آپ مسجد اق ٰصی ک ے بار ے می ں کیا جانت ے ہی ں ؟ ؟ ؟ ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ جب بھی مسجد اق ٰصی تصویروں یا فلم میں دکھایی جاتی ہے تو وہ اصل مسجد اق ٰصی نہیں ہے ایسا کیوں ؟
ی ہ ایک ص ہیونی سازش ہے ک ہ مسلمانو ں ک ے دل و دماغ س ے مسجد اق ٰصی کی اصل تصویر غایب کر دی جای ے مزید دیک ھی ے۔۔۔۔۔
اور دیک ھی ے ہم اکثر لوگ گ ھرو ں می ں غلط تصویر لگا کر اس ے مسجد اق ٰصی سمج ھت ے ہی ں
اور ی ہ اتنی عام ہے ک ہ شاید آپ ب ھی چونک جای ں ک ہ آپ ب ھی ایسا ہی سمج ھت ے ہی ں
اس عجیب اور پریشان کن صورتحال سے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کیا ہو سکتا ہے ؟
اگر کل کلں یہودی اصلی مسجد اق ٰصی مسمار کر دیں تو ہم کبھی جان ہی نہ سکیں گے کہ مسجد اق ٰصی زمین پر باقی نہیں رہی
فرق دیک ھی ے اور ذ ہن نشین کیجی ے
مسجد قبة الصخرة
المسجد القصى
Dome of the Rock
مسجد اق ٰصی
مسجد اق ٰصی
”سبحان الذي أسرى بعبده لیل من المسجد الحرام إلى المسجد القصى الذي باركنا حوله لنریه من آیاتنا ،إنه هـو السمیـع البصیـر ){Surah Al-Isra’ verse 1 } “(1
اس حقیقت کو ہر مسلم ک ے سامن ے پیش کیجی ے اور اپنا فرض ادا کیجی ے ج ہا ں تک ممکن ہو سک ے اس ے پ ہنچایی ے الل ہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو