسلم جلد ١صفحہ (٣٣۔۔۔ ١٤۔ حافظ ابن حبان )کتاب المجروحیں جلد ١صفحہ ،٩٢الحسان بترتیب صحیح ابن حبان جلد ١صفحہ (٨٥۔۔۔ ١٥۔ یعقوب بن سفیان الفارسی )کتاب المعرفۃ والتاریخ جلد ٢صفحہ (٦٣٧ ،٦٣٣۔۔۔ ١٦۔ الحاکم )معرفۃ علوم الحدیث صفحہ (١٠٧۔۔۔ ١٧۔ ابو حاتم الرازی )علل الحدیث جلد ٢صفحہ ٢٥٤ح (٢٢٥٥۔۔۔ ،١٨علی بن المدینی )الکفایۃ ص ٣٦٢وسندہ صحیح(۔۔۔ ١٩۔ ہشیم بن بشیر الواسطی )الکامل لبن عدی ٢٥٩٦\٧وسندہ صحیح(۔۔۔ ٢٠۔ ابو زرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٢٠۔۔۔ ٢١۔ قسطلنی )ارشاد الساری (٢٨٦\١۔۔۔ )٢٢۔ عینی )عمدۃ القاری ١١٢\٣ ٢٣۔ کرمانی )شرح صحیح البخاری ٦٢\٣ح (٢١٣۔۔۔ حافظ ذہبی لکھتے ہیں کہ!۔ کان یدلیس فی روایتہ وربما عن الضعفاء آپ اس روایت میں تدلیس کرتے تھے اور بسا اوقات ضعیف راویوں سے بھی تدلیس کرجاتے تھے )سیر اعلم النبلء جلد ٧صفحبہ (٢٧٤۔۔۔ حافظ العلئی لکھتے ہیں کہ!۔ من یدلیس عن اقوام مجھولین لیدری من ھم کسفیان الثوری۔۔۔ الخ مثل وہ لوگ جو ایسے مجہول لوگوں سے تدلیس کریں جن کا کوئی اتا پتہ نہ جیسے سفیان ثوری ) کی تدلیس(۔۔۔ الخ )جامع التحصیل فی احکام المراسیل صفحہ (٩٩۔۔۔ حافظ ابن حبان البستی فرماتے ہیں!۔ واما المدلسون الذین ھم ثقات وعدول ،فانا لنحتج باخبارھم ال ما بینوا السماع فیما رووا مثل الثوری والعمش وابی اسحاق اضرابھیم من الئمۃ المتقین۔۔۔ وہ مدلس راوی جو ثقہ عادل ہیں ہم ان کی صرف ان مرویات سے ہی حجت پکڑتے ہیں جن میں وہ سماع کی تصریح کریں مثل سفیان ثوری ،اعمش اور ابو اسحاق وغیرھم جو کہ زبردست ثقہ امام تھے۔۔۔۔ الخ )الحسان بترتیب صحیح ابن حبان جلد ١صفحہ (٩٠۔۔۔ بلکہ مزید فرماتے ہیں کہ!۔ الثقات المدلسون الذین کانوا یدلسون فی الخبار مثل قتادہ و یحٰٰیی ابن ابی کثیر و العمش وابو اسحاق وابن ضریج و ابن اسحاق والثوری وھیثم۔۔۔۔ فربمادلسوا عن الشیخ بعد سماعھم عنہ عن اقوام ضعفاء لیجوز الحتجاج باخبارھم ،فما لم یقل المدلس وان کان ثقہ حدثنی او سمعت فل یجوز ال حتجاج بخیرہ۔۔۔ وہ ثقہ مدلس راوی جو اپنی احادیث میں تدلیس کرتے تھے مثل قتادہ یح ٰیی بن ابی کثیر اعمش ،ابو اسحاق ،ابن جریج ،ابن اسحاق ،ثوری اور ہشیم ،بعض اوقات آپ اپنے اس شیخ سے جس سے سنا تھا وہ روایت بطور تدلیس بیان کر دیتے جھنیں انہوں نے ضعیف باقابل حجت لوگوں سے سنا تھا تو جب تک مدلس اگرچہ ثقہ ہی ہو یہ نہ کہے ‘‘حدثنی‘‘ یا ‘‘سمعت‘‘ اس نے مجھے حدیث بیان کی یا میں نے سنا تو اس کی خبر سے حجت پکڑنا جائز نہیں ہے )المجروحین جلد ١صفحہ (٩٢۔۔۔
اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ امام سفیان ثوری کا مدلس ہونا ثابت شدہ حقیقت ہے نیز دیکھئے الکامل البن عدی )جلد ١صفحہ ٢٢٤ترجمہ ابراہیم بن ابی ی ٰحیی السلمی( التمہید)جلد ١صفحہ (١٨۔۔۔ سلیمان العمش اپنے صحیحین اور سنن اربعہ کے مرکزی راوی اور بالتفاق ثقہ محدث ہیں۔۔۔ العمش ‘‘عن ابی صالح عن ابی ہریرۃ‘‘ کی سند کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث نقل کرتے ہیں!۔ المام ضامن والمؤتمن۔۔۔۔ الخ۔ امام ضامن اور مؤزن امین ہے۔۔۔ یہ حدیث درج ذیل کتابوں میں اسی سند کے ساتھ موجود ہےب۔ سنن الترمذی )ح (٢٠٧الم للشافعی )جلد ١صفحہ (١٥٩شرح السنۃ للبغوی )ج ٢صفحہ (٢٧٩مسند احمد )جلد ٢صفحہ (٢٨٤ ،٤٧٢ ،٤٦١ ،٤٢٤۔۔۔ مصنف عبدالرزاق )ح (١٨٣٨مسند طیالسی )ح (٢٤٠٤اخبار اصبہان لبی بعیم )جلد ٢صفحہ (٢٣٢صحیح ابن خزیمہ )جلد ٣صفحہ (١٥مسند الحمیدی )نسخہ ظاہر یہ بتحقیقی صفحہ ٦٩٦ح (١٠٠٥مشکل الثار للطاوی )جلد ٣صفحہ (٥٦ ،٥٢لمعجم الصخیر للطبرانی )جلد ١صفحہ ١٠٧جلد ٢صفحہ (١٣تاریخ بغداد للخطیب )جلد ٣صفحہ ،٢٤٢جلد ٣صفحہ ،٣٨٧جلد ١صفحہ (٣٠٦حلیۃ الولیاء )جلد ١١٨السنن الکب ٰری للبہیقی )جلد ١صفحہ (٤٣٠العلل المتناہیۃ لبن الجوزی )جلد ١صفحہ (٤٣٦۔۔۔ ٨صفحہ ( اس روایت کی کسی ایک صحیح سند میں بھی العمش کی ابو صالح سے تصریح سماع ثابت نہیں ہے مروی ہے !،کہ سفیان ثوری فرماتے ہیں کہ لم یسمع العمش ھذا الحدیث من ابی صالح۔۔۔ اعمش نے یہ حدیث ابو صالح سے نہیں سنی )تاریخ ی ٰٰحیی بن معین جلد ٢صفحہ ٢٣٦ت ٢٤٣٠وسندہ ضعیف ابن معین لم یدرک سفیان الثوری(۔۔۔۔ ابن الجوزی لکھتے ہیں کہ!۔ ھذا حدیث لیصح قال ،قال احمد بن حنبل لیس ھذا الحدیث اصل لیس یقول فیہ احد عن العمش انہ قال ناابو صالح والعمش یحدث عن ضعاف۔۔ یہ حدیث صحیح نہیں ہے احمد بن حنبل نے کہا۔۔۔ اس حدیث کی اصل نہیں ہے اس میں کوئی )ثقہ غیر مدلس( اعمش سے یہ نہیں کہتا کہ ‘‘حدثنا ابو صالح‘‘ اور اعمش ضعیف راویوں سے حدیث بنان کرتے تھے )العلل المتاہیۃ جلد ١صفحہ (٤٣٧۔۔۔ یہاں بطور تنبیہہ عرض ہے کہ مشکل الثار للطاوی کی ایک روایت میں ہے کہ!۔ ھثیم عن العمش قال ثنا ابو صالح۔۔۔ الخ )جلد ٣صفحہ (٥٢۔۔۔ لیکن یہ روایت ضعیف ہے۔۔۔ ھیثم مدلس ہیں جیسا کہ آگے آرہا ہے۔۔۔ یہی روایت سنن ابی داود )ج (٥١٧مسند احمد )جلد ٢صفحہ (٢٢٣سنن بہیقی )جلد ١صفحہ (٤٣٠اور التاریخ الکبیر للبخاری )جلد ١صفحہ (٧٨میں۔۔۔ ‘‘عن محمد بن فضیل عن العمش عن رجل عن ابی صالح‘‘ کی سند کے ساتھ موجود ہے۔۔۔ ابو داود کی ایک روایت میں ہے کہ!عن ابن تمیر عن العمش قال نبئت عن ابی صالح والاری القد سمعتہ منہ۔۔۔ اعمش سے روایت ہے کہ مجھے ابو صالح سے یہ خبر پہنچی ہے اور میرا خیال ہے کہ میں نے اسے ُان سے خود سنا ہے )ح (٥١٨۔۔۔ طحاوی )جلد ٢صفحہ (٥٣کی ایک روایت میں ہے کہ!۔
اعمش سے روایت ہے کہ مجھے یہ حدیث ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کی گئی ہے۔۔۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ!۔ رواہ اسباط بن محمد عن العمش قال!۔ حدثت عن ابی صالح ۔۔۔۔۔۔ الخ اسباط نے اعمش سے روایت کیا کہ مجھے یہ خبر ابو صالح سے پہنچی ہے )ح (٢٠٧۔۔۔ اس پر تفصیلی بحث راقم الحروف نے مسند الحمیدی کی تخریک میں کی ہے تاہم اس بحث کا خلصہ یہ ہی ہے کہ اعمش نے ابو صالح سے یہ حدیث قطعا نہیں سنی یہ علیحدہ بات ہے کہ حدیث ‘‘المام ضامن‘‘ دوسری سندوں کی وجہ سے حسن ہے۔۔۔ امام یحٰٰیی بن سعید القطان فرماتے ہیں کہ!۔ کتبت عن العمش احادیث عن مجاھد کلھا ملزقۃ لم یسمعھا۔۔۔ میں نے اعمش سے ‘‘عن مجاھد‘‘ احادیث لکھیں یہ تمام روایات مجاہد کی طرف منسوب ہیں اعمش نے انہیں نہیں سنا )تقدمۃ الجرح والتعدیل صفحہ ٢٤١واسناد صحیح(۔۔۔ امام ی ٰحیی القطان کے بیان کی تصدیق امام ابو حاتم رازی کے بیان سے بھی ہوتی ہے کہ!۔ ان العمش قلیل السماع من مجاھد وعامۃ مایروی عن مجاھد مدلس۔۔۔ اعمش کا مجاہد سے سماع بہت تھوڑا ہے اور آپ کی مجاہد سے عام مرویات تدلیس شدہ ہیں )علل الحدیث جلد ٢ صفحہ ٢١٠ح (٢١١٩۔۔۔ ایک روایت ‘‘ الثوری عن العمش عن ابراہیم التیمی عن ابیہ عن ابی ذر۔۔۔ پیش کرنے کے بعد امام ابو حاتم الرازی فرماتے ہیں کہ ‘‘ ھذا حدیث باطل ،یروون ان العمش اخذہ من حکیم بن جبیر عن ابراہیم عن ابیہ ابی ذر‘‘۔۔۔ یہ حدیث باطل ہے اں )محدثین( ہے کہ اسے اعمش نے حکیم بن جبیر ‘‘عن ابراہیم عن ابیہ عن ابی ذر‘‘ سے لیا ہے )علل الحدیث جلد ٢صفحب ٤٠٦ح (٢٧٢٤۔۔۔ اس قسم کی ایک مثال معرفۃ علوم الحدیث للحاکم )صفحہ (١٠٥ میں بھی ہے مگر وہ سند اسماعیل بن محمد الشعرانی کی وجہ سے ضعیف ہے۔۔۔ خطیب نے صحیح سند کے ساتھ )محمد بن عبداللہ( بن عمار )الموصلی( سے ایک روایت نقل کی ہے جس کا خلصہ یہ ہے کہ ابو معاویہ نے اعمش کو ‘‘ ھشام عن سعید العلف عن مجاھد‘‘ ایک روایت سنائی جس کے سننے کے بعد اعمش نے ‘‘عن مجاھد روایت کر دیا اور بعد میں اعتراف کیا کہ میں نے اسے ابو معاویہ سے سنا ہے )الکفایۃ صفحہ ٣٥٩وسندہ صحیح(۔۔۔ ابو سعید عثمان بن سعید الدارمی کا خیال ہے کہ اعمش تدلیس التسویہ بھی کرتے تھے یعنی ضعیف )وغیرہ( راویوں کو سند کے درمیان سے گرادیتے تھے )تاریخ عثمان بن سعید الدارمی (٩٥٢۔۔۔ حافظ ابن عبدالبر الندلسی فرماتے ہیں کہ!۔‘‘وقالوا ؛ لیقبل تدلیس العمش لنہ اذا وقف احال علی غیر ملی یعنون علی غیر ثقۃ اذا سالتہ عمن ھٰذا ؟۔ قال ؛ عن مو ٰسی ابن طریف و عبایۃ ربعی والحسن بن ذکوان۔۔۔ اور انہوں )محدثین ( نے کہا۔۔۔ اعمش کی تدلیس غیر معقول ہے کیونکہ انہیں جب )معنعن روایت میں( پوچھا جاتا تو غیر ثقہ کا حوالہ دیتے تھے آپ پوچھتے یہ روایت کس سے ہے؟؟؟۔۔۔ تو کہتے مو ٰسی بن طریف سے عبایہ بن ربعی سے اور حسن بن ذکوان سے )التمہید ج ١صفحہ ٣٠شرح علل الترمذی لبن رجب جلد ١صفحہ ٣١٩ جامع التحصیل صفحہ (٨١،١٠١ ،٨٠ان جیسے بے شمار دلئل کی وجہ سے درج ذیل آئمہ مسلمین نے امام اعمش کو مدلس قرار دیا ہے۔۔۔ ١۔ شعبہ بن الحجاج )مسئلہ التسمیہ لمحمد بن طاہر صفحہ ٤٧وسندہ صحیح(۔۔۔
٢۔ دارقطنی )العلل الواردۃ فی الحادیث النبویۃ ٩٥\١٠مسئلہ (١٨٨٨۔۔۔ ٣۔ ابو حاتم رازی )علل الحدیث جلد ١صفحہ ١٤ح (٩۔۔۔ ٤۔ ابن خزیمہ )کتاب التوحید واثبات صفات الرب صفحہ (٣٨۔۔۔ ٥۔ الذھبی فرماتے ہیں کہ ‘‘ وھو یدلس وربما دلس عن ضعیف ولتدری بہ‘‘ )میزان العتدال جلد ٢صفحہ (٢٢٤۔۔۔ ٦۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠٢ ،١٠١۔۔۔ ٧۔ ابن حجر )التلخیص الجیر جلد ٣صفحہ (١٩۔۔۔ ٨۔ السیوطی )اسماء المدلسین (٢١۔۔۔ ٩۔ ابن عبدالبر )التمہید جلد ١٠صفحہ (٢٢٨۔۔۔ ١٠۔ یعقوب بن سفیان الفارسی )المعرفۃ والتاریخ جلد ٢صفحہ (٦٣٣۔۔۔ ١١۔ ابن حبان )کتاب المجروحین جلد ١صفحہ (٩٢۔۔۔ ١٢برہان الدین ابن العجمی )التبین لسماء المدلسین صفحہ ١٠دوسرا نسخہ صفحہ (٣١۔۔۔ ١٣۔ ابو محمود المقدسی )قصیدتہ فی المدلسین صفحہ (٣٣۔۔۔ ١٤۔ ابن الصلح )علوم الحدیث صفحہ (٩٩۔۔۔ ١٥۔ ابن کثیر )اختصار علوم الحدیث صفحہ (٤٥۔۔۔ ١٦۔ العراقی )الفیۃ جلد ١صفحہ (١٧٩۔۔۔ ١٧۔ ابوزرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٢٥۔۔۔ ١٨۔ نووی )شرح صحیح مسلم ٧٢\١تحت ح (١٠٩وغیرھم۔۔۔ تاریخ یعقوب بن سفیان الفارسی میں روایت ہے!۔ عن العمش عن شقیق قال؛ کنا مع حذیفۃ جلوسا۔۔۔۔ الخ )جلد ٢صفحہ (٧٧١۔۔۔ اس روایت میں صاحب سر النبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو مو ٰسی رضی اللہ عنہ کو منافق قرار دیا ہے یہ کوئی غصے کی بات نہیں ہے سیدنا حذیفہ کا منافقین کو پہچاننا عام طالبعلموں کو بھی معلوم ہے اور اس پہچان کی بنیاد حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے لہذا اگر یہ روایت صحیح تو مرفوع حکما ہوتی مگر اعمش کے عنعنہ کی وجہ سے یہ روایت مردود ہے۔۔۔ اسی طرح مستدرک الحاکم )جلد ٢صفحہ (١٣میں۔۔۔ العمش عن ابی وائل عن مسروز عن عائشہ رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔ الخ۔۔۔ اس روایت میں ام المومنین مشہور صحابی عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی تکذیب فرماتی ہیں جو ناقابل تسلیم ہے کہذا حاکم اور ذہبی کا اسے صحیح قرار دینا غلط ہے جبکہ اعمش کے سماع کی تصریح بھی نہیں ہے خود حافظ ذہبی ایک روایت کے بارے میں لکھتے ہیں کہ!۔ اسناد ثقاف لکن العمش مدلس۔۔۔۔ الخ اس کے راوی ثقہ ہیں مگر اعمش مدلس ہیں۔۔۔ الخ )سیراعلم النبلء جلد ١١صفحہ (٣٦٢۔۔۔ حافظ ابن حجر ایک رویات کے بارے میں لکھتے ہیں کہ!۔ لنہ لیلزم من کون رجالہ ثقاف ان یکون صحیحا لن العمش مدلس ولم یذکر سماعہ من عطاء کیونکہ کسی سند کے راویوں کا ثقہ ہونا صحیح ہونے کو لزم نہیں ہے چونکہ اعمش مدلس ہے اور ُاس نے عطاء سے اپنا سماع )اس حدیث میں ٩ذکر نہیں کیا ہے )التخلص الجبیر جلد ٣صفحہ ١٩السلسلہ الصحیہ للشیخ اللبانی جلد ١صفحہ (١٦٥۔۔۔ نیز دیکھئے تمہید )جلد ١صفحہ (٣٣ ،٣٢۔۔۔ محمد بن اسحاق بن یسار آپ سنن وغیرہ کے راوی اور جہمور محدثین کے نزدیک ثقہ ہیں )دیکھئے عمدۃ القاری جلد ٧صفحہ (٢٧٠۔۔۔ متعدد ائمہ حدیث نے محمد بن اسحاق کو مدلس قرار دیا ہے مثل!۔۔۔ ١۔ امام احمد بن حنبل )سوالت المروزی ،١جمع ابی عوانہ السفرائنی صفحہ ٣٨وسندہ صحیح وتاریخ بغداد \١
٢٣٠وسندہ صحیح(۔۔۔ ٢۔ الذہبی )فی ارجوزتہ(۔۔۔ ٣۔ ابو محمد المقدسی )فی قصیدہ(۔۔۔ ٤۔ ابن حجر )التقریب (٥٧٢٥۔۔۔ ٥۔ الہیثمی )مجمع الزاوئد (٢٨٦\٦ ،٢٦٢\٣۔۔۔ ٦۔ السیوطی )اسماء من عرف بالتدلیس (٢٤۔۔۔ ٧۔ ابن العجمی )التبیین صفحہ (٤٧۔۔۔ ٨۔ ابن خزیمہ )جلد ١صفحہ ٧١ح (١٣٧۔۔۔ ٩۔ ابن حبان )المجروحین (٩٢\١۔۔۔ ١٠۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠٩۔۔۔ ١١۔ ابو زرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٥١۔۔۔ ابو اسحاق السبیعی آپ صحیحین اور سنن اربعہ کے مرکزی راوی اور بالتفاق ثقہ ہیں۔۔۔ مغیرہ )بن مقسم الضبی( کہتے ہیں کہ!۔ اھلک اھل الکوفۃ الکوفۃ ابو اسحاق واعیمشکم ھذا۔ کوفہ والوں کو ابو اسحاق اور تمہارے اعمش نے ہلک کردیا ہے )احوال الرجال للجوزجانی صفحہ ٨١وسندہ صحیح(۔۔۔ حافظ ابن حجر کہتے ہیں ‘‘ یعنی للتدلیس‘‘ یعنی تدلیس کی وجہ سے۔ )تہذیب التہذیب جلد ٨صفحہ ٥٩میزان العتدال جلد ٢صفحہ (٢٢٤۔۔۔ آپ کی تدلیس کا ذکر سابقہ تحریر میں بھی گزر چکا ہے۔۔۔ ابو اسحاق نے ایک دفعہ ‘‘عن ابی عبدالرح ٰمن السلمی عن علی‘‘ کی سند سے ایک حدیث بیان کی تو کہا گیا کہ کیا آپ نے یہ حدیث ابو عبدالرح ٰمن سے سنی ہے؟؟؟۔۔۔ تو ابو اسحاق نے کہا ‘‘ما ادری سمعنہ )منہ( ام لولکن حدثنیہ عطاء بن السائب عن ابی عبدالرح ٰمن‘‘۔۔۔ مجھے یہ معلوم نہیں کہ میں نے اس سے سنی ہے یا نہیں لیکن مجھے عطاء بن السائب نے یہ حدیث ابو عبدالرح ٰمن سے سنائی ہے )تقدیمہ الجرح والتعدیل صفحہ ١٦٧واسناد صحیح نیز دیکھئے تہذیب التہذیب جلد ٨صفحہ ٥٩ بحوالہ العلل لبن المدینی(۔۔ اس قسم کی متعدد مثالوں کی وجہ سے علمائے کرام نے ابو اسحاق کو مدلس قرار دیا ہے مثل!۔۔ ١۔ شعبہ )مسئلہ التسمیہ صفحہ ٤٧وسند صحیح(۔۔۔ ٢۔ ابن حبان )کتاب لمجروحین ٩٢\١صحیح ابن حبان (٦١\١۔۔۔ ٣۔ ابن العجمی الحلبی )التبیین صفحہ (٤٤۔۔۔ ٤۔ ابو محمود المقدسی )فی قصیدۃ)۔۔۔ ،٥الحاکم )معرفہ علوم الحدیث صفحہ (١٠٥۔۔۔ ٦۔ الذہبی )فی ارجوزتہ(۔۔۔ ٧۔ العسقلنی )طبقات المدلسین (٣\٩١۔۔۔ ٨۔ ابن حزیمہ )جلد ٢صفحہ ١٥٢ح (١٠٩٦۔۔۔ ٩۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠٨۔۔۔ ١٠۔ السیوطی )اسماء المدلسین (٤١۔۔۔ ١١۔ ابوزرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٤٧۔۔۔ وغیرھم۔۔۔ ہشیم بن بشیر الواسطی
آپ صحیحین اور سنن اربعہ کے راوی اور ثقہ ہیں۔۔۔ قلت لھثیم مالک تدلیس وقد سمعت قال کان کبیر ان یدلسان وذکر العمش و الثوری۔۔۔۔۔۔۔ الخ ‘‘ میں نے ہشیم سے کہا آپ کیوں تدلیس کرتے ہیں حالنکہ آپ نے )بہت کچھ( سنا بھی ہے تو انہوں نے کہا دو بڑے )بھی( تدلیس کرتے تھے اعمش اور )سفیان( ثوری ) العلل الکبیر للترمذی جلد ٢صفحہ ٩٦٦واسناد صحیح التمہید جلد ١صفحہ (٢٥۔۔۔ ہشیم بن بشیر کے بارے میں خطیب نے بتایا کہ وہ جابر الجعفی )سخت ضعیف( سے بھی تدلیس کرتے تھے )تاریخ بغداد جلد ١٤صفحہ ٨٦۔(٨٧۔ فضل بن مو ٰسی فرماتے ہیں کہ!۔ قبل لھشیم مایحملک علی ھذا یعنی التدلیس قال انہ اشھی شی۔۔۔ میں نے ہشیم سے پوچھا کہ کس چیز نے آپ کو تدلیس پر آمادہ کیا ہے ؟؟؟ تو انہوں نے کہا یہ بہت مزیدار چیز ہے )الکفایہ للخطیب صفحہ ٣٦١واسناد صحیح(۔۔۔ اس قسم کی متعدد مثالوں کی بنیاد پر اہلحدیث کے بڑے بڑے اماموں اور علماء نے ہشیم کو مدلس قرار دیا مثل۔۔۔ ۔ ١ی ٰحیی بن معین )تاریخ ابن معین روایہ الدوری (٤٨٨١۔۔۔ ٢۔ ابن عدی )الکامل جلد ٧صفحہ (٢٥٩٨۔۔۔ ٣۔ خطیب بغدادی )تاریخ بغداد (٨٦\١٤۔۔۔ ٤۔ العجلی )کتاب الثقات ١٩١٢ووسرا نسخہ (١٧٤٥۔۔۔ ۔ ٥ابن سعد )طبقات الکب ٰری جلد ٧صفحہ (٣٢٥ ،٣١٣۔۔۔ ٦۔ الخلیلی )الرشاد فی معرفہ علماء الحدیث (١٩٦\١۔۔۔ ٧۔ ابن حبان )الثقات جلد ٧صفحہ (٥٨٧۔۔۔ ٨۔ احمد بن حنبل )العلل ٩٦\١فقرہ ١٣٣\١ ،٣٥٣فقرہ (٦٣٠۔۔۔ ٩۔ النسائی )سنن نسائی جلد ٨صفحہ ٣٢١ح (٥٦٦٨۔۔۔ ١٠۔ الذہبی )میزان العتدال (٣٠٧\٤۔۔۔ ١١۔ السیوطی )اسماء من عرف بالتدلیس (٦١۔۔۔ ١٢۔ بخاری )التاریخ الصغیر (٢١١\٢۔۔۔ ١٣۔ ابن المبارک )العلل الکبیر للترمذی ٩٦٦\٢وسندہ صحیح(۔۔۔ ١٤۔ ابو محمود المقدسی )فی قصیدہ (٢۔۔۔ ١٥۔ ابن حجر العسقلنی )طبقات المدلسین ٣\١١١التقریب (٧٣١٢۔۔۔ ١٦۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١١١۔۔۔ ١٧۔ الحاکم )معرفۃ علوم الحدیث صفحۃ (١٠٥۔۔۔ ١٨۔ ابن العجمی )التبین (٨٢۔۔۔ محدثین میں ہشیم کی تدلیس کا انکار کرنے وال ایک بھی نہیں ہے فیما اعلم۔۔۔ ابولزبیرمکی آپ صحیح مسلم اور سنن وغیرہ کے ثقہ راوی ہیں۔۔۔ سعید بن ابی مریم امام لیث بن سعد سے روایت کرتے ہیں کہ!۔ قدمت مکہ فجئت اباالزبیر فرفع الی کتابین وانقلبت بھما ثم قلت فی نفسی لوعاو دتہ فسالئہ اسمع ھٰذا کلہ من‘ جابر ؟۔۔۔ فقال منہ ماسمعت ومنہ ماحدثناہ عنہ ،اعلم لی علی ماسمعت فاعلم لی علی ھذا الذی عندی۔ میں مکہ آیا تو ابوالزبیر کے پاس گیا انہوں نے مجھے دو کتابیں دین جنھیں لے کر میں چل پھر میں نے اپنے دل میں کہا اگر میں واپس جاکر ان سے پوچھ لوں کہ کیا آپ نے یہ ساری احادیث جابر سے سنی ہیں )تو کیا ہی اچھا
ہو؟؟؟( میں واپس گیا اور پوچھا تو انہوں نے کہا ان میں سے بعض میں نے سنی ہیں اور بعض ہم تک بذریعہ تحدیث پہنچی ہیں میں نے کہا آپ جے جو سنی ہیں وہ مجھے بتا دیں تو انہوں نے اپنی مسموع روایات بتادیں اور یہ میرے پاس وہی ہیں )الضعفاء للعقیلی جلد ٤صفحہ ١٣٣واللفظ لہ وسندہ صحیح تہذیب الکمال للمزی مصور جلد ٣صفحہ ١٢٦٨ومطبوع ٢١٥\١٧سیر اعلم النبلء جلد ٥صفحہ ٣٨٢تہذیب التہذیب جلد ٩صفحہ (٣٩٢۔۔۔ حاکم کے علوہ تمام محدثین نے ابو الزبیر کو مدلس قرار دیا ہے حافظ ابن حجر نے طبقات المدلسین میں حاکم کے وہم کی تردید کر دی ہے لیث بن سعد کی ابو لزبیر سے روایت مصرح بالسماع سمجھی جاتی ہے اب ان محدثین میں سے بعض کے نام درج کئے جاتے ہیں جو کہ ابو الزبیر کو مدلس قرار دیتے ہیں۔۔۔ ١۔ ابو زرعہ ابن العراقی )کتاب المدلسین (٥٩۔۔۔ ٢۔ ابن حزم اندلسی )المحٰٰلی جلد ٧صفحہ ٣٦٤ ،٤١٩الحکام جلد ٦صفحہ (١٣٥۔۔۔ ٣۔ الذہبی )الکاشف (٨٤\٣۔۔۔ ٤۔ ابو محمود المقدسی )فی قصیدہ(۔۔۔ ،٥ابن العجمی الحلمی )التبین صفحہ (٥٤۔۔۔ ٦۔ ابن حجر )التقریب (٦٢٩١۔۔۔ ٧۔ السیوطی )اسماء من عرف بالتدلیس (٥٣۔۔۔ ٨۔ العلئی )جامع التحصیل صفحہ (١٠١۔۔۔ ٩۔ الخزرجی )الخلصہ صفحہ (٣٦٠۔۔۔ ١٠۔ ابن ناصر الدین )شذرات الذہب جلد ٧صفحہ (١٧٥۔۔۔ ١١۔ ابن الترکمانی )الجواہر النفی جلد ٧صفحہ (٢٣٧۔۔۔ ١٢۔ ابن القطان )نصب الرایۃ جلد ٢صفحہ ٢٧٧اشارالیہ( وغیرھم۔۔۔ ان آئمہ مسلمین کے علوہ بھی بہت سے ثقہ راویوں کا مدلش ہونا ثابت ہے تفصیل کے لئے ُکتب مدلشین اور ُکتب اصول الحدیث کی طرف مراجعت فرمائیں۔۔۔ محدثین کرام تدلیس کیوں کرتے تھے؟؟؟۔۔۔ اگر کوئی یہ پوچھے کہ محدثین کرام تدلیس کیوں کرتے تھے؟؟؟۔۔۔ تو عرض ہے کہ اس کی کئی وجوہات ہیں مثل۔۔۔ ١۔ تاکہ سند عالی اور مختصر ترین ہو۔۔۔ ٢۔ جس راوی کو حذف کیا گیا ہے وہ تدلیس کرنے والے کے نزدیک ثقہ و صدوق یا غیر مجروھ ہے۔۔۔ ٣۔ جس راوی کو سند سے گرایا گیا ہے وہ تدلیس کرنے والے سے کم تر درجے کا ہو۔۔۔ ،٤شاگردوں کا امتحان مقصود ہو۔۔۔ ٥۔ تدلیس کرنے وال ُاس عمل کو معمولی اور جائز سمجھتا ہو۔۔۔ ٦۔ یہ ظاہر ہوکہ تدلیس کرنے والے کے بہت سے استاد ہیں۔۔۔ ٧۔ جس طرح عالم لوگ ایک بات سن کر بلتحقیق و بلسند اسے بیان کردیتے ہیں ایسی طرح کا یہ عمل ہو۔۔۔ ٨۔ اسے بطور توریہ اختیار کیا جائے۔۔۔ ٩۔ راوی سے بعض اوقات عدم احتیاط اور سہو کی وجہ سے اس کے استاد کا نام رہ جائے۔۔۔ ١٠۔ مجروح راوی کو گرایا جائے اور یہ شدید تریں تدلیس ہے۔۔۔ ان کے علوہ دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں جنھیں تتبع سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔۔۔
خاتمہ بحث اس بحث کا خلصہ یہ ہے کہ اس بات پر ائمہ اہلحدیث کا اجماع ہے کہ فن تدلیس ایک ‘‘حقیقت وال‘‘ فن ہے اور
ثقہ راویوں نے تدلیس کی ہے جس کی وجہ سے ان کی عدالت ساقط نہیں ہوئی بلکہ وہ زبردست صادق اور ثقہ امام تھے تاہم ان کی غیر مصرح بالسماع روایات صحیحین کے علوہ دوسری کتابوں میں ساقط العتبار ہیں۔۔۔ تدلیس اور فن تدلیس کو ‘‘ بے حقیقت فن ‘‘ قرار دینا صرف مسعود احمد بی ایس سی خارجی کا نرال مذہب ہے )دیکھئے اصول حدیث صفحہ (١٥۔۔۔ یہ شخص اپنے خارجی بھائیوں کی طرح گناہ کبیرہ کے مرتکب کو جماعت المسلمین سے خارج سمجھتا ہے )دیکھئے اصول حدیث صفحہ (١٣۔۔۔
یعنی ایسا شخص اس کے نزدیک کافر ہے جو گناہ کبیرہ کا مرتکب ہے اللہ تعا ٰلی ہمیں خوارج اور ُان کی گمراہ کن عقائد سے بچائے آمین یارب العالمین۔۔۔